تازہ ترین

حیدرآباد میں قتل بلال کاکا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

پولیس کے مطابق افضل پٹھان بھی قتل میں ملوث ہے- پہلے گرفتار ملزم کا مزید ریمانڈحاصل کرلیا گیا (فائل فوٹو)

  حیدرآباد :حیدرآباد کے ہوٹل میں مبینہ طور پر بل ادائیگی کے جھگڑے کے دوران قتل کیے جانے والے شہری بلال کا کا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ۔  رپورٹ کے مطابق بلال کاکا کے جسم پرگولی کے نشانات نہیں ملے جبکہ سر پر زیادہ چوٹیں آنے اور پھیپھڑے پھٹنے …

مزید پڑھیئے

خوشاب میں شادی کی پہلی رات ہی دلہا نے دلہن کو مار ڈالا

خوشاب:خوشاب کے علاقے مٹھہ ٹوانہ کے محلہ چاہلانوالہ میں شادی کی پہلی رات دلہا نے دلہن کو قتل کردیا۔ پولیس نے اطلاع پربروقت کارروائی کرتے ہوئے مقتولہ کے شوہر کو فرحت حیات کو حراست میں  لے کر شواہد محفوظ کر لئے۔ مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مقامی …

مزید پڑھیئے

سندھ میں سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے پر 48 افراد زیر حراست

 سندھ حکومت نے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا(فائل فوٹو)

کراچی: سندھ میں  سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد شائع کرنے پر کریک ڈاؤن میں  سہراب گوٹھ واقعہ میں ملوث 48 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام مین نے سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چند دن پہلے حیدر آباد …

مزید پڑھیئے

خاتون نے دوران سفر بچے کو جنم دیدیا

موٹروے پولیس نے اپنی گاڑی بیٹھا کراسپتال منتقل کردیا گیا(فائل فوٹو)

کراچی: کراچی سے بذریعہ بس مظفرگڑھ جانے والی ایک خاتون نے دوران سفر بچے کو جنم دے دیا۔خاترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایک خاتون اپنے شوہر محمد عثمان کے ہمراہ کراچی سے بس نمبر ایچ ایچ ایس 224 میں اپنے آبائی گھر مظفرگڑھ جا رہی تھی کہ حیدرآباد عبور کرنے …

مزید پڑھیئے

عمران ریاض کو لاہورسے دبئی جانیوالی غیر ملکی ائرلائن کی پرواز سے اتاردیا گیا

عمران ریاض کیخلاف سائبر کرائم مقدمے کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں سماعت ہوئی۔فائل فوٹو

لاہور: معروف عمران ریاض کو لاہورسے دبئی جانے والی غیر ملکی ائرلائن کی پرواز سے اتار دیا گیا، امیریگیشن ذرائع  کے مطابق عمران ریاض کو لاہور سے دبئی جاتے ہوئے بلیک لسٹ میں نام ہونے پر آف  لوڈ کیا گیا۔عمران ریاض کا نام پولیس کی جانب سے ای سی ایل میں …

مزید پڑھیئے

بلوچستان سے اغوا لیفٹیننٹ کرنل لئیق مرزا کو دہشتگردوں نے شہید کردیا

عمرجاوید کی لاش ورچوم میں جائے وقوعہ سے کچھ فاصلے پرملی، ترجمان بلوچستان حکومت (فائل فوٹو)

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق زیارت سے واپسی پر کوئٹہ کے قریب وار چوم کے علاقے سے اغوا کئے گئے لیفٹیننٹ کرنل لئیق مرزا کو دہشتگردوں نے شہید کردیا، فرار ہونے کی کوشش کے دوران فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد  مارے گئے۔ …

مزید پڑھیئے

وزیر اعظم نے پیٹرول 18 روپے 50 پیسے، ڈیزل 40 ر وپے سستا کردیا

غلط معلومات سے مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی میں خلل پیدا ہو سکتا ہے۔فائل فوٹو

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔پیٹرول کی قیمت میں 18ر وپے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے کمی کی گئی۔ قوم سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں نے قوم سے وعدہ …

مزید پڑھیئے