تازہ ترین

مہنگائی کو ریورس گیئر،ترقی کو پانچواں گیئر لگنےو الا ہے، مریم نواز

لیہ: مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام کے رونے کے دن ختم ہوگئے اب عمران کے رونے کے دن شروع ہوگئے ہیں۔ لیہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ جلسہ نہیں بلکہ اللہ کی شان دیکھ رہی …

مزید پڑھیئے

بدقسمتی سے ملک میں ایمانداری سے چلنے نہیں دیا جاتا، عمران خان

ن لیگ اورالیکشن کمیشن نے ہمیں ہرانے کی پوری کوشش کی، سابق وزیراعظم

 جھنگ: پاکستان تحریک انصاف کےچئیرمین عمران خان کا جھنگ میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ بدقسمتی سے ملک میں  ایمانداری سے چلنے نہیں دیا جاتا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم غیرت مند قوم ہیں، لوٹا وہ ہوتا ہے جو اپنے ضمیر کا سودا کرتا ہے، مسلمان کے ضمیر کے …

مزید پڑھیئے

پیٹرولیم ڈیلرز کا 18جولائی کو ملک  گیر ہڑتال کا اعلان

کمیشن بڑھایا جائے، حکومت وعدے کے مطابق کمیشن 6 فیصد کرے (فائل فوٹو)

لاہور: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 18 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ لاہور کے پیٹرول پمپس پر ہڑتال اورمطالبات کے حوالے سے بینرز آویزاں ہیں۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری کا کہنا ہے کہ کم سے کم اجرت 25 ہزار ہوگئی، ڈیلرز کا کمیشن بڑھایا …

مزید پڑھیئے

انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 19 پیسے مہنگا

کراچی: عید کی چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ کاروباری دن کے اختتام پرانٹربینک میں ڈالر 2 روپے 19 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 210 روپے 10 پیسےکا ہوگیا ہے۔ اوپن مارکیٹ …

مزید پڑھیئے

گلشن اقبال میں خاتون کو قتل کے بعد دیگ میں ڈال کرپکانے کا انکشاف

شناخت31سالہ نرگس کے نام سے ہوئی۔ شوہر3 بچوں کے ساتھ فرار (فائل فوٹو)

کراچی  گلشن اقبال میں خاتون کی اسکول سے خاتون کی جھلسی ہوئی لاش ملی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں اسکول کی عمارت سے ایک خاتون کی جھلسی ہوئی لاش ملی ہے۔ خاتون کو قتل کرنے کے بعد دیگ میں ڈال کرجلایا …

مزید پڑھیئے

پٹرول کی قیمت میں  فی لیٹر 10 روپے کمی کا امکان

غلط معلومات سے مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی میں خلل پیدا ہو سکتا ہے۔فائل فوٹو

اسلام آباد: پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے تک کمی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 25 روپے فی لیٹر تک کمی کی جاسکتی ہے۔  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کے …

مزید پڑھیئے