یو اے ای کی پوری ٹیم 13.1 اوورز میں 57 رنز تک محدود رہی۔ اوپنر علیشان 22 اور کپتان وسیم 19 رنز بنا کر نمایاں رہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر مظہر سعید شاہ غزہ امدادی مشن پر روانہ
غزہ امدادی مشن کا مقصد اسرائیلی جارحیت کا شکار نہتے فلسطینیوں کو طبی، غذائی اور انسانی بنیادوں پر ریلیف فراہم کرنا ہے
مزید پڑھیئےپنجاب میں سیلاب سے اموات کی تعداد 76 ہو گئی، 42لاکھ سے زائد افراد…
دریائے چناب میں سیلاب کے باعث مجموعی طور پر 2190 موضع جات، ستلج میں 651 موضع جات اور راوی میں 1495 موضع جات متاثر ہوئے۔
مزید پڑھیئےی جی نیب لاہور سلیم شہزاد نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا
الحمدللہ میرے خلاف کرپشن الزامات میں سے کچھ بھی ثابت نہ ہو سکا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی داؤد خان جتوئی ضمانت خارج ہونے پر گرفتار
ایم پی اے داؤد خان جتوئی پر ڈاکٹر کو قتل کرانے کا الزام ہے۔پولیس
مزید پڑھیئےمون سون کا 10 واں اسپیل ختم ،بارشوں کا سلسلہ رک گیا
دریاؤں کے بہاؤ میں مزید اضافے کا امکان نہیں ۔عرفان علی کاٹھی
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا گیس کے نئے کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
آر ایل این جی کے نئے کنکشن دیے جائیں گے،وفاقی وزیر توانائی علی پرویز ملک
مزید پڑھیئےکینیڈا کا سیلاب متاثرین کے لیے 26 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
امداد انسانیت کےلیےکام کرنے والی تنظیموں کے ذریعے تقسیم کی جائےگی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس ، فوری اقدامات کی ہدایت
این ڈی ایم اے کو کراچی اور سندھ کے دیگر علاقوں میں امدادی کارروائیوں کے لیے صوبائی حکومت اور سندھ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سے مکمل تعاون کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےسندھ کو دو بڑے سیلابی ریلوں سے خطرہ
آج تقریباً سات لاکھ کیوسک کا ریلہ گدو بیراج سے گزرے گا- دوسرا بڑا ریلہ چار دن بعد متوقع ہے- کچے کا علاقہ پہلے ہی ڈوبا ہوا ہے-
مزید پڑھیئےعمران خان کی بندوق اور پرائے کندھے
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ کوئی پارٹی رہنما حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے قابل نہیں- اسی لئے ’’آئوٹ سائیڈرز‘‘ کو عہدے دیے جارہے ہیں- رپورٹ
مزید پڑھیئےپاک بھارت میچ کا ٹکٹ 134 ڈالر میں فروخت
سب سے زیادہ بھارتی شائقین نے خریدے- پریمیم ٹکٹ کی قیمت 283 ڈالر سے زائد-
مزید پڑھیئےکراچی میں بارشوں کا سبب بننے والا سسٹم موجود،گرج چمک کے ساتھ بارش کا…
بارش کا یہ سسٹم جمعرات کو بحیرہ عرب کی جانب منتقل ہوجائے گا، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےپانی کا اخراج ہوتے ہی کورنگی کاز وے کلیئر ہو جائے گا،وزیر اعلیٰ سندھ…
قیوم آباد چورنگی پر بارش کے پانی کی نکاسی کا جائزہ لیا، شاہراہ بھٹو کا دورہ بھی کیا۔
مزید پڑھیئےکراچی: کونکر ندی میں 3 گاڑیاں بہہ گئیں، 7 افراد ڈوب کر لاپتا ،…
ندی میں ڈوب کرلا پتا ہونے والے 4 افراد کی تلاش میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھیئےمذہبی ہم آہنگی، قومی بیانیہ کی تشکیل کےلیے قومی پیغام امن کمیٹی تشکیل
کمیٹی انتہاپسندی، دہشتگردی کےخاتمے،نفرت انگیز تقاریر پرمتفقہ بیانیہ مرتب کرے گی، کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیراطلاعات و نشریات کریں گے۔
مزید پڑھیئےاداکارہ ایمن زمان کا شوہر مجتبیٰ لاکھانی سے علیٰحدگی کا اعلان
ان کا رشتہ ابھی ختم نہیں ہوا۔ ابھی کاغذی کارروائی نہیں ہوئی ہے،مجتبیٰ لاکھانی
مزید پڑھیئےایرانی سرحد غیر قانونی طور پر پار کرنے کی کوشش میں 6افغان ہلاک
ایرانی سیکیورٹی فورسز نے صوبہ سیستان میں 40 افغان تارکین وطن کوحراست میں بھی لیا۔
مزید پڑھیئےبیرسٹر گوہر خان نے صحافیوں سے معذرت کر لی
بیرسٹر گوہر خان نے تشدد کا شکار صحافی طیب بلوچ کو گلے بھی لگایا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف کا زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
وسمیاتی تبدیلی سے راتوں رات نہیں نمٹ سکتے۔ہزاروں ایکڑ پر فصلیں زیر آب ہیں، دعا ہے سندھ میں سیلاب سے کم نقصانات ہوں،شہباز شریف
مزید پڑھیئےملک بھر میں بجلی کے میٹرز تبدیل کرنے کا فیصلہ
ابتدا میں بجلی کے 3 لاکھ 50 ہزار میٹرز تبدیل کیے جائیں گے۔ حکام
مزید پڑھیئےرانا ثناء اللہ کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں زیر التوا مقدمہ کے فیصلہ سے مشروط کر کے جاری کیا گیا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کا یورپی یونین سے بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف لگانے کا…
روس سے تیل خریدنے اور تجارتی ڈیل نہ کرنے کی وجہ سے ان دونوں ممالک پر دباؤ مزید بڑھایا جائے گا۔ٹرمپ
مزید پڑھیئےعدالتی فیسوں اور سیکیورٹیز میں اضافے کے رولز معطل، 1980 کے قواعد بحال
اب عدالتی فیسیں صرف سپریم کورٹ رولز 1980 کے تحت ہی واجب الادا ہوں گی۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس، سیلابی ریلیف اقدامات پر غور
کابینہ نے آئندہ کے لیے سیاسی استحکام، اقتصادی اصلاحات اور قدرتی آفات سے نمٹنے کی حکمت عملی پر مشاورت کی۔
مزید پڑھیئےملتان:جلالپور پیروالا میں ریسکیو کا مرکزی کیمپ سیلابی پانی میں ڈوب گیا
پانی کے تیز بہاؤ کے باعث شہریوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑا، فلڈ الرٹ جاری
دریائے ستلج میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے اور ہریکے ڈاؤن اسٹریم اور فیروزپور ڈاؤن اسٹریم میں اونچے درجے کا سیلاب موجود ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی اے کی وضاحت: ڈیٹا لیک کا تعلق لائسنس یافتہ آپریٹرز سے نہیں
ڈیٹا سیٹس میں خاندانی معلومات، سفری ریکارڈ، گاڑیوں کی رجسٹریشن اور شناختی کارڈ کی نقول شامل ہیں
مزید پڑھیئےمیجر عدنان اسلم کی شہادت پر خواجہ آصف کا خراجِ عقیدت
ہم نے افغان عوام کے لیے دو بڑی جنگیں لڑیں، اپنی معیشت اور امن تباہ کیا، لاکھوں جانوں کی قربانیاں دیں
مزید پڑھیئےخالد مقبول صدیقی کا سندھ حکومت پر شدید الزام
بارش کی پیشگی اطلاع موجود ہونے کے باوجود انتظامات نہ کرنا سندھ حکومت اور بلدیاتی اداروں کی مجرمانہ غفلت ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos