تازہ ترین

یوکرین نے خارکیف میں روسی فوج کو پسپا کردیا

کیف: یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فوج نے خارکیف سے روسی فوج کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا جب کہ روس کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی فوجیں ایک حکمت عملی کے تحت از خود واپس بلائی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے شہر …

مزید پڑھیئے

سعودی عرب: قوانین کی  خلاف  پر 15 ہزار سے زائد افراد گرفتار

فائل فوٹو

جدہ: سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران مختلف علاقوں سے ریزیڈینسی،  لیبرقوانین، سرحدی حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے تقریبا15 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مذکورہ گرفتاریاں یکم سے 7 ستمبر  کے ہفتے کے دوران  مملکت بھر میں سیکورٹی …

مزید پڑھیئے

پشاور میں گاڑی پرفائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی

پشاور: تھانہ پہاڑی پورہ کے علاقے کبوتر چوک  میں نامعلوم ملزمان  نے فائرنگ کرکے گاڑی میں سوار 4 خواجہ سراؤں کو زخمی کردیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے خواجہ سرا کو طبی امداد کے لئے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا، جن میں امجد علی، ظہور شایان اور …

مزید پڑھیئے

یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس واپس روانہ، وزیراعلیٰ سندھ نے رخصت کیا

کراچی: اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان کا دورہ کرنے کے بعد روانہ ہوگئے۔ انہوں نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی کا ذمہ دار جی ٹوئنٹی ممالک کو قرار دیا  اور عالمی برادری سے پاکستان کی مدد کی اپیل کی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  نے اقوام متحدہ …

مزید پڑھیئے

پاپوا نیوگنی میں 7.6 شدت کا زلزلہ، 1 شخص ہلاک

پاپوا نیوگنی کے مشرقی حصے میں 7.6 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ یورپی بحیرہ روم زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 80 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے سے عمارتوں کو نقصان پہنچا …

مزید پڑھیئے

آج بانی پاکستان کا 74 واں یوم وفات عقیدت واحترام منایا جا رہا ہے

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 74 واں یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام سے آج منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر سرکاری اور نجی سطح پر مختلف تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ محمد علی جناح کو 1937 میں مولانا مظہرالدین نے ’قائداعظم‘ کا لقب دیا۔ ان …

مزید پڑھیئے