تازہ ترین

برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے استعفیٰ دے دیا

لندن: برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے اس بات کا اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کیا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق پریتی پٹیل نے نئی پارٹی قیادت کے …

مزید پڑھیئے

ملک بھر میں سیلا ب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 325…

اسلام آباد : ملک بھرمیں بارشوں اور سیلا ب سے مزيد 11 افراد جاں بحق ہوئے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق  تمام11  اموات سندھ یں رپورٹ کی گئیں۔ملک بھر میں سیلا ب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 325 ہوگئى۔ بارشوں اور سیلا ب سے سندھ میں …

مزید پڑھیئے

ہماری بہادر فوج وطن کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں، یوم دفاع و…

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری بہادر فوج نے ثابت کیا کہ وہ وطن کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں،امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ضروری ہے۔ یوم دفاع و شہداء پر پیغام دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا …

مزید پڑھیئے

لِز ٹَرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب، رشی سونک کوشکست

لندن : لِز ٹَرس کو برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب کرلیاگیا، انہوں نے پارٹی لیڈر منتخب ہونے کی دوڑ میں اپنی ہی پارٹی کے رشی سونک کوشکست دی۔  نومنتخب وزیراعظم لز ٹرس کو 81 ہزار 326 ووٹ ملے، لز ٹرس کےحریف رشی سونک کو 60 ہزار 399 ووٹ مل سکے۔ …

مزید پڑھیئے

صوبوں میں اعتماد فروغ دے کر کالا باغ ڈیم کا مسئلہ حل کرنا ہوگا…

 اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے  کہ پانی ذخیرہ کرنے کیلئے ڈیم وقت کی ضرورت بن چکا ہے، صوبوں میں  اعتماد فروغ دے کر کالا باغ کا مسئلہ حل کرنا ہوگا۔دورہ پشاور کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں بہترین اقدامات …

مزید پڑھیئے

شمالی وزیر ستان میں آپریشن: 4 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

 راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں سرچ آپریشن کیا ہے جس کے دوران چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سمیت پانچ جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سمیت پانچ …

مزید پڑھیئے

عمران خان نے فوج سے متعلق ہتک آمیز اور غیرضروری بیان دیا،آئی ایس پی…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے توہین آمیز اور غیرضروری بیان شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں ایک سیاسی جلسے کے …

مزید پڑھیئے

فوج سے متعلق بیان دے کر کیا آپ ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے…

عدالت یقینی بنائے گی کہ رانا شمیم نے بیان حلفی اپنی مرضی سے واپس لیا۔فائل فوٹو

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تقریر لائیو دکھانے پر پابندی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے وکیل پیمرا سے  مکالمے  کےدوران ریمارکس دیے کہ بڑے ذمہ دار لوگ غیر ذمہ دارانہ بیان دیتے ہیں، آپ …

مزید پڑھیئے

عمران خان کا مذموم ایجنڈا پاکستان کونقصان پہنچانا اورکمزورکرنا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ اداروں کو بدنام کرنے کے لیے عمران نیازی کی نفرت انگیز باتیں ہر روز نئی بلندیوں کو چھو رہی ہیں۔ Imran Niazi’s despicable utterances to malign institutions are touching new levels every day. He is now indulging in direct mud-slinging & poisonous allegations …

مزید پڑھیئے

کرونا کے وار جاری، مزید 2 مریض دم توڑ گئے

اسلام آباد:کرونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، ملک بھر میں مزید 2 مریض دم توڑ گئے۔قومی ادادہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 13 ہزار 735 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 190 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ COVID-19 Statistics 05 …

مزید پڑھیئے

بھارت : میلے میں جھولا گرنے سے 50 افراد زخمی

موہالی:  بھارتی ریاست پنجاب کےشہر موہالی میں ہونیوالے میلے میں چھولا گر گیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی  ہوگئے۔ بھارتی میڈؑیا کے مطابق بلندی سے گرنے والے جھولے میں خواتین اور بچوں سمیت 50 افراد سوار تھے، جھولا زمیں پر گرنے سے مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ واقعے …

مزید پڑھیئے

منچھر جھیل پر کٹ لگانے کے بعد متعدد دیہات زیر آب

سیہون شریف:منچھر جھیل پر  کٹ لگانے سے  دیہات زیر آب  آگئے۔جھیل کا سیلابی پانی تیزی سے مزید دیہاتوں کی طرف بڑھ رہا ہے۔ باغ یوسف کے مقام سے کٹ لگانے کے بعد سیلابی ریلے قریبی بستیوں تک پہنچ گئے۔ یونین کونسل بوبک، آراضی اور یونین کونسل چنا کے بھی سیکڑوں …

مزید پڑھیئے

ایشیا کپ: کیچ چھوڑنے پر تنقید، حفیظ ارش دیپ سنگھ کے دفاع پربول پڑے

نئی دہلی: بھارتی انتہاپسندوں نے پاکستان کیخلاف میچ میں محمد آصف کا کیچ ڈراپ کرنے والے بولر ارش دیپ سنگھ  کو خالصتان کا حامی قرار دے دیا۔ دبئی میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ ٹورنمنٹ میں بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست کے بعد ہندو انتہاپسند حسب معمول …

مزید پڑھیئے

خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے 

پشاور:خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں  میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔  پشاور،صوابی، ایبٹ آباد، مردان سمیت مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ اسلام آباد اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل …

مزید پڑھیئے

کینیڈا میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک

ٹورنٹو: کینیڈا کے صوبے سسکیچوان میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ کینیڈین پولیس کے مطابق  حملہ آوروں نے شہریوں  پر13 مختلف مقامات پر حملہ کیا۔ پولیس نے 2 حملہ آوروں کی شناخت کرلی ہے تاہم ابھی انہیں گرفتار نہیں کیا جا سکا۔ پولیس کا …

مزید پڑھیئے

پاکستان نے بدلہ لے لیا، بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست

پاکستان اور بھارت کے میچ کے لیے اسٹینڈنگ روم ٹکٹس بھی منٹوں میں فروخت ہو گئے تھے۔فائل فوٹو

دبئی: ایشیا کپ میں روایتی حریفوں میں ایک بار پھر تگڑا مقابلہ ہوا ہے، پاکستان نے بدلہ لے لیا اور بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی، بھارتی ٹیم کے 182 رنز …

مزید پڑھیئے

کرک: جائیداد تنازع پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ، 4زخمی

کرک: جائیداد تنازع پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور4 زخمی ہوگئے۔  کرک علاقہ میٹھا خیل میں دو گروپوں میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جائیداد …

مزید پڑھیئے

وزیراعظم سے پرنس رحیم آغا خان کا رابطہ، سیلاب زدگان کیلئے ایک کروڑ ڈالر…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پرنس رحیم آغاخان نے ٹیلی فون پررابطہ کیا اور سیلاب زدگان کی مدد کے لیے ایک کروڑ ڈالر امداد دینےکا اعلان کیا۔ پرنس  رحیم آغا خان نے  آغا خان کی طرف سے نیک تمناؤں کا پیغام وزیراعظم تک پہنچایا اور  پاکستان میں سیلاب کی …

مزید پڑھیئے

بھارت کی مشہور کاروباری شخصیت سائرس مستری کار حادثے میں ہلاک

ممبئی: بھارتی ارب پتی اور ٹاٹا کمپنی کےسابق چیئرمین سائرس مستری کار حادثے میں  ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 54 سالہ سائرس مستری مرسیڈیز کار پر احمد آباد سے ممبئی جارہے تھے کہ راستے میں ان کی کار سوریہ ندی کے پل پر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی، حادثے میں ان …

مزید پڑھیئے

ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 182 رنز کا ہدف

دبئی: بھارت  پاکستان کو جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف دے دیا۔بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنائے ، ویرات کوہلی60  رنز بناکر نمایاں رہے۔ اس کے علاوہ  روہت شرما اور کے ایل راہول 28، 28، سوریا کمار یادیو 13، رشبھ پنٹ 14 …

مزید پڑھیئے

ایشیا کپ: بھارت کی 126 رنز پرچوتھی وکٹ گرگئی

دبئی: ایشیا کپ میں روایتی حریف ایک بار پھر آمنے سامنے ہیں، بھارت نے 11 ویں اوورز میں سنچری مکمل کر لی، ان کے تین کھلاڑی آوٹ ہوئے ہیں، بھارت کے اوپنرز کپتان روہت شرما  اور کے ایل راہول نے 28،28 جبکہ سوریا یادیو نے 13 رنز بنائے۔ پاکستان کے …

مزید پڑھیئے

نواز، زرداری اپنی مرضی کا آرمی چیف لانا چاہتے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انٓصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی پوری کوشش ہے کہ اپنا آرمی چیف لائیں۔ فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ 2018 میں الیکشن مہم چلائی تو اس دوران ملک میں بہت …

مزید پڑھیئے

پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی : متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارت کو …

مزید پڑھیئے

شام کا ایک فوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ

دمشق : شام کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں سوار افراد حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ زدہ شام کے شہر حما میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا اور اس میں آگ …

مزید پڑھیئے

حکومت سے مذاکرات کے لئے تیار ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن یہ مذاکرات خفیہ نہیں ہوں گے۔ فواد چوہدری نے اپنے ایک ٹوئٹ بیان میں کہا ہے کہ ان مذاکرات کیلئے صرف ایک شرط ہے کہ انتخابات کا اعلان کیا جائے۔ …

مزید پڑھیئے