15 فیصداضافی تنخواہ کیساتھ 15 فیصدڈسپیرٹی الاؤنس دیاجائےگا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان نے ویسٹ انڈیزکو وائٹ واش کر دیا
آخری میچ میں پاکستان کے 269 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 216 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان کے ترقیاتی بجٹ میں 50 فیصد کٹوتی کی گئی۔وزیر اعلیٰ
ملک کا 70 فیصد پانی گلگت بلتستان سے آتاہے مگر یہاں بجلی نہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمراکش نے برطانیہ میں بنائی گئی گستاخانہ فلم پرپابندی لگا دی
فلم نبیﷺ کی صاحبزادی حضرت فاطمہ الزھرا رضی اللہ تعالی عنہا کی زندگی پر بنائی گئی ہے۔فلم کا نام "خاتون جنت" رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےارجنٹائن میں ایران کا طیارہ قبضے میں لے لیا گیا
طیارے میں 14 وینزویلا اور 5 ایرانی شہری سوار تھے۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری سے بشیر چیمہ،چوہدری سالک حسین کی ملاقات
وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ بجٹ میں کاشتکاروں کو خصوصی طور پر ریلیف دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاک چین اعلیٰ فوجی قیادت کی بیجنگ میں ملاقات
بین الاقوامی وعلاقائی سیکیورٹی صورتحال پرغوراوردفاعی تعاون پراطمینان کا اظہارکیا گیا ۔
مزید پڑھیئےگستاخانہ بیانات کیخلاف احتجاج کرنیوالے مسلمانوں کے گھر مسمار
سہارن پور سے کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے-جھاڑکھنڈ کے شہر رانچی میں پولیس فائرنگ سے شہید چودہ سالہ مدثر والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا
قابض بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ کے علاقے دربگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
مزید پڑھیئےشاداب خان سے گلے ملنا شہری کے گلے پڑگیا
پاک ویسٹ انڈیز دوسرے ون ڈے کے دوران گراؤنڈ میں گھسنے والا نوجوان پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےگلشن نظارت میں آگ لگ گئی، سیکڑوں موٹر سائیکلیں خاکستر
فائر برگیڈ نے جائے وقوع پر بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔
مزید پڑھیئےانکم ٹیکس گوشوارے فائل نہ کرنے والوں کے بجلی،گیس کنکشن منقعطع کرنے کی تجویز
ایسے افراد موبائل فون یا موبائل فون سمز کو غیر فعال کردیا جائے گا۔
مزید پڑھیئے11 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
ملزم عاطف نے بُک شاپ پرآئی بچی کے ساتھ زیادتی کی،واقعہ کی ویڈیو بھی بنائی۔
مزید پڑھیئےعامر لیاقت حسین عبداللہ شاہ غازیؒ مزارکے احاطے میں سپرد خاک
عامر لیاقت کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی، بیٹے احمد نے امامت کرائی۔ چاہنے والوں کی بڑی تعداد کی شرکت۔
مزید پڑھیئےوفاقی بجٹ۔ملازمین کی تنخواہ میں15فیصد اضافہ
تنخواہ دار طبقے پرٹیکس کی کم ازکم حد 12 لاکھ روپے ماہانہ کردی گئی۔مفتاح اسماعیل
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کی طبیعت انتہائی ناساز
انہیں مصنوعی سانس فراہم کی جارہی ہے ۔قریبی عزیزاوراہلخانہ بھی دبئی پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےعامرلیاقت کی میت کا پوسٹمارٹم نہیں کیا جائے گا
میت ان کے بیٹے احمد کے حوالے کی جائے گی۔ نمازِ جنازہ آج عصر کے بعد 5:30 بجے ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےسندھ میں قیدیوں کو بکرے کا گوشت اور مچھلی کھلائی جائے گی
سندھ حکومت نے قیدیوں کے کھانے کا بجٹ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی شہریوں کو قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ کے میچ دیکھنے کی اجازت
اس اقدام سے ایک ایسے عرب ملک کےساتھ ’’ایک نیا دروازہ‘‘کھل جائے گا جس کے ساتھ اسرائیل کے اس وقت باضابطہ سفارتی تعلقات نہیں۔اسرائیلی وزرا
مزید پڑھیئےسلمان خان پرقاتلانہ حملے کی سازش۔حملہ آورگھرتک پہنچ گیا
شارپ شوٹر سلمان خان کو ان کے گھرکے باہر قتل کرنے کے لیے کچھ ہی فاصلے پر موجود تھا۔
مزید پڑھیئےچھوٹے بھائی نے دو بڑے بھائیوں کوقتل کردیا
داتادربارکے علاقے میں ملزم مختار نے جائیداد کے تنازع پر بڑے بھائیوں پرگولیاں برسا دیں۔
مزید پڑھیئےپولیس سرجن کو میت کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرنے کا حکم
پولیس سرجن کی رپورٹ کی روشنی میں پوسٹ مارٹم سے متعلق فیصلہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےگوادر کے گھریلو صارفین کو سولر پینل دینے کا اعلان
سولر پینلز وفاقی حکومت کا گوادر کے لوگوں کو تحفہ ہوگا۔شہباز شریف
مزید پڑھیئےپولیس کاعامرلیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ
پوسٹ مارٹم کے لئے عامر لیاقت کے بیٹے احمد عامرکوراضی کرنے کی کوشش کریں گے۔
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری
وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ 15 فیصد جبکہ پنشن میں پانچ فیصد اضافے کی منظوری دی۔
مزید پڑھیئےبھارت سے ہر قسم کی تجارت پرمکمل پابندی کی قرارداد منظور
بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات قابل مذمت ہیں۔خیبر پختونخوا اسمبلی
مزید پڑھیئےپولیس کودعا زہرہ کے سسرال والوں کوہراساں کرنے سے روک دیا
سیکورٹی وجوہات پردعا زہرہ کوپولیس سیکورٹی میں دے دیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے مظاہرین کو ریڈ زون میں داخل ہونے کی ہدایت کی۔رپورٹ
انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے فیصلہ پرمن وعمل کیا اور پولیس، رینجرز اورایف سی کو مظاہرین کے خلاف ایکشن سے روکا۔
مزید پڑھیئےوفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا،تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
بجٹ میں وفاق اور صوبوں کے بجٹ پر مشتمل مجموعی حجم 12994 ارب متوقع ہے، دفاعی اخراجات کیلیے 1586ارب، سبسڈیز کی مد میں 578 اور پینشن ادائیگیوں کیلیے 530 ارب کی تجویز دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos