لاہور کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 7سے 9گھنٹے تک ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پولیس نے عامر لیاقت کی میت ورثا کے حوالے کرنے سے منع کر دیا
ورثا کو قانونی طریقہ کاربتا دیا گیا ہے،ورثاء قانونی طریقے پرعمل کر کے ہی میت وصول کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےدوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
پاکستان کو 3میچز کی سیریز میں 0-1کی برتری حاصل ہے۔
مزید پڑھیئےمشکل فیصلوں سے ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا۔مفتاح اسماعیل
گزشتہ حکومت توانائی کے لانگ ٹرم سودے کرتی تو مہنگائی نہ ہوتی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمسجد نبوی ﷺ میں نعرے بازی پرپاکستانی شہری کو3 سال قید کی سزا
گزشتہ ماہ پریل میں مسجد نبوی ﷺمیں نعرے بازی کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب وزیر اعظم شہباز شریف اوراپنے وفد کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ کر رہے تھے۔
مزید پڑھیئے8ہفتے میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی فنڈنگ اسکروٹنی مکمل ہو جائے گی۔الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نےصرف پی ٹی آئی کوٹارگٹ کیاہواہے، الیکشن کمیشن دیگرجماعتوں کےکیسزاس طرح نہیں چلارہا۔پی ٹی آئی وکیل
مزید پڑھیئےنیپر انے کراچی والوں پر بھی بجلی گرا دی
فی یونٹ میں 6 روپے 49 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئے30جون تک تمام لوڈشیڈنگ ختم ہو جائے گی۔مریم نواز
خیبر پختونخوا حکومت اور وزیراعلیٰ عوام کو سہولت دینے کے بجائے عمران خان اور بنی گالہ کو سہولت دیتے رہے ۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ معطل
عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پرجواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ اور ہائیکورٹ ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ
صدر مملکت نے یہ منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 205 کے تحت دی۔
مزید پڑھیئےعامر لیاقت کی آخری پوسٹ کیا تھی؟
انہوں نے ایک صحافی کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت سے بات ہوئی ہے اورانہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ پاکستان چھوڑ چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف منی لانڈرنگ کیس ۔اہم ترین گواہ مقصود چپڑاسی چل بسا
شہباز شریف اوران کے اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس مقدمے شامل مقصود چپڑاسی ان دنوں بیرون ملک مقیم تھے۔
مزید پڑھیئےسیاست کا شوق ہے تو اپنے تمغے اور رینک ادارے کو واپس دیں۔مریم نواز
ایک ریٹائرڈ فوجی افسر سے سوال پوچھا گیا جس پر وہ جواب دیے بغیر بھاگ گئے، وہ مناظر دیکھ کربہت تکلیف ہوئی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعامر لیاقت کی ناک سے خون بہہ رہا تھا۔ڈاکٹر
موت کی وجہ جاننے کیلیے پوسٹ مارٹم بہت ضروری ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ اگر انہوں نے کوئی دوا لی تھی تو کہیں وہ ری ایکشن تو نہیں کر گئی۔
مزید پڑھیئےعامر لیاقت حسین کے انتقال کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی
آج ہونےوالا اجلاس کل شام پانچ بجے تک ملتوی کر دیا گیا ۔
مزید پڑھیئےعامر لیاقت حسین انتقال کر گئے
طبیعت ناساز ہونے کے باعث گھر سے ایمبولینس کے ذریعے آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا تھا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے ۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے ویسٹ انڈیزکو5 وکٹوں سے شکست دیدی
بابراعظم 103 اور امام الحق 65 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کو مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت دیدی
اغوا کا کیس نہیں بنتا،لڑکی کولاہور ہائی کورٹ میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےجرمنی۔کار سوار نے ہجوم پرگاڑی چڑھا دی
ایک شخص ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےجانوروں کے ہیلتھ سرٹیفکیٹ کے نام پرکمائی کا نیا دھندا
حکومت کے مقرر کردہ ٹھیکیدار 3 مقامات پر چیک کیے بغیر سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں-فی ٹرک 5 ہزار تک وصولی- منڈی لائے گئے 9 جانوروں میں لمپی اسکن کی تصدیق- صوبہ بھر میں 51 ہزار سے زائدہ جانوروں میں وائرس-
مزید پڑھیئےحلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد
عدالت پہلےہی ایک مقدمےمیں حفاظتی ضمانت دےچکی ہے۔
مزید پڑھیئےایران میں ٹرین کو حادثہ۔17 مسافر ہلاک،50زخمی
حادثے کا شکار ٹرین ایران کے شہر مشہد سے یزد جا رہی تھی،5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔
مزید پڑھیئے2023 میں مہمند ڈیم کی تعمیر مکمل ہوجائے گی۔خورشید شاہ
ملک کو مشکل حالات کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا کہ 30 لاکھ ٹن گندم درآمدکرنےجارہے ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےڈالر کی قدر185 روپے تک گر سکتی ہے۔بلوم برگ
پاکستان آئی ایم ایف بیل آؤٹ پروگرام کی شرائط پوری کر لے گا، فنڈ معاہدہ روپے کی واپسی کا راستہ بنائے گا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے مزید 4 معاون خصوصی مقررکر دیے
محمد جنید انوار چوہدری ،سینیٹر حافظ عبدالکریم، شیخ فیاض الدین اور رومینہ خورشید کو اپنا معاون خصوصی مقرر کیا ہے۔
مزید پڑھیئےدعا زہرہ کیس۔عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج ہی سنایا جائے گا
میڈیکل رپورٹ پیش کردی گئی۔عمر تقریبا17 سال ہے۔ایڈووکیٹ جنرل
مزید پڑھیئےایران چند ہفتوں میں ایٹمی طاقت بننے کے قریب پہنچ گیا
ایران ایٹم بم بنانے کی صلاحیت حاصل کر چکا ہے اور اس کے ایٹمی طاقت بننے میں اب مہینے نہیں چند ہفتے لگیں گے۔امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھیئےقلعہ سیف اللہ میں وین کھائی میں جا گری۔22افراد جاں بحق
بد قسمت وین لورالائی سے ژوب جا رہی تھی ۔ حادثے کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہو سکیں ۔
مزید پڑھیئےانٹربینک میں ڈالر2روپے 23پیسے سستا ہو گیا
گزشتہ روزڈالر تاریخ میں پہلی بارانٹر بینک میں 204روپے پر ٹریڈ ہوا۔
مزید پڑھیئےمقتدرحلقوں نے مجھے بلایا تھا۔شوکت ترین
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بھی موجود تھے،مجھے کہا گیا کہ حکومت کیساتھ تعاون کریں ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos