انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکئی قیمت میں 2 روپے 38 پیسے اضافہ ہو گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ملتان میں 3ون ڈے انٹر نیشنل میچز کی سیریز کھیلے گی۔
مزید پڑھیئےپٹرول کی قیمت 260 روپے فی لٹر ہونے کی پیشگوئی
ابھی ایک یا 2 بوسٹر اور لگنے ہیں اور پٹرول کی قیمت اس ماہ کے آخر تک 260 روپے تک ہوجائے گی۔ماہر معاشیات ڈاکٹراشفاق حسن
مزید پڑھیئےدعا زہرہ سندھ ہائیکورٹ میں پیش۔والدین سے ملنے سے صاف انکار
عمر کے تعین کیلیے میڈیکل کرانے کا حکم ,ظہیرنے مجھے اغوا نہیں کیا،ظہیرکے ساتھ رہتی ہوں،میں ظہیرکے ساتھ جانا چاہتی ہوں ۔دعا زہرہ
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا11 جون کو حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان
آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے قومی اسمبلی میں پیش کیے جائیں۔سراج الحق
مزید پڑھیئے’’روٹ ٹو مکہ‘‘سعودی عرب نے پاکستان کو بھی شامل کرلیا
5 ممالک کے عازمین حج کے لیے ’’روٹ ٹو مکہ‘‘ سہولت کا آغاز ہوگیا ہے۔سعودی وزارت داخلہ
مزید پڑھیئےانڈر19 ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میچ۔نیپال کی ٹیم صرف 8 رنز پرڈھیر
یو اے ای کو 9 رنز کا ہدف دیا جو انہوں نے 7 گیندوں پر حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز میچ پھر برابرہو گیا
ایونٹ کے افتتاحی مقابلے میں پاکستان نے پولینڈ کو دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرادیا۔
مزید پڑھیئےسوات۔پانچ مقامات پرآگ پرقابو پا لیا
سوات کے چھ مقامات پر پہاڑوں پر واقع جنگلات اور جھاڑیوں میں نامعلوم وجوہات کی بنا پرآگ بھڑک اٹھی تھی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کو آگے چلانا ہے تو گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہوگا۔شہباز شریف
قرض پر رہنے والا ملک کب تک زندہ رہے گا۔اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےامریکامیں فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک،11 زخمی
متعدد مسلح افراد کو ہجوم پر فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان پشاور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے بنی گالہ پہنچ گئے
عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں طلب کیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی میں مزید اکھاڑ پچھاڑ کا امکان
لانگ مارچ ناکامی پر شفقت محمود- خسرو بختیار اور یاسر ہمایوں کے بعد دیگر پارٹی عہدیداروں پر بھی عمران خان کا عتاب منڈلا رہا ہے-
مزید پڑھیئےصدر نے الیکشن اور نیب ترمیمی بلز نظر ثانی کے لیے واپس بجھوا دیے
پارلیمنٹ اور اس کی کمیٹیاں دونوں بلوں پر نظر ثانی اور تفصیلی غور کریں، قانون سازی کی تجاویز پر مطلع نہ کر کے آرٹیکل 46 کی خلاف ورزی کی گئی۔
مزید پڑھیئےمرتضیٰ چورنگی۔ٹرک سے 74کلو منشیات برآمد
ملزمان منشیات کوئٹہ سےکراچی لائے تھے ،مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےدلہے کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے نذر آتش کردی
گاڑی کے مالک کو جب واقعے کا پتا چلا تو وہ بھی موقع پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےڈھاکا۔کمپنی میں دھماکا۔30 افراد جاں بحق،170 زخمی
چٹاگانگ میں نیدرلینڈاوربنگلہ دیش کی ایک مشترکہ کمپنی کے کنٹینرڈپو میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی تھی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کوگھر واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔رانا ثناء اللہ
عدالتی ضمانت ختم ہونے پرقانون کے مطابق فراہم کی گئی سیکیورٹی ہی عمران نیازی کوگرفتار کرلے گی۔
مزید پڑھیئےدعا زہرا کوپولیس نے چشتیاں سے بازیاب کرلیا
اس سے قبل دعا زہرہ اوراس کے شوہر ظہیر احمد کی آزاد کشمیر میں موجودگی کا انکشاف ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا آج پشاور سے اسلام آباد آنے کا فیصلہ
عمران خان نے تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےمجھے راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔عمران خان
جب ہماری حکومت گرائی گئی تو بھارت میں خوشیاں منائی گئیں،بھارت میں ایسے خوشی منائی گئی جسے شہباز شریف نہیں شہباز سنگھ تھا۔بونیر میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیراعظم کاکفایت شعاری کیلیے سخت اقدامات کا فیصلہ
سرکاری سطح پرمفت پٹرول میں 30سے 40فیصد تک کٹوتی کی تجویز بھجوائی گئی ہے ۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا کل ’’پاکستان کھپے‘‘ ریلیاں نکالنے کا اعلان
عمران خان کےبیانات کیخلاف اتوارکوپاکستان کھپےریلیاں نکالیں گے۔قمر زمان کائرہ، فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھیئےباسمتی چاول 45 روپے فی کلومہنگے،دالوں کے نرخ بھی بڑھ گئے
دال ماش دھلی کی قیمت میں 20روپے فی کلو اضافہ جبکہ دال ماش چھلکوں والی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسرکاری اداروں میں پٹرول کے استعمال پر35 فیصد کٹوتی
فیصلے کا اطلاق سرکاری اداروں،انسٹی ٹیوشنزاورآرگنائزیشنزپرہوگا۔
مزید پڑھیئےسٹی کورٹ میں وکلا اورعدالتی ملازمین آمنے سامنے۔ حالات کشیدہ
وکلا کی جانب سے چوکیدار پر تشدد اور ججز کے دروازے بند کرنے کا واقعہ گذشتہ روز پیش آیاتھا۔
مزید پڑھیئےپٹرول کی قیمتیں بڑھانے سے کچھ مہینے کی تکلیف ہو گی۔شاہد خاقان عباسی
دنیا بھر میں تیل کی قیمت بڑھی ہے، دوسرا روپے کی قدر میں کمی کے باعث پٹرول مہنگا مل رہا ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پراپوزیشن کا سینیٹ میں احتجاج
ارکان چیئرمین سینیٹ کی ڈائس کے سامنے پہنچ گئے اورامپورٹڈ حکومت نا منظورکے نعرے لگانے لگے۔
مزید پڑھیئےسندھ کے وزرا اورافسران کا پیٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کردیاگیا
پیٹرول کوٹہ کم کرنے سے خزانے پربوجھ نہیں پڑے گا، بلکہ بوجھ کچھ کم ہوگا۔وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےای سی ایل میں ترمیم کیلیے حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت
حکومت سے اچھی توقع ہے،عمل نہ ہونے کی صورت میں حکم جاری کریں گے۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos