مسجدِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی بے حرمتی پرحراست کی کارروائی کی گئی، یہ گرفتاریاں سعودی قواعد توڑنے پر ہوئی ہیں۔ڈائریکٹرانفارمیشن سعودی سفارتخانہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سندھ میں دوسرے مرحلےکے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان
دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 24 جولائی کو ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے تمام کارکن تین دن تبلیغ میں لگائیں۔مولانا طارق جمیل
انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ عمران خان کو بھی ساتھ لے کر جائیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فورسزکی مسجد اقصیٰ پر چڑھائی۔40 نمازی زخمی
عبادت سے روکے جانے پر نمازیوں نے احتجاج کیا تو اسرائیلی سیکیورٹی فورسزنے آنسو گیس شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی جس سے بھگدڑ مچ گئی۔
مزید پڑھیئےمسجد نبوی واقعے پرعمران خان کا جو مکروہ چہرہ سامنے آ گیا۔مریم نواز
حرمِ پاک مدینہ منوّرہ میں پی ٹی آئی کی قیادت کی سرپرستی میں ہونے والی بے ادبی سے نبی صلی اللّہ علیہ وسلم سے محبت کرنے والے تڑپ کر رہ گئے۔
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز کی حلف نہ لیئے جانے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
عدالت نے تحریک انصاف کے وکیل کی ایم پی ایز کی فریق بننے کی درخواست منظورکرتے ہوئے دلائل دینے کی ہدایت جاری کردی ۔
مزید پڑھیئےحج درخواستیں یکم تا 13 مئی تک وصول کی جائیں گی۔وزیر مذہبی
حج کیلیے عمر کی بالائی حد 65 سال مقررکی گئی ہے، حج کیلیے کورونا ویکسین اور بوسٹر ڈوز لگوانا لازم ہے۔مفتی عبدالشکور
مزید پڑھیئےعدالتیں کھلنے سے کس کوتکلیف ہوئی؟چیف جسٹس اطہر من اللہ
اگر آئین کو کچھ ہوگا توعدالتیں رات 3 بجے بھی کھلیں گی۔
مزید پڑھیئےعمران خان لوگوں کو تنگ کرنے کا راستہ دکھا رہے ہیں.رانا ثنااللہ
شیخ رشید کو بھی سبق سکھایا جا سکتا ہے، جو کرنا ہے کریں لیکن اپنی حد میں رہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےویڈیو اسکینڈل۔شواہد نہیں ملے،یوسف رضا گیلانی کے خلاف کیس خارج
علی حیدر گیلانی، ایم این اے فہیم خان اور کیپٹن (ر) جمیل پر کرپٹ پریکٹس ثابت ہو گئی۔فوجداری کارروائی کی ہدایت
مزید پڑھیئےبین اسٹوکس کو انگلش ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سونپ دی گئی
میں سابق کپتان جو روٹ کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے انگلینڈ کرکٹ کے لیے بہت کچھ کیا۔بین اسٹوکس
مزید پڑھیئےپاکستان میں عید الفطر3 مئی بروز منگل کو ہوگی
ماہرین فلکیات نے 2 مئی کو شوال کا چاند نظرآنے کی پیشگوئی کردی۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کی شام میں بمباری۔4 شامی فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک
اسرائیلی طیاروں نے رہائشی عمارتوں کوبھی نشانہ بنایا،متعدد زخمی ہوگئے،کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیئےاسپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس 16 مئی تک ملتوی کر دیا
آئی جی ،چیف سیکریٹری شریفوں کے آلہ کار بن چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےنیب نےفرح خان کیخلاف انکوائری شروع کر دی
انکوائری نامعلوم ذرائع آمدن اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر کی جائے گی۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےشہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے
13 رکنی وفد میں بلاول بھٹو زرداری، خالد مقبول صدیقی، شاہ زین بگٹی، مریم اورنگزیب، خواجہ آصف، سالک حسین، مفتاح اسماعیل اور محسن داوڑ شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد
پچھلی حکومت کی نالائقی، نااہلی اورغلطیوں کی سزا عوام کو نہیں دے سکتے۔
مزید پڑھیئےحکومت کا عارف علوی،عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا فیصلہ
وزرات قانون وانصاف اور وزرات داخلہ نے ریفرنس کی تیاری شروع کردی۔
مزید پڑھیئےحلف نہ لیا گیا تو آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔عطا تارڑ
پرویز الہیٰ اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد سے بچنے کے لیے اختیارات کا ناجائزاستعمال کر رہےہیں۔
مزید پڑھیئےریلوے کے ڈیلی ویجزملازمین کی ماہانہ تنخواہ 25 ہزار روپے مقرر
آئندہ ماہ سے ڈیلی ویجزملازمین کو بڑھی ہوئی تنخواہ کے مطابق ہی ماہانہ اجرت ملا کرے گی۔ چیئرمین ریلوے سید خالد گردیزی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےہفتہ 30 اپریل 2022ء کو تمام بینک کھلے رہیں گے
تمام بینک عید کی تعطیلات کے دوران روزانہ 24 گھنٹے متبادل ڈیلیوری چینلز اے ٹی ایم، موبائل بینکاری اورانٹرنیٹ بینکاری وغیرہ کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےیوم مزدور۔یکم مئی کوعام تعطیل کا اعلان
پاکستان میں قومی سطح پر یوم مزدور منانے کا آغاز1973 میں ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں ہوا۔
مزید پڑھیئے5سال میں سود سے پاک نظام نافذ کرنے کا حکم
حکومت اندرونی و بیرونی قرضوں اور ٹرانزیکشنز کو سود سے پاک بنائے۔وفاقی شرعی عدالت
مزید پڑھیئےشہباز گِل نےباہر جانے کا اعلان کر دیا
’اس لیے بتاکرجا رہا ہوں، کہیں یہ نہ سمجھ لینا بھاگ رہا ہوں۔
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کو پاسپورٹ جاری کر دیا گیا
پاسپورٹ پاکستان میں جاری کیا گیا ہے جو انہیں جلد لندن میں مل جائے گا۔
مزید پڑھیئےعاصم احمد نئے چیئرمین ایف بی آر مقرر
وفاقی کابینہ نے چیئرمین ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوٹ (ای او بی آئی) کو ہٹانے کی منظوری بھی دیدی۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹوپاکستان کے37 ویں وزیرخارجہ بن گئے
ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے بلاول بھٹو سے عہدے کا حلف لیا۔
مزید پڑھیئےہماری حکومت کے خلاف پہلے سازش پھر مداخلت ہوئی۔عمران خان
امریکا نے کہا کہ اگرعمران کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تو پاکستان کو نقصان کا سامنا ہوگا۔کنونشن خطاب
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس کل ہوگا
کل کے اجلاس میں مہمانوں کا داخلہ بند ہے ،ارکان اسمبلی موبائل فون اپنے ساتھ نہیں لے کر جاسکتے۔
مزید پڑھیئےخود کش حملے سے پہلے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
خودکش حملہ آورخاتون جب رکشا سے اتری تو وہاں پہلے سے ایک برقع پوش خاتون بھی کھڑی تھیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos