شہباز شریف کی کرونا کی رپورٹ تو نیگیٹو ا گئی ہے پھر شہباز شریف کیوں نہیں آئے، عدالت کا استفسار
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نوازشریف کو آخری موقع،آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری
نیب کی جانب سے نوازشریف کی طلبی کااشتہارعوامی مقامات پرچسپاں کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس۔آصف زرداری، فریال تالپور پر فردجرم کی کارروائی موخر
عدالت نے فریال تالپور کی آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکرتے ہوئے سماعت 24 جولائی تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں مزید کمی کردی
کراچی، اسلام آباد اور لاہورکے مابین بغیر بیگیج کرایہ 9 ہزار 572 روپے کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےآپ کو کسی پنشنرکی پنشن سے کٹوتی کااختیار نہیں۔اسلام آبادہائیکورٹ
اسلام آبادہائیکورٹ نے پوسٹل سروسزکو14 جولائی تک تفصیلی جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے چینل 24 نیوزکا لائسنس بحال کر دیا
عدالت نے وفاقی حکومت ، پیمرا و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں آج بھی بارش کا امکان
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش ہوگی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بارش۔چھتیں گرنے اورکرنٹ لگنے سے9 افراد جاں بحق
طوفانی ہوائوں کے باعث آرٹس کونسل چورنگی اور دیگر مقامات پر کئی درخت بھی جڑوں سے اکھڑ گئے۔
مزید پڑھیئےتاجر کا اغوا اورقتل۔عزیر بلوچ پر فرد جرم عائد
کٹہرے میں موجود عزیر بلوچ نے نفی میں سرہلا کر صحت جرم سے انکارکردیا۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے عزیر بلوچ اور بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک…
نثار مورائی کی رپورٹ تاحال اپ لوڈ نہیں کی گئی۔۔
مزید پڑھیئےعازمین حج کے لیے کعبے اور حجرِ اسود کو چھونے پر پابندی
عازمین پرلازم ہو گا کہ وہ مناسکِ حج کی ادائیگی کے دوران ایک دوسرے سے کم از کم ڈیڑھ میٹر کا فاصلہ رکھیں۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے اموات 5 لاکھ 47 ہزار سے تجاوز
کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ20 لاکھ سے تجاوزکرگئی۔
مزید پڑھیئےاین آرٹی سی پاکستان میں وینٹی لیٹرز بنانے والا پہلا ادارہ بن گیا۔وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں تیار کردہ وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے کردی۔
مزید پڑھیئےای او بی آئی پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری
اپریل، مئی اور جون کے بقایاجات اگلے ماہ اگست میں ادا کیے جائیں گے۔چیئرمین ای او بی آئی
مزید پڑھیئےکراچی میں آندھی کے ساتھ موسلادھاربارش۔بجلی غائب
گلشن حدید، ملیر،لانڈھی ،ائیرپورٹ، ماڈل کالونئ ،سعود آباد،شاہ فیصل کالونی اورکورنگی میں تیز ہوائوں کے ساتھ بادل برس پڑے۔نشیبی علاقے زیرآب۔
مزید پڑھیئےعظمی کاردار کارکنیت ختم کرنے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
میں اپنے قائد عمران خان اورپارٹی کے ساتھ کھڑی ہوں،عظمی کاردار
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے اقاموں کی میعاد میں توسیع کردی
غیر ملکیوں کے فائنل ایگزٹ ویزوں میں مفت توسیع کی منظوری دی گئی ہے۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےقومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ
بہبود سرٹیفکیٹ، پنشنرز بینیفٹ اور شہدا فیملی اکائونٹ پر شرح منافع بڑھ کر 9.96 فیصد ہوگیا۔
مزید پڑھیئےفکس اٹ کے بانی عالمگیر خان کا وزیراعلیٰ کے ساتھ انوکھا مذاق
گجر نالے کے کچرے پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تصویر لگادی اورانوکھا احتجاج ریکارڈ کروایا۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ نے پاکستانیوں کیلیے خوشخبری سنا دی
آئندہ ہفتے سے ویزا درخواستیں وصول کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ نواز شریف اوربانی ایم کیو ایم کو حوالے کرے۔فواد چوہدری کا مطالبہ
دونوں ملزمان کا برطانیہ میں قیام انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے۔
مزید پڑھیئےمراد علی شاہ کی نیب میں پیش ہونے سے معذرت
نیب نے مراد علی شاہ کو 8 جولائی کو دوبارہ طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کاہر لمحہ ملک پربھاری ہے۔شاہد خاقان عباسی
کوئی لیڈرملکی مسائل حل کرسکتاہے تووہ نوازشریف ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےترکی نے طاقتور میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
میزائل نے 200 کلومیٹر دور ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا ۔
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ۔5 شہری شدید زخمی
پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا موثر جواب دیا اوران بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر ظفرمرزا بھی کورونا کاشکار ہو گئے
معاو ن خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا،معاون خصوصی صحت نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری نے فردجرم کواحتساب عدالت میں چیلنج کردیا
پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کے اہم رہنما کوروناکے باعث انتقال کرگئے
ڈاکٹرآیت اللہ درانی علیل تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج نے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
قابض فورسز نے نوجوانوں کی لاشوں کو لواحقین کے حوالے کرنے سے بھی انکار کردیا۔
مزید پڑھیئےسندھ کی جیلوں میں 1196 قیدی کورونا وائرس کا شکار
بیشتر قیدیوں میں کورونا کی علامات موجود نہیں،467 قیدی کورونا کے باعث جیل میں ہی قرنطینہ میں موجود ہیں۔
مزید پڑھیئے