سروے میں 27 فیصد افراد نے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دینے کا ارادہ ظاہرکردیا اور24 فیصد افراد تحریک انصاف کے حامی ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں بد ترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری
لیاری، عثمان آباد، گلبہار، شومارکیٹ گارڈن،آگرہ تاج، شیرشاہ، سائٹ، بلدیہ، گلشن حدید، گڈاپ، ملیر، میمن گوٹھ، شاہ لطیف ٹاؤن، قائد آباد، لانڈھی ، کورنگی اور مہران ٹائون میں 12 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ۔شہری بلبلا اٹھے۔
مزید پڑھیئےسندھ میں لاک ڈاؤن پابندیوں میں 15جولائی تک توسیع
شادی ہالز، بزنس سینٹرز، ایکسپو ہالز پر پابندی برقرار رہے گی۔، بیوٹی پارلرز بیوٹی سیلون پرپابندی رہے گی۔
مزید پڑھیئےحکومت آصف زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے۔ بلاول بھٹو
بدیلی سرکار نے ہر بحران کو تباہی میں بدل دیا۔ مافیاز تحریک انصاف کے فرنٹ مین ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبھارتی فورسزنے 3سالہ بچے کے سامنے داداکو قتل کردیا
سڑک کنارے پڑی میت پر روتا یہ بچہ غم، بے بسی اور دکھ کی ایسی منظر کشی کر رہا تھا کہ دیکھنے والوں کے دل دہل جائیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی ریاست تامل ناڈو میں دھماکا۔ 6 افراد ہلاک،17 زخمی
دھماکے سے پلانٹ میں آگ لگ گئی،آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پرپاکستان کا شدید احتجاج
بھارتی ناظم الامور گوراو اہلووالیا کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےملک بھرکے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ متوقع
بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس اب7 جولائی کو ہو گی۔
مزید پڑھیئےانسداد منشیات عدالت نے لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا ریلیف دیدیا
اثاثے منجمد کرنے کا اقدام کالعدم قرار، تمام اثاثے، پراپرٹی، گاڑیاں، بینک اکاؤنٹس بحال کر دیے۔
مزید پڑھیئےغلام سرور کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد
وزیر ہوابازی نے انکوائری کے بغیر 262 پائلٹس پر جعلی لائسنس کا الزام لگایا،درخواست گزار
مزید پڑھیئےشہبازشریف 2 منٹ کیلیے پیش ہوجائیں۔جج احتساب عدالت
عام طورپر 3 ہفتے میں کوروناکا مریض ٹھیک ہوجاتاہے،اصولی طورپرشہبازشریف کوعدالت پیش ہوناچاہیے تھا۔
مزید پڑھیئےورلڈ بینک نے 50 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی
قرض کی فراہمی کو’ لو کاربن انرجی‘ کے حصول کے لیے شعبۂ توانائی میں بنیادی اصلاحات سے بھی مشروط کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےریلوے نے تمام سفری رعایتیں عارضی طور پر معطل کردیں
معطل کی گئی سہولیات کو جلد بحال کردیا جائے گا۔ترجمان ریلوے
مزید پڑھیئےیورپ نے پی آئی اے کیلیے دروازے بند کر دیے
یورپین یونین نے پی آئی اے کو 3 جولائی تک پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دیدی۔ترجمان
مزید پڑھیئےشوگر کمیشن سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلیے مقرر
رجسٹرارآفس نے اٹارنی جنرل آفس کو نوٹس جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےلبنان میں روٹی مہنگی ہونے پر مظاہرے۔متعدد افراد زخمی
مظاہرین ٹائر جلا کر مہنگائی اورروٹی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف سراپا احجتاج ہیں۔
مزید پڑھیئےایل او سی پربھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید
پاک فوج کی جوابی کارروائی نے بھارتی مورچوں کوخاموش کرا دیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار470 تک جا پہنچی
مہلک وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 4 ہزار395 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےقابض فوج نے راجوڑی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیے
نوجوانوں کو سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا،تین روز میں شہدا کی تعداد7ہو گئی۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس کے سامنے سپر پاور بے بس
امریکہ میں ایک ہی دن میں 47ہزار کیسز سامنے آگئے۔
مزید پڑھیئےبیرون ملک سے منگوائے گئے موبائل فون مہنگے ہو گئے
سیمنٹ کی فی بوری قیمت 20 سے 25 روپے تک کم ہوگئی۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن کا شاہراہ دستور پر حکومت کیخلاف احتجاج
ان حالات میں حکومت کے جانے کا وقت ٹھہر گیا ہے۔خواجہ آصف
مزید پڑھیئےمصر کے نجی ہسپتال میں آتشزدگی۔ کورونا کے 7 مریض ہلاک
واقعے کے بعد مریضوں کو دیگر ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی اسٹاک ایکسچینج پرحملہ بھارت نے کرایا۔وزیر اعظم
اداروں میں بڑے بڑےمافیازبیٹھے ہوئے ہیں،ہمیں اداروں میں اصلاحات لانے کی ضرورت ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےلیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والی پہلی پاکستانی خاتون
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میجرجنرل نگار جوہرکو لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی۔
مزید پڑھیئےٹیکس جمع نہ کیا تو صوبائی حکومت کو اٹھا کر باہر پھینک دینگے۔ فیصل…
صوبہ سندھ کسی کی جاگیر نہیں نہ ہم اسے کسی جیالے کی نذرہونے دینگے۔
مزید پڑھیئےنوید قمرنے علی زیدی کو لڑائی کا چیلیج دیدیا
نوید قمر جذباتی ہو گئے اور کوٹ اتار کر کہنے لگے ” آجاﺅ پھرلڑ لیتے ہیں“۔
مزید پڑھیئےہلمند کے بازار میں کار بم دھماکا۔ 23 افراد ہلاک
دھماکے کے بعد ایک مارٹر شیل بھی فائر کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی سفارتکاروں سمیت ہائی کمیشن کے 38 اہلکارالوداع
100 پاکستانی بھی نئی دہلی سے واہگہ کے راستے واپس آئیں گے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام ناقابل قبول ہیں۔وزیر اعظم
25 ہزار ہندوستانی شہریوں کوڈومیسائل سرٹیفکیٹس کےاجرا سمیت مقبوضہ وادی میں آبادی کا تناسب بدلنےکےتمام بھارتی حربےسراسرغیرقانونی ہیں۔
مزید پڑھیئے