قومی خزانے کو نقصان تو پہنچا نہیں تو پھر ریفرنس کیسے جاری رکھ سکتے ہیں۔جج احتساب عدالت
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آئندہ ہفتے کرونا کیسزایک کروڑ تک پہنچ جائیں گے
کرونا وائرس کے مجموعی کیسوں میں آدھی تعداد دو براعظموں شمالی اور جنوبی امریکا میں سامنے آئی ہے۔عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھیئےتمام ایئرلائنز کوپاکستان آنے کی اجازت دیدی۔معید یوسف
مسافروں سے اپیل ہے آپ فٹ نہیں توبیرون ملک سفرکامت سوچیں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو قتل کی دھمکیاں۔پیغام اہلیہ کو موصول
دھمکی دینے والے شخص کا نام آغا افتخار الدین مرزا آیا ہے۔اہلیہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
مزید پڑھیئےکیاوکیل تحقیقاتی رپورٹ بغل میں لےکربیٹھے ہیں؟۔سندھ ہائیکورٹ
پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات سے متعلق کیس میں رپورٹس جمع نہ کرانے پرسندھ ہائیکورٹ برہم
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا کے وار تیز۔ مزید 148زندگیوں کے چراغ گل
متاثرہ افرا د کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 92 ہزار970 ۔اموات3903 سے تجاوز۔
مزید پڑھیئےتعمیر میں وقت لگتاہے،تخریب میں نہیں۔احسن اقبال
معیشت کو روک کرکرنٹ اکائونٹ خسارہ ختم کیا ،یہ کارنامہ نہیں،جرم ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے اموات 80 ہزار تک پہنچ سکتی ہیں۔ طبی ماہرین
جولائی اگست تک متاثرہ افراد کی تعداد 40 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیئےاستعفیٰ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ فواد چوہدری
اس وقت تک وزیر رہوں گا جب تک وزیراعظم کا اعتماد حاصل ہے۔
مزید پڑھیئےسینیٹ نے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی سفارش کر دی
تمباکوکی فصل کو ٹیکس سے استشنی دینے، سگریٹ ٹیئر ون پر تیس روپے فی پیک جبکہ ٹیئر ٹو پر دس روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کی سفارش۔
مزید پڑھیئےعورت چڑیل، ڈاین یا ناگن
دو مہینے کے شادی شدہ جوڑے کے درمیان طلاق ہوگئی۔ جس کی وجہ ساس بہو کے جھگڑے بنے۔
مزید پڑھیئےہر چیز تباہ ہو چکی، حکومت این ڈی ایم اے کے سپرد کردی جائے۔خواجہ…
وہ وقت آنے والا ہے کہ وزارت عظمٰی دینے والے دیتے پھریں گے لینے والا کوئی نہیں ہوگا۔قومی اسمبلی میں تقریر
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ پانچ ہزار100 روپے ہو گئی
دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1715 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کے150 پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنس کا انکشاف
ان تمام پائلٹس کو سیفٹی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے فہرستیں طلب کر لی گئیں۔
مزید پڑھیئےعالمی اداروں سےپاکستان کو ایک ارب ڈالر مل گئے
پچاس کروڑعالمی بینک نے جب کہ دیگر پچاس کروڑڈالرایشیائی ترقیاتی بینک سےموصول ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےجعلی اکاﺅنٹس کیس۔3 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم
ملزمان میں پیر درویش ،علی کمال اورنمرمجید شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے 4 بھارتی شہریوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا
بھارتی دہشت گردوں سے متعلق پاکستان نے اقوام متحدہ کو بھی آگاہ کر دیا۔
مزید پڑھیئےکروناوائرس صرف 34منٹ میں ختم
سورج کی تیز تپش کروناوائرس کو34 منٹ میں ختم کرسکتی ہے۔امریکی سائنس دان کا دعویٰ
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا سے مزید 39 مریض جاں بحق۔تعداد 1100 سے تجاوز
سندھ میں کورونا کیسسزکی تعداد 74 ہزار سے تجاوزکرگئی۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کے7 ایم این ایزنے مجھ سے این آراومانگا۔مراد سعید
ایک ایم این اے اس وقت یہاں بیٹھاہے،یہاں پرمنتیں اورپیچھے سازشیں کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال
مزید پڑھیئےمحمد حفیظ کا کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا
پی سی بی کی جانب سے کرائے گئے کورونا ٹیسٹ میں محمد حفیظ کا رزلٹ بھی مثبت آیا تھا۔
مزید پڑھیئےایرانی صدر نے امریکا سے ہرجانے کا مطالبہ کر دیا
امریکہ سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں اگر واشنگٹن 2015 میں کیے گئے ایٹمی معاہدے کی منسوخی پر معذرت اورایران کو ہرجانہ اداکرے۔ حسن روحانی
مزید پڑھیئےخواجہ آصف بھی نیب کے ریڈارپرآگئے
نیب لاہور نے خواجہ آصف کو 26 جون کی صبح 11 بجے کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےے نظیرانکم سپورٹ کا نام تبدیل کرنے کےخلاف درخواست سماعت کیلیے منظور
کیا وفاقی حکومت کے اس طرح کے اقدامات صوبائی خود مختاری کے خلاف تو نہیں۔لاہورہائیکورٹ
مزید پڑھیئےریاض فتیانہ نے نیا شوشہ چھوڑ دیا
ٹڈی کھانے سے کورونا ختم ہوسکتا ہے۔حکومت تحقیق کرا لے،اگریہ حقیقت ہے تو قوم ٹڈیوں کا خود ہی تیا پانچا کردے گی۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےحکومتی نااہلی سے پاکستان میں دواﺅں کی قلت کا خدشہ
پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررزایسوسی ایشن نے اشتہار میں واضع کردیا۔
مزید پڑھیئےطیارہ 100 فیصد فٹ۔پائلٹ اورایئر ٹریفک کنٹرولر ذمے دار قرار
جہاز رن وے پر رگڑے کھاتا رہا، انجن کافی حد تک متاثر ہوا کسی نے توجہ نہ دی۔غلام سرور نے عبوری رپورٹ پیش کر دی
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا کیسزایک لاکھ 88 ہزار سے تجاوز
مہلک وبا سےاموات کی مجموعی تعداد3 ہزار755 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان حکومت کے پانچ سال مکمل ۔اسمبلی تحلیل
نگراں وزیراعلی میرافضل آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
مزید پڑھیئےمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی این ایف سی میں تقرری کالعدم قرار
بلوچستان ہائی کورٹ نے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی طرف سے جاری کردہ ٹرمزآف ریفرنس بھی کالعدم قرار دے دیے۔
مزید پڑھیئے