گزشتہ روزفی تولہ اوردس گرام سونے کی نئی قیمت بالترتیب 1 لاکھ 2 ہزار روپے اور87448 روپے ہوگئی تھی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بے نظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنچ
پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمرالزمان کائرہ نے ہائیکورٹ کو آئینی درخواست دائر کر دی۔
مزید پڑھیئےپاکستانی ہائی کمیشن کے50 فیصد عملے کو بھارت چھوڑنے کا حکم
بھارت نے بھی اسلام آباد میں اپنے ہائی کمیشن سے 50 فیصد عملہ واپس بلوانے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی ایک بار پھرمچھلی منڈی بن گئی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پیپلزپارٹی ارکان آپس میں الجھ پڑے۔
مزید پڑھیئےکوئی دیکھے نہ دیکھے اب چین تو دیکھے گا؟
چین نے بی ڈو نیوی گیشن سیٹلائٹ سسٹم کا آخری سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا۔
مزید پڑھیئےبی این پی کی حکومت سےعلیحدگی کے بعد سیاست میں ہلچل مچ گئی
اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اور سابق صدرآصف زرداری کا اختر مینگل اور شاہ زین بگٹی سے رابطہ،سیاسی صورتحال پر گفتگو
مزید پڑھیئےسابق سیشن جج سمیت 3 شخصیات کےخلاف تحقیقات کی منظوری
سابق سیشن جج خضرحیات،سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی شیرگورچانی اور سابق رکن اسمبلی احمد خان بلوچ کیخلاف تحقیقات کی منظوری دی گئی ۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے صمصام بخاری کی دھمکیوں کا نوٹس لے لیا
صمصام بخاری نےآدھی رات پورےہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کوآگےلگایاہواتھا۔چیف جسٹس قاسم خان
مزید پڑھیئےعبدالقادرپٹیل اورعطااللہ خان کی غیراخلاقی گفتگو کا نوٹس
اسپیکرقومی اسمبلی کا تحقیقات کا اعلان ،ملوث ارکان کی رکنیت معطل کرنے کا عندیہ دیدیا۔
مزید پڑھیئےٹی وی چینل بند،مالکان کو گرفتارکرنے کا حکم
پیمرا انسپکٹر مختلف مقامات پر چھاپے ماریں گے۔قادیانی چینلز کا تکنیکی سامان ضبط کرنے کی کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔
مزید پڑھیئےجیالے متحدرہیں،اچھا وقت آنیوالاہے۔ آصف زرداری
موجودہ حالات میں حکومت نے کچھ نہ کیاتوخوفناک صورتحال جنم لے سکتی ہے۔گفتگو
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے اموات 4 لاکھ 80 ہزار سے تجاوز
کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 94 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئی ۔
مزید پڑھیئےسعودی وزیرحج نے فیصلے سے پاکستان کو باضابطہ آگاہ کردیا
وزارتِ مذہبی امور نے نئی صورت حال کے پیش نظر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئےکورونا سے ایک دن میں 105 اموات۔ ماتثرین ایک لاکھ 85 ہزار سے تجاوز
ملک بھر سے کورونا کے مزید 3 ہزار946 کیسز رپورٹ،اموات 3 ہزار 695 سے بڑھ گئیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کے رہائشی علاقوں میں 8 سے 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ۔شہری پریشان
ہم بھاری بل ادا کرنے پر مجبور ہیں اور بجلی بھی فراہم نہیں کی جا رہی۔صارفین
مزید پڑھیئےسرکاری ہسپتال میں جان،پرائیویٹ میں مال نہیں بچتا۔عدالت
لاہورہائیکورٹ نے پلازمہ فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےلاکھوں عازمین حج کی سعادت سے محروم
صرف سعودی عرب میں مقیم مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد اس میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری نے پارٹی کیخلاف نیا پنڈورا بکس کھول دیا
جہانگیر ترین نے اسد عمر کو نکلوایا اور پھراسد عمرنے جہانگیر ترین کی چھٹی کرادی۔
مزید پڑھیئےاسلام آبادہائیکورٹ کاخصوصی بنچ بنانے کافیصلہ
مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیرخان نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کوہائیکورٹ میں چیلنج کررکھاہے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان ہائیکورٹ نے سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت منسوخ کردی
فیصلہ کے وقت درخواست گزارسرفرازبگٹی اورکیس میں مدعی عدالت میں موجود نہیں تھے۔
مزید پڑھیئےکسی نے ڈسٹرب کیا تو ڈنڈا مار دوں گی۔خاتون رکن اسمبلی
ہیرو سوہو کے بیان پر اپوزیشن اراکین نے اسمبلی میں شور شرابا کیا۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت آسمان پر پہنچ گئی
صرافہ بازار میں 1300 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا ایک لاکھ 2 ہزار روپے کا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےپاک بحریہ ہمیشہ قوم کی توقعات پرپورا اتری۔آرمی چیف
جب بھی دشمن کا سامنا ہوا تو اسے سبق سکھایا۔جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی اجلاس کے دوران شور شرابہ۔ڈپٹی اسپیکر بے بس
کلثوم چانڈیو نے اپوزیشن رکن اسمبلی نصرت سحرعباسی کو خانہ بدوش کہہ کر مخاطب کیا تو شور شرابہ شروع ہو گیا۔
مزید پڑھیئےسوتیلی ماں نے بچوں پرظلم کے پہاڑ توڑدیے
2 معصوم بھائیوں کو5 ماہ سے زنجیروں سے باندھ رکھا تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا مریض ایک لاکھ 81 ہزار سے تجاوز
گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 89 افراد جاں بحق ہو گئے،اموات کی مجموعی تعداد 3 ہزار590 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سگریٹ پرایف ای ڈی میں 100 فیصد اضافے کی سفارش کردی۔
مزید پڑھیئےصوبے مجھ سے پوچھ لیتے تولاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا۔وزیراعظم
احساس کیش پروگرام میں شفاف طریقے سے پیسے دیے گئے۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے معاون نے واقعی استعفیٰ دیدیاِ؟
ندیم افضل چن نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو جمع کروا دیاہے لیکن ابھی تک قبول نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیئےعلامہ طالب جوہری کو نیو رضویہ میں سپردخاک کردیا گیا
نمازجنازہ امروہہ گرائونڈ میں بعد نمازظہرین انچولی میں ادا کی گئی۔
مزید پڑھیئے