تازہ ترین

پولیس کا پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

زخمی ہونے والے کارکن نے جمشید اقبال چیمہ پر تشدد کروانے کا الزام لگایا ہے۔فائل فوٹو

پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹ کو اندر نہ جانے دینے پر جھگڑا ہوا  تھا جس پر پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال چیمہ موقع پر پہنچے تھے اور ان کی لیگی کارکنوں کیساتھ تلخ کلامی بھی ہوئی تھی، ایک لیگی کارکن زخمی ہو گیا تھا۔

مزید پڑھیئے

لاہور حلقہ 158 میں بدنظمی، ن لیگ،پی ٹی آئی کے ووٹرز آمنے سامنے

مسلم لیگ ن کے امیدوار پیسے دے کر ووٹ کروا رہےہیں (فائل فوٹو)

لاہور: پنجاب میں ضمنی الیکشن کے دوران لڑائی جھگڑے کے واقعات پیش آئے، مخالفین ایک دوسرے پر بد نظمی کے الزامات دھرتے رہے۔لاہور کے حلقہ پی پی 158 میں ووٹ کاسٹ کرنے کے دوران لڑائی ہوئی، واقعہ دھرم پورہ میں پیش آیا جہاں پولنگ سٹیشن کے اندر جانے پر جھگڑا …

مزید پڑھیئے

پنجاب اسمبلی کی 20 نشتوں پر ضمنی اںتخاب آج ہو گا

لاہور: پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں کے ضمنی انتخابات میں آج ووٹ ڈالے جائیںگے،الیکشن کمیشن نے انتظامات مکمل کرلیےاورانتخابی سامان کی ترسیل جاری ہے۔ 14 اضلاع کے ضمنی انتخابات میں 175 امیدوار آمنے سامنے ہیں۔ 20 حلقوں میں رجسٹرڈ ووٹرزکی مجموعی تعداد45لاکھ 79 ہزار898 ہے جن کیلئے 3 ہزار 131 …

مزید پڑھیئے

زلفی بخاری کی گرفتاری کیلئے چھاپے

زلفی بخاری پنجاب کے ضمنی الیکشن کی نگرانی کیلئے جھنگ میں موجود تھے (فائل فوٹو)

جبنگ:پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری پولیس نے جھنگ میں پارٹی کے دفتر پر چھاپہ مارا۔تاہم گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زلفی بخاری پنجاب کی 20 نشستوں پر ضمنی الیکشن کی نگرانی کے لیے جھنگ …

مزید پڑھیئے

پی آئی اے اورریلوے کرایوں میں 10 فیصد کمی

اکانومی کلاس اورڈومیسٹک پروازوں پرنئے کرایوں کااطلاق آج سے ہوگا(فائل فوٹو)

اسلام آباد:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے بعد حکومت نے ریلوے کی اکانومی کلاس اور پی آئی اے کی ڈومیسٹک پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔  وفاقی وزیر خواجہ سعدرفیق  نے اپنے بیان میں کہا  ہے کہ ریلوے کی اکانومی کلاس کرائے میں 10 فیصد کمی کی …

مزید پڑھیئے