جہانگیر ترین جب درمیان سے ہٹ گئے تو ان کو تسلی دینے کیلیے بھی پی ٹی آئی میں کوئی نہیں تھا۔سلیم صافی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خوشخبری ۔کرونا سے نجات کیلیے ویکسین تیار ہو گئی
ڈیکسا میتھا سون نامی دوا کے استعمال سے کورونا مریض کی زندگی بچا سکتی ہے۔برطانوی ماہرین صحت کا دعویٰ
مزید پڑھیئےبی این پی مینگل کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان
ہم ایوان میں موجود رہیں گے اوراپنی بات کرتے رہیں گے۔قومی اسمبلی اظہارخیال
مزید پڑھیئےپاکستان میں کروناایک دن میں 136 زندگیاں نگل گیا
تصدیق شدہ کیسزکی تعداد ایک لاکھ 54 ہزار 760 تک پہنچ گئی،اموات 2 ہزار975 سے تجاوز۔
مزید پڑھیئےطارق عزیز نے الیکشن میں عمران خان کو شکست دی تھی
لاہور سے قومی اسمبلی کےحلقہ این اے این اے 94 پرتقریباً 44 ہزار ووٹ کی اکثریت سے ہرایا تھا۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف کی عبوری ضمانت میں 29 جون تک توسیع
جسٹس عالیہ نیلم نے استفسار کیا کہ شہبازشریف کو کورونا وائرس کی کب تشخیص ہوئی۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کورونا سے اموات 4 لاکھ 52 ہزار سے تجاوز
مہلک وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 85 لاکھ 5 ہزار سے تجاوزکرگئی۔
مزید پڑھیئےدیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو طارق عزیز کا آخری سلام
معروف ٹی وی کمپیئرطارق عزیزانتقال کرگئے۔
مزید پڑھیئےسندھ کابینہ نے 12 کھرب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ تھوڑی دیر بعد سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے۔
مزید پڑھیئےلاہور والوں کو جاہل کہنے والا خود جاہل ہے۔خواجہ سعد رفیق
کسی بھی عوامی نمائندے کو شہریوں کے بارے میں غلط الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 200 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم
ملزمان کوملٹری کورٹس کی جانب سے مختلف الزامات پر سزائے موت، عمرقید اور10 سال تک کی سزائیں سنائی گئی تھیں۔
مزید پڑھیئےچینی کمیشن کیس میں کاشتکاروں کی درخواست منظور
اسلام آبادہائیکورٹ نےکاشتکاروں کی درخواست پروفاق اورملز مالکان کو نوٹس جاری کردیے۔
مزید پڑھیئےبہت عرصہ منہ بند رکھا،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سپریم کورٹ پہنچ گئے
اہلیہ کا موقف سن کر جتنے مرضی سوال کریں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ،جج صاحب آپ آئے ہیں تشریف رکھیں۔عمرعطا بندیال
مزید پڑھیئےچین نے بھارتی فوجیوں کو مار مارکرلاشوں کا انبار لگا دیا
دودرجن کے قریب ہلاکتوں سے بھارت کے کئی گھروں میں صف ماتم بچھ گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی کی 16 یونین کونسلز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی سفارش
اسمارٹ لاک ڈاؤن کے لیے ضلعی ہیلتھ آفیسر نے ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ ویسٹ کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھیئےقابض فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کردیے
علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی گئی۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی ۔مراد سعید کی تقریرکے دوران ایوان مچھلی منڈی بن گیا
اپوزیشن اور حکومتی ارکان نے شور شرابہ کیا،نوبت ہاتھا پائی تک پہنچنے لگی تو ڈپٹی نے اجلاس 10منٹ کیلیے ملتوی کردیا۔
مزید پڑھیئےکیا چند روز بعد قیامت آنے والی ہے؟
قدیم مایا تہذیب کے کیلنڈرکے مطابق رواں ماہ 21 جون کو دنیا ختم ہوجائے گی۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کرونا کے مزید 33 مریض انتقال کرگئے
کرونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 57868 تک پہنچ گئی
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق بھی کورونا وائرس کا شکار
وفاقی وزیر نے خودکو پارلیمنٹ لاجز میں آئیسولیٹ کرلیا ۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم اور وزیر قانون کو توہین عدالت کا نوٹس
عدالت نے چیف جسٹس وقاراحمد سیٹھ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر14 روز میں جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےبیرون ملک پاکستانیوں کیلیے بین الاقوامی فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ
اوورسیز پاکستانیوں کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔وزیر اعظم
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز
ملک میں کرونا سےاموات کی مجموعی تعداد 2872 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےخاتون اول کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا شرمناک ہے۔ زلفی بخاری
وزیراعظم اور خاتونِ اول کا احترام ہمارے لیے اہم ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
مزید پڑھیئےجائیداد کے تنازع پر 4 سگی بہنوں کو قتل کردیا گیا
ملزمان نے شیر محمد مرحوم کے گھرپرفائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےشمالی کوریا نے جنوبی کوریاسےمذاکرات کےلیے بنایاگیادفتر تباہ کردیا
عمارت کو مقامی وقت کے مطابق دن دو بجکر انچاس منٹ پر ایک دھماکے سے اڑادیا گیا۔
مزید پڑھیئےعلی نوازاعوان کی چیئرمین لوکل گورنمنٹ کمیشن تعیناتی کالعدم قرار
عدالت نے نئے چیئرمین کی تعیناتی 6 ماہ میں رولز کے مطابق کرنے کاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس میں سلائی مشینوں کے کاروبارکا ذکر
فروغ نسیم کافی ہوگیا،میں تقاضا کروں گا ایسی مثالیں نہ دیں جو توہین آمیز ہوں۔جسٹس قاضی امین
مزید پڑھیئےچین نے سبق سکھا دیا۔ جھڑپ میں بھارتی کرنل سمیت 3 فوجی مارے گئے
انڈین حکام نے دعویٰ کیا ہے اس جھڑپ میں چینی فوج کو بھی جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
مزید پڑھیئے