ہلاکتوں کی تعداد 831 ہوگئی۔ 573 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارتی فلم’’ سرفراز‘‘ کا ہیرو دھوکا دے گیا
34 سالہ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے ممبئی میں اپنے گھر میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔
مزید پڑھیئےچین میں کورونا دوبارہ سر اٹھانے لگا،57 کیس سامنے آگئے
بیجنگ کے جنوب میں واقع ایک گوشت مارکیٹ میں کرونا وائرس پھیلنے کے بعد گیارہ علاقوں میں لاک ڈاؤن کردیا۔
مزید پڑھیئےچین میں ٹینکردھماکے سے پھٹ گیا۔19 افراد ہلاک۔200 زخمی
جائے حادثہ سے دھوئیں کے کالے بادل اٹھتے دکھائی دیے،کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔
مزید پڑھیئےرواں سال حج مشکل۔سعودی حکومت نے منسوخی پرغور شروع کردیا
معاملات دیکھے جارہے ہیں،ایک ہفتے کے اندر فیصلہ کرلیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےتھرپارکر میں کنویں کی کھدائی کے دوران 4 مزدور کرہلاک
گاؤں راڑکوؤ میں کنویں کی کھدائی کی دوران مٹی کا تودا مزدروں پرآ گرا۔
مزید پڑھیئےدنیا میں کرونا سے متاثرہ افراد80 لاکھ سے تجاوز
کورونا سے اموات کی تعداد 4 لاکھ 36 ہزار سے بڑھ گئیں۔
مزید پڑھیئےامریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری ہلاک
سیاہ فام شہری نے گرفتاری پرمزاحمت کی اور آفیسرکا ٹیزر چھین کر بھاگنے کی کوشش کررہا تھا اسے گولی مار کرہلاک کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےاٹلی میں ایک یورو میں گھر خریدنے کی حکومتی پیشکش
مکانات کی انشورنس اور تزئین و آرائش کے کام کی تکمیل تک 250 یورو کی سالانہ انشورنس فیس کے علاوہ اس کی تجدید کے لیے 10،000 یورو سے 20،000 یورو کے درمیان ادائیگی کرنا پڑے گی۔
مزید پڑھیئےنسل پرستی کیخلاف پیرس میں احتجاج۔12زخمی
فرانسیسی پولیس نے وسطی پیرس میں مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم عمران خان منگل کو کراچی کا دورہ کریں گے
وزیر اعظم سے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا کیسزایک لاکھ 39 ہزار230 سے بڑھ گئے
ملک بھراب تک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2 ہزار 632 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےعزیر بلوچ سینٹرل جیل سے رینجرز کی سب جیل منتقل
عزیر بلوچ کی سینٹرل جیل میں موجودگی سیکیورٹی خدشات کا باعث بن رہی ہے۔ محکمہ داخلہ
مزید پڑھیئےاداکارہ صبیحہ خانم کا طویل علالت کے بعد امریکا میں انتقال
وہ کافی عرصے سے گردوں کے عارضے، بلڈ پریشر اور شوگر سمیت کئی بیماریوں میں مبتلا تھیں۔
مزید پڑھیئےگنے کے کاشتکاروں کی متفرق درخواست کل سماعت کیلیے مقرر
گنے کے کاشتکار اورشوگر مافیا کے متاثرین کو بھی سناجائے۔
مزید پڑھیئےسلمان شہبازکوانٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کافیصلہ
سلمان شہبازشریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری اور مفرورہیں۔
مزید پڑھیئےڈبل کیبن گاڑیاں،ڈرنکس ،سگریٹ مہنگے، مقامی موبائل فون سستے
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےدفاع کیلیے12 کھرب روپے سے زائد رقم مختص۔دشمنوں پر خوف طاری
تعلیمی منصوبوں،مدرسوں کانصاب ضم اورای اسکولزکے قیام کیلیے5 ارب مختص کیے گئے۔
مزید پڑھیئےحکومت نے سگریٹ نوشوں پر بجلی گرادی
درآمدی سگریٹ اور تمباکو پر ڈیوٹی کی شرح میں 65 فیصد اضافہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےشام کے صدر نے وزیراعظم عماد الخمیس کو عہدے سے ہٹا دیا
آبی وسائل کے وزیرکو حسین عرنوس کو وزیراعظم کی اضافی ذمے داریاں سونپ دی گئیں۔
مزید پڑھیئےکابل۔مسجد میں دھماکہ۔ امام مسجد سمیت4 جاں بحق ہوگئے
دھماکے میں متعدد نمازی شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن کا بجٹ تقریر کے دوران شور شرابہ۔ نعرے بازی
سلیکٹڈ حکومت نامنظور،عوام کا معاشی قتل نامنظور،کرونا پھیلائو نامنظور، آٹا چینی چور نامنظور، پٹرول بحران نامنظور کے نعرے
مزید پڑھیئےحکومت نے صوبوں کے وفاقی ترقیاتی بجٹ پر کٹ لگا دیا
سندھ کا ترقیاتی بجٹ 279 ارب روپے ،رواں مالی سال کیلیے بلوچستان کا ترقیاتی بجٹ 108 ارب روپے رکھا گیا۔
مزید پڑھیئےملائیشیا نے رواں سال شہریوں کو حج پر جانے سے روک دیا
یہ اقدام کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ وزیر مذہبی امورملائیشیا
مزید پڑھیئےبرازیل میں کرونا 40 ہزار افرد کی جانیں نگل گیا
برازیل میں اب تک کرونا وائرس کے 802,828 مصدقہ کیس سامنے آ چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکی قونصل خانے کے ترک ملازم کو دہشت گردی کے الزام میں 9 سال…
استنبول کی ایک عدالت نے متین توپوز کو فتح اللہ گلن کی مدد کرنے کے الزام میں جرم ثابت ہونے پر آٹھ سال اور نو ماہ قید کی سزا سنائی۔
مزید پڑھیئےدورہ انگلینڈ کیلیے قومی ٹیم کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز اگست-ستمبر میں انگلینڈ میں کھیلی جائے گی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 1لاکھ،26ہزارتک پہنچ گئی
ملک بھر میں کورونا سے مزید 53 افراد انتقال کرگئے،اموات کی مجموعی تعداد 2463 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےکورونا سے جاں بحق طبی عملے کیلیے ایک کروڑ تک مالی پیکج کا اعلان
ذمے داریوں کی ادائیگی کے دوران جاں بحق ہونیوالے ہیلتھ ورکرز کو شہدا پیکج ملے گا۔ڈاکٹر ظفر مرزا
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت نے شہباز شریف کو یکم جولائی کو طلب کرلیا
شہباز شریف کو فرد جرم کے لیے طلب کیا تھا مگر وہ پیش نہیں ہوئے۔
مزید پڑھیئے