کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاورملتان سلطانز کے درمیان ہوگا۔میچ رات ساڑھے 7بجے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
صارفین کیے پریشان کن خبر۔بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کی تیاری
نیپرا میں تین روپے بارہ پیسے بجلی نرخ اضافے کی درخواست دائرکردی ،فیصلہ کل ہوگا۔
مزید پڑھیئےموبائل فون کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ
ق 35 ہزار روپے والے موبائل فون کی قیمت 55 ہزار روپے تک جا پہنچی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو آئوٹ کلاس کر دیا
اسلام آباد یونائیٹڈ۔ کے اوپنرکی عمدہ بیٹنگ۔ہدف آسانی حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےبخار کی گولی غائب ہونا انتہائی شرمناک ہے۔ مریم اورنگزیب
عمران خان نے نوجوانوں٘ کیلئے روزگار، مریض کیلئے دوائی اور کسان کے لئے کھاد غائب کردی۔
مزید پڑھیئےٹرانسپرنسی کی رپورٹ نےعمران خان کی کرپشن کا بھانڈا پھوڑا دیا۔بلاول بھٹو
ظالم حکومت پروپیگنڈے کے باوجود زیادہ دیر تک قائم نہیں رہے گی۔سرگودھا میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےپشاور میں فائرنگ سے مقامی چرچ کا پادری قتل
دو ملزمان نے فائرنگ کی جس سے چرچ کا پادری ولیم سراج ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی صدر پہلے سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
دورے کا مقصد باہمی تعلقات اوراقتصادی تعاون کو مضبوط کرنا ہے۔ صدارتی دفتر
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کی جان کو خطرہ۔الرٹ جاری
دہشتگرد حملے کا خدشہ ہے۔ مولانا فضل الرحمن کوئٹہ اورچمن کا دورہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےعدالتیں رانا ثنا کی دھمکیوں کا نوٹس لیں۔ فرخ حبیب
رانا ثناء اللہ نے وہی بیان دیا جو پہلے طلال چوہدری اور نہال ہاشمی نے دیا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاسلامو فوبیا ناقابل قبول ہے۔کینیڈین وزیراعظم
کینیڈا میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے محفوظ بنانے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیئےسات سالہ معصوم بچی کوقتل کرنے والا سفاک قاتل گرفتار
قاتل بچی کا قریبی رشتہ دار اور ہمسایہ بھی ہے۔پولیس
مزید پڑھیئےسندھ کو 14 سال سے ڈاکو چلا رہے ہیں۔ اسد عمر
سندھ حکومت نے نوجوانوں کی امید ختم کردی ہے، یہاں کہیں کسی کو نوکری نہیں ملتی اوراگر ملے تو پرچی پر نوکریاں ملتی ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےآئندہ 9 ماہ میں حکومت نہ رہے۔ رانا ثنا اللہ
سینیٹ میں اسٹیٹ بینک سے متعلق بل پاس ہونے پراگر کسی کا قصور ہے تو وہ دلاور خان گروپ ہے۔ کارکنوں سےخطاب
مزید پڑھیئےکرونا سے مزید 29 افراد انتقال کرگئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7978 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
مزید پڑھیئےحکمران اب ہِل چکے ہیں،یہ گرتی ہوئی دیوار ہیں۔مولانافضل الرحمن
جن کی کرسی اپنی تھی، ان کی کرسی مضبوط ثابت نہ ہوسکی تو عمران خان تو پرائی کرسی پر بیٹھے ہوئے ہیں، علما کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےٹینک میں گیس بھرجانے سے دھماکا۔6 افراد شدید زخمی
ایک شخص ٹینک کی صفائی کرنے اترا تو اندھیرے کے سبب ماچس جلائی۔
مزید پڑھیئےعدلیہ کو اپنی گرتی ساکھ کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ فواد چوہدری
اگر جج صاحبان اپنے بیوی بچوں کے اثاثوں کے ذمہ دار نہیں تو پھر سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کا احتساب کیسے ممکن ہے۔
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوج نے مزید 5 کشمیرییوں کو شہید کردیا
ضلع پلوامہ کے علاقے نائرہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں 4 نوجوانوں کو شہید کیا اور بڈگام کے علاقے چرار شریف میں ایک نوجوان کو شہید کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسینیٹ بل پاس کرانے پر فواد چوہدری کا یوسف رضا گیلانی سے اظہار تشکر
بڑی شکست کے بعد اپوزیشن کے کچھ دن آرام سے گزریں گے۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری
کوئی بھی حکومتی وزیر بلدیاتی انتخابات کی مہم میں حصہ نہیں لے سکتا ۔
مزید پڑھیئےبھنگ ذہنی صلاحیتوں کے لیے انتہائی مضر قرار
تحقیقی رپورٹ منظرِ عام پر آنے کے بعد امریکا اور دیگر مغربی ممالک میں کھلبلی مچ گئی-
مزید پڑھیئےسابق صدر نیشنل بینک کو 4 سال قید ۔ایک کروڑ روپے جرمانہ
مجرم کی زمینوں کو فروحت کرکے جرمانہ کی رقم ادا کی جائے۔احتساب عدالت
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:ملتان سلطانز نے پہلے میچ میں کراچی کو دھول چٹادی
ملتان سلطانز کی ٹیم نے 125 رنز کا ہدف19 ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر پوراکرلیا۔
مزید پڑھیئےبارودی سرنگ دھماکا۔ سرفراز بگٹی کے کزن سمیت4 افراد جاں بحق
10افراد زخمی ہو گئے ۔ حملے میں کالعدم تنظیم ملوث ہے،سینیٹر سرفراز بگٹی
مزید پڑھیئے3 ملزمان کو 12 بار سزائے موت، 32 مرتبہ عمر قید
تمام ملزمان کو مجموعی طور پر3 کروڑ40 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ کی سزا بھی سنائی گئی،1 کروڑ 88 لاکھ روپے معاوضہ مقتولین کے ورثا کو ادا کرنے کا حکم بھی دیا گیا۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا راوی اربن ڈویلپمنٹ کیس کو سپریم کورٹ لے جانے کا اعلان
یہ مارڈرن سٹی بن رہا ہے ، یہاں نیا شہر بسایا جا رہا ہے، یہ شہر دبئی کی طرز پر ہوگا۔گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان یاد رکھیں ایک سٹرک اڈیالہ جیل بھی جاتی ہے۔کیپٹن ریٹائرڈ صفدر
انشا اللہ بہت جلد جنرل الیکشن ہوں گے اور نواز شریف ملک کے وزیراعظم بنیں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبغداد ائیرپورٹ پر6 میزائل فائر۔طیارے کو نقصان
ائیرپورٹ کوڈرون کے ذریعے بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ ڈرون کوبھی ہدف تک پہنچنے سے پہلے تباہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos