کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 49 لاکھ 20 ہزار سے زائد ہو گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
غلام احمد بلورکا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
اے این پی رہنما نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں ٹرانسپورٹرزکا انٹر سٹی بسیں چلانے سے انکار
حکومت پنجاب نے ایس او پی کے ساتھ ٹرانسپورٹرز کو انٹرسٹی بسیں چلانے کی اجازت دی تھی۔
مزید پڑھیئےطبی عملہ بغیر وضو کے نماز ادا کر سکتا ہے۔فتویٰ
۔ موجودہ حالات میں اس کی گنجائش ہے۔ یہ فتویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی کی جانب سے جاری کیاگیا ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا کیسز کی تعدا17 ہزار سے بڑھ گئی
24 گھنٹوں کےدوران سندھ بھرمیں 864 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے بھی ہفتہ اوراتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا
سپریم کورٹ کے حکم پرعمل کرنے کے پابند ہیں۔صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی
مزید پڑھیئےامریکا نے تیل بردار جہاز روکے تو فوری جواب دیا جائے گا۔ایران کی دھمکی
امریکی بحریہ نے بحیرہ کریبین میں اپنے جنگی جہاز تعینات کرنا شروع کردیے ہیں جن کا مقصد ایرانی آئل ٹینکرز کو وینزویلا پہنچنے سے روکنا ہے۔
مزید پڑھیئےمیئر اسلام آباد نے معطلی ہائی کورٹ میں چیلنج کردی
درخواست میں وفاق، وزارت داخلہ ، چیئرمین لوکل گورنمنٹ کمیشن اور لوکل گورنمنٹ کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے حکم پراسلام آبادکے تمام شاپنگ مالزکھول دیے گئے
ضلعی انتظامیہ نے تمام ہیئرسیلونزاورباربرشاپس بھی کھولنے کی اجازت دیدی۔
مزید پڑھیئےکیا کوروناکا علاج صرف کمرے میں بندکرناہے۔چیف جسٹس
کیا کمرے میں بندہونے پر 25 لاکھ خرچ ہوتے ہیں؟،پیسہ وہاں خرچ ہورہا ہے جہاں لگانظربھی نہیں آرہا۔ریمارکس
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا ہفتے اوراتوار کو بھی تمام مارکیٹیں کھلی رکھنے کا حکم
چیف جسٹس نے کمشنرکراچی کودکانیں اورمارکیٹیں سیل کرنے سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےطالبان نے افغان انٹیلی جنس ایجنسی کی عمارت کو دھماکے سے اڑا دیا
خودکش دھماکے میں7 افراد ہلاک اور 40سے زائد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے اموات 939 ہو گئیں
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 36 افراد جان کی بازی ہار گئے،مجموعی کیسز کی تعداد 43 ہزار 966 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے بھارتی فوج کے سربراہ کی دھمکیوں کو مسترد کردیا
بھارت کو درپیش مقامی کشمیری مزاحمت کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم کا نتیجہ ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےمودی سرکارفالس فلیگ آپریشن کر سکتی ہے۔وزیراعظم
مودی کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو دہشتگردی کی اعانت سے جوڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےمیئراسلام آباد شیخ انصرعزیز کو معطل کردیا گیا
شیخ انصرعزیز کو معطل کرنے کی سمری کی منظوری کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے دی۔
مزید پڑھیئےٹرانسپورٹرزکا حکومتی ایس او پیز پرٹرانسپورٹ چلانے سے انکار
ہمیں 50 فیصدمسافروں کیساتھ بسیں چلانے پرمجبورکیاجارہے۔کرایوں میں 20 فیصدکمی قبول نہیں۔ٹرانسپورٹرز
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں دو کشمیری شہید۔ایک فوجی ہلاک
قابض بھارتی فوج نے نام نہاد تلاشی آپریشن کے دوران کشمیری نوجوانوں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےوزیرستان میں غیرت کے نام پر دو لڑکیاں قتل
غیرت کے نام پر قتل کی وجہ ایک ویڈیو بتایا جارہا ہے ، جس میں ایک نوجوان کو باہر ویران علاقے میں 3 لڑکیوں کے ساتھ اپنی ویڈیو بناتے ہوئے دیکھا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کورونا کو اسی طرح تباہ کریں جس طرح معیشت کوکیا۔تجزیہ کار
یااللہ عمران کے ہاتھوں پورےپاکستان کاوہ حشر نہ ہونےدیں جو انہوں نےپشاور اوربی آر ٹی کا کیا(آمین)"۔سلیم صافی
مزید پڑھیئےبی آر ٹی کے مزدوروں کا 4 ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج
کنٹریکٹر کے گارڈز کا مزدوروں پر تشدد بنایا،ہوائی فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےمنگل کوٹرین چلانے کی اجازت نہ ملی تو پیسے واپس کردیں گے۔ شیخ رشید
کراچی کا ٹریک کھلے گا تو ہی ٹرین چلے گی ،ورنہ نہیں چلے گی۔میڈیاسے گفتگو
مزید پڑھیئےکراچی میں کل سے ہیٹ ویو کا خدشہ
ہیٹ ویو کے دوران سمندری ہوائیں دن کے اوقات میں معطل رہیں گی،رجہ حرارت41 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےملائیشیا کی جیلوں میں قید سینکڑوں پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
ملایشین ایئرلائن کا طیارہ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا۔قیدی خوشی سے سرشار
مزید پڑھیئےطور خم اور چمن بارڈرز دو طرفہ تجارت کے لیے کھول دیے گئے
ہفتے کے علاوہ 6 دن سرحدوں سے ٹرک گزر سکیں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ ٹیم جولائی میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی
شیڈول کے مطابق 3 ٹیسٹ اور 3 ہی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں جائیں گے۔
مزید پڑھیئےاندرون ملک پروازیں شروع۔ کرایوں میں فی ٹکٹ 10 ہزار روپے کا اضافہ
اسلام آباد،کراچی، لاہور پشاور کیلیے دوطرفہ ٹکٹ 50سے 55 ہزار روپے میں فروخت ہوں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی سے را کیلیے کام کرنے والا ایک اور پولیس افسر گرفتار
اے ایس آئی سید مصورعلی نقوی را سلیپر سیل کا اہم رکن ہے جس کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے۔
مزید پڑھیئےبہاولپور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی۔4 مبینہ دہشتگرد ہلاک
تین فرارہو گئے۔ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم داعش سے ہے جن میں امان اللہ، عبدالجبار،رحمان علی اورعلیم شامل۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سینٹرل جیل کراچی پہنچ گیا
اب تک 40 قیدیوں اور عملے کے 3 ارکان کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے۔
مزید پڑھیئے