وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 42 لاکھ 20 ہزار سے زائد ہو گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 639 ہو گئی
کورونا کے مریضوں کی تعداد 30 ہزار174 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان۔ دہشتگردوں کے حملے میں ایک افسر سمیت 6 جوان شہید
سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کو دیسی ساختہ آئی ای ڈی سے اس وقت نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےنامور شاعر واداکار اطہر شاہ خان ہم سے سے بچھڑ گئے
اداکار اطہر شاہ خان جیدی طویل عرصے سے شگر اور گردے کے عارضے میں مبتلا تھے،وہ رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز
وائرس سے دولاکھ 75 ہزار سے زائد افراد جہان فانی سے کوچ کرچکے۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس۔ روس فرانس اور جرمنی سے ٓآگے نکل گیا
متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 87 ہزار 859 ہو چکی۔
مزید پڑھیئےنیب ہاتھ دھو کرشہباز شریف کے پیچھے پڑگیا
چولستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کیس میں بھی شامل تفتیش کرلیا۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا پیر سے لاک ڈائون کھولنے کا اعلان
فجرسے شام 5 بجے تک دکانیں کھلیں گی،ہفتے اوراتوارکو مکمل لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے مزید 81 صنعتوں کو کام کرنے کی اجازت دیدی
ان صنعتوں میں ٹیکسٹائل، گارمںٹس، اپیرل، ڈینم، نٹ ویئر، انجیینرنگ اوراسٹیل کی فیکٹریاں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے ہلاکتیں610 ہوگئیں
نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 26435 تک جاپہنچی۔
مزید پڑھیئےچینی بحران۔انکوائری کمیشن نے شاہد خاقان اور خرم دستگیر کو طلب کرلیا
لیگی رہنماؤں کو کل ساڑھے 3 بجے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر بلایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا کا سعودی عرب سے دفاعی میزائل سسٹم ہٹانے کا فیصلہ
اب ایران سے خطرہ نہیں رہا،امریکی حکام خلیج سے امریکی بحریہ کی تعداد میں بھی کمی پرغورکررہے ہیں۔عرب میڈیا
مزید پڑھیئےگورنرسندھ عمران اسماعیل کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا
،اللہ مجھے اس بیماری سے لڑنے کی ہمت دے,چاہنے والوں سے دعاؤں کی درخواست ہے۔عمران اسماعیل
مزید پڑھیئےرمضان المبارک کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافہ
آلوکی قیمتوں میں 5.14 فیصد، ایل پی جی کی قیمتوں میں 3.85 فیصد، چکن کی قیمتوں میں 23.68 فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیئےافغانستان۔پولیس چیف بریگیڈیئر جنرل احمد بایازئی بم دھماکے میں ہلاک
شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ تین پولیس اہلکار بھی مارے گئے۔
مزید پڑھیئےشمالی ایران میں زلزلہ۔دو افراد جاں بحق،22زخمی
زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےبھارتی ایئر فورس کا ایک اور مگ طیارہ گرکرتباہ
دوران طیارے میں کوئی تکنیکی خرابی آئی اور دیکھتے ہی دیکھتے گاﺅں کے قریب فصلوں میں جا گرا۔
مزید پڑھیئےریاض نائیکو کی شہادت پر وادی میں احتجاج۔ایک نوجوان جاں بحق
کرفیو کے باوجود بپھرے نوجوان سڑکوں پرنکل آئے،بھارتی فوج کی گاڑیاں نذر آتش کر دیں۔
مزید پڑھیئےبھارت۔ پٹڑی پر لیٹے 14افراد کو ٹرین نے کچل دیا
تمام افراد رات بھر پیدل چلتے رہے اور تھکاوٹ سے بے حال ہو کر پٹڑیوں پر ہی سر رکھ کر سو گئے تھے۔
مزید پڑھیئےدوبارہ لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے گا۔شبلی فراز
کاروباری شعبوں کیلیے بنائے گئے ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس وائٹ ہاوس تک پہنچ گیا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے والے عہدیدار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں کورونا سے 30پاکستانی جاں بحق
150 پاکستانی متاثر، شہریوں کو زبردستی واپس نہ بھجوانےکا فیصلہ خوش آئند ہے۔شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب نے گندم چوری کا نوٹس لے لیا،تحقیقات کا حکم
ڈی جی نیب سکھر کو گھوٹکی سے کراچی تک گندم کی چوری پرتحقیقات کی ہدایت کی گئی۔
مزید پڑھیئےشوکت خانم ہسپتال کے لیکچرار کا کرونا کے باعث انتقال
لاہور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر طارق شفیع کورونا سے متاثر اورلندن کے سینٹ تھامس ہسپتال لندن میں زیر علاج تھے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے اموات دولاکھ 70 ہزار سے تجاوز
متاثرہ افراد کی تعداد 39 لاکھ سے زائد ہو گئی،13 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد صحتیاب
مزید پڑھیئےفجر سے شام 5 بجے تک دکانیں اور مارکیٹیں کھولنے کی اجازت
ہسپتالوں کی مخصوص اور نشاندہی شدہ آؤٹ پیشنٹ ڈیپارٹمنٹ (او پی ڈی) کھولنے کا بھی فیصلہ۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رکھنے کا اعلان
تعلیمی بورڈز کے زیراہتمام امتحانات ختم کر دیے گئے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا ہفتے سے لاک ڈائون کھولنے کا اعلان
صوبوں کو پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے پر تحفظات ہیں، میرے خیال میں پبلک ٹرانسپورٹ چلنی چاہیے۔بریفنگ
مزید پڑھیئےگورنر نے سندھ حکومت کا کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس مسترد کر دیا
بجلی، گیس کے بل میں کمی، کٹوتی یا رعایت صوبائی حکومت کا دائرہ اختیار نہیں۔گورنر سندھ کا اعتراض
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا وائرس سےمزید 14 افراد جاں بحق
سندھ میں آج کورونا کے 453 نئے کیسز سامنے آئے،اموات کی تعداد 171 ہو گئی۔
مزید پڑھیئے