نجی ادارے ان کے ملازمین اور سہولت کار اگر خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے تو ایک ہزار سے ایک لاکھ ریال جرمانہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکریٹری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
اسد کھوکھرنے 4 مئی اور 6 مئی کو ٹیسٹ کرائے جس کا نتیجہ مثبت آیا۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس پر تحقیق کرنے والا چینی پروفیسر امریکا میں قتل
اسسٹنٹ پروفیسر بنگ لو کو ان کے گھر میں سر اور گلے میں گولیاں ماری گئیں۔
مزید پڑھیئےبھارت۔ کیمیکل پلانٹ سے گیس لیکج کے باعث 10 افراد ہلاک
تقریباً 3 کلو میٹر کے دائرے میں 5 ہزار سے زائد لوگ گیس لیکج سے متاثر ہوئے۔
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی کیخلاف ضمنی ریفرنس دائرکرنے کافیصلہ
نیب نے سابق ایم ڈی پی ایس او شاہد الاسلام کو اشتہاری قراردینے کی استدعا کردی۔
مزید پڑھیئےچوہدری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف درخواست۔نوٹس جاری
جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
مزید پڑھیئےشعیب سڈل نے قومی اقلیتی کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
وزارت مذہبی امورکی جانب سے اقلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے۔شعیب سڈل
مزید پڑھیئےپیمرا نے نیو ٹی وی کا لائسنس معطل کردیا
نیو ٹی وی غیر قانونی طورپر نیوزاورکرنٹ افیئرزکا مواد نشر کر رہا تھا۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےق لیگ نے حکومت سےعلیحدگی کی دھمکی دیدی
نیب نے ان کی قیادت کے خلاف کارروائی کی تو وہ حکومت سے علیحدہ ہوجائیں گے۔ طارق بشیر چیمہ
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا سے 579افراد جاں بحق ہو گئے
مریضوں کی تعداد 24 ہزار526 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کا بیرون ملک جانا ان کا حق ہے۔شاہد خاقان عباسی
نیب سے سب سے زیادہ تنگ خود حکومت ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسندھ میں لاک ڈاوَن کی خلاف ورزی پر164 افرادپکڑے گئے
کراچی سے 99 دیگراضلاع سے 55 افراد گرفتار کیے گئے۔پولیس ترجمان
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے آئی ایس آئی کے سربراہ کی ملاقات
ملاقات میں داخلی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےتمام اسکول اساتذہ کو نہ نکالنے اور تنخواہیں دینے کے پابند ہیں۔سعید غنی
جو ادارے تنخواہیں نہیں دے سکتے،اسٹیٹ بینک انہیں بلاسود قرض دے۔وزیر تعلیم سندھ
مزید پڑھیئےحکومت کا چھوٹے اور درمیانے کاروبار کیلیے 30 ارب سبسڈی کا اعلان
ملازمین کی تنخواہوں کو روزگار سے نہ نکالنے کی یقین دہانی پر قرضہ دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے ہلاکتیں2 لاکھ 65 ہزار سے تجاوز
وائرس سے38 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ اور چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ
نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹراجلاس میں تمام صوبوں نے ٹرین آپریشن بحال کرنے کی مخالفت کردی۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج نے برہان وانی کے جانشین کو بھی شہید کردیا
ریاض نائیکون کو نام نہاد فرضی جھڑپ میں شہید کیاگیا۔
مزید پڑھیئےبھارت فالس فلیگ آپریشن کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے۔وزیر اعظم
عالمی برادری کو بھارتی جارحیت سے پہلے نوٹس لینا ہوگا۔
مزید پڑھیئےتین صوبوں نے جون میں تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کردی
کورونا وائرس کے پھیلائو کا خدشہ ہے، تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں۔پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے مخالفت کی۔
مزید پڑھیئےسپر طاقت پر کرونا کے وارجاری۔ایک دن میں 2350 افراد ہلاک
امریکا میں کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد 72 ہزار271 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےچین نے سرکاری سطح پر ڈیجیٹل کرنسی کا اجرا کردیا
آزمائش کے لیے چنے گئے شہروں میں مئی کی تنخواہ ڈیجیٹل کرنسی کی شکل میں ہی ملے گی۔
مزید پڑھیئےچوہدری برادران چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف میدان میں آ گئے
نیب سیاسی انجینئرنگ کرنیوالے ادارہ ہے۔،چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کاڈاکٹر عائشہ کی پروموشن سے متعلق کیس سننے سے انکار
ڈاکٹرعائشہ کی سیکریٹری کیڈکیخلاف اپیل دوسرے بنچ میں مقررکرنے کا حکم
مزید پڑھیئےکراچی میں شدید گرمی۔ پارہ 40 ڈگری پر جا پہنچا
گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئے18ویں ترمیم کے معاملے پرشورمچایا جارہا ہے۔ سعد رفیق
حکومت کی جانب سے18ترمیم کے معاملے پر ن لیگ سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے12 ہزار روپے وصول کرلیں۔احسن اقبال کو بھی مسیج آ گیا
اگرانہوں نے پہلے وصول کر لیے ہیں تو یہ میسج ضائع کر دیں۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر فرقان کی موت۔ ڈاکٹر جگدیش غیر ذمے داری کا مرتکب قرار
ان کو ایمبولینس اسٹاف اور سول ہسپتال کے ڈاکٹرز نے بروقت طبی امداد نہیں دی۔
مزید پڑھیئےلاڑکانہ۔بچے کی پیدائش کے بعد کرونا کی مریضہ انتقال کرگئی
نومولود کی کرونا رپورٹ منفی آئی ہے اور وہ بالکل تندرست ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا 535 جانیں نگل گیا
متاثرہ مریضوں کی تعداد 23 ہزار274 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئے