انارکے چھلکے میں متعدد اقسام کے غذائی اجزا وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں،انار کے چھلکے کی چائے بھی بنتی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سندھ میں کرونا کے 383 نئے کیسز سامنے آگئے
24 گھنٹوں میں مزید 3 مریض انتقال کر گئے،جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 81 ہوگئی۔وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےپاکستان 8 جون تک کورونا پرقابو پانے میں کامیاب ہو سکتا ہے۔پیشگوئی
پاکستان میں ابھی کورونا کیسز نکتہ عروج پر نہیں پہنچے۔ محقیقین سنگاپور یونیورسٹی
مزید پڑھیئےشمالی کوریا کے سربراہ کے انتقال کی تردید
کم جونگ ان نہ صرف زندہ ہیں بلکہ وہ صحتیاب ہورہے ہیں۔جنوبی کوریا
مزید پڑھیئےچینی اسکینڈل پر فرانزک کمیشن نے تین ہفتے کا مزید وقت مانگ لیا
28 اپریل بروز منگل کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں غور کیا جائے گا۔معاون خصوصی برائے احتساب
مزید پڑھیئےاقامے کے بغیر سعودی عرب سے واپسی آسان نہیں۔ترجمان دفتر خارجہ
ان کا سعودی عرب سے خروج صرف لیبر کورٹ کے ذریعہ ہی ممکن ہے۔عائشہ فاروقی
مزید پڑھیئےطویل ترین اور مختصر دورانیے کاروزہ کہاں ہو گا؟
روس میں 19 گھنٹے 13 منٹ کا طویل ترین روزہ رکھیں گے۔ارجینٹینا کے شہر اوشوآلا میں سب سے کم11گھنٹے42 منٹ کا روزہ ہو گا۔
مزید پڑھیئےکورونا کی جنم بھومی سے وائرس کا مکمل صفایا
ووہان کے ہسپتالوں میں زیرعلاج تمام مریضوں کو ڈسچارج کردیا گیاہے۔ چینی محکمہ صحت
مزید پڑھیئےدنیا بھرمیں کورونا مریضوں کی تعداد 30 لاکھ ۔اموات 2 لاکھ سے تجاوز
امریکا میں کورونا وائرس سے 56 ہزار سے زائد افرادہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ میں 10 سال سے کم عمر کے 182 بچے کرونا کا شکار
60 سال سے زائد عمر کے 900 افراد کورونا کا شکار ہیں۔ترجمان سندھ حکومت
مزید پڑھیئےمساجد کو کورونا کے پھیلاؤ کا ذریعہ نہیں بننے دیں گے۔فردوس عاشق اعوان
آٹا چینی کمیشن میں وزیراعظم کا کوئی رشتہ دارملوث نہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشہباز شریف نے چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں تاخیر ملی بھگت قرار دیدی
حتمی رپورٹ نہ آنا عمران نیازی کا اعترافِ جرم اور100 ارب روپے کے حکومتی ڈاکے کی تصدیق ہے۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں آپریشن۔9 دہشتگردہلاک۔2 فوجی جوان شہید
دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرخیسوراورڈوسالی کے علاقوں میں کارروائی کی گئی۔ ایک دہشتگرد کو گرفتارکرلیاگیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان بھر میں اموات کی تعداد 272 ہو گئی
ملک بھر میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 13106 سے تجاوزکرگئی۔
مزید پڑھیئےسرجانی ٹاﺅن میں5 نوجوان تالاب میں ڈوب گئے
پانچوں نوجوانوں کی لاشیں نکال کرہسپتال منتقل کردی گئیں۔
مزید پڑھیئےامن معاہدے پرعملدرآمد میں کابل انتظامیہ رکاوٹ ہے۔طالبان
امن معاہدے کے تحت 10 دن کے اندر قیدیوں کا تبادلہ ہونا تھا۔ترجمان افغان طالبان
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 15روزکی توسیع کردی
9 مئی تک لاک ڈاؤن کی موجودہ صورتحال کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسد عمر
مزید پڑھیئےآوارہ گھومتے نوجوانوں کو پولیس نے کورونا مریض کیساتھ لٹا دیا
نوجوانوں کو کورونا کے مریض سے ملانے کیلیے ایمبولینس میں ڈالا جارہا تھا تو اس وقت ان کی جو حالت ہوئی وہ ناقابل بیان ہے۔
مزید پڑھیئےدنیامیں کورونا کے مریضوں کی تعداد 28 لاکھ ۔اموات 2 لاکھ سے تجاوز
امریکا میں کورونا سے تباہی کا دائرہ پھیلنے لگا،ہلاکتیں 50 ہزار سے بڑھ گئیں۔
مزید پڑھیئے’’دھوپ کورونا وائرس کے لیے زہر قاتل‘‘
گرمیوں میں اس وائرس کے پھیلاؤ میں کمی ہو سکتی ہے۔امریکی تحقیق
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوسکتی ہے۔عالمی ادارہ صحت
پاکستان میں صحت کا نظام پہلے ہی دباؤ کا شکار ہے اور کورونا نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم
مزید پڑھیئےنیشنل سیونگ اسکیم سرٹیفکیٹ کے منافع کی شرح میں کمی
نئے ریٹ کا اطلاق 24 اپریل سے نئی سرمایہ کاری پراطلاق ہوگا۔
مزید پڑھیئےکیسے ضابطے? شیخ رشید نے افطار پارٹی رکھ لی
پہلے روزے پر صحافیوں کو افطار کی دعوت دیدی۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں 138پاکستانی کورونا کے باعث جاں بحق
زیادہ تر ممالک جاں بحق ہونے والوں کی قومیت سے آگاہ نہیں کرتے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےملک بھر میں 11 ہزار513 افراد میں کورونا کا شکار۔242 اموات
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق پنجاب میں سب سے زیادہ 4851 مریض ہیں۔
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی چینی انکوائری کمیشن کے سامنے پیش ہونے کیلیے تیار
کرپشن اور بدانتظامی کی بدولت چینی کی قیمتوں میں اضافے پرکمیشن کو معلومات دینا چاہتاہوں۔ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاکو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھیئےپاک آرمی کا کورونا ڈیوٹی پرانٹرنل سکیورٹی الاؤنس نہ لینے کااعلان
بھارت کی کشمیر میں لگائی گئی نفرت کی آگ پورے بھارت میں پھیل چکی ہے۔ڈی جی آئی ایس
مزید پڑھیئےیونین کی ہڑتال ۔ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند
آل پاکستان یوٹیلیٹی اسٹورز ورکرز یونین اور انتظامیہ کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار۔
مزید پڑھیئےاحساس پروگرام۔حکومت نے68ارب 88کروڑ54 لاکھ 84 ہزار روپے لٹا دیے
پنجاب میں 23 لاکھ 3 ہزار112خاندانوں میں27 ارب 63 کروڑ 73 لاکھ 44 ہزار روپے ،سندھ میں 19 لاکھ 51ہزار 537 خاندانوں میں 23 ارب41 کروڑ 84 لاکھ 44 ہزار کی امدادی رقم تقسیم کی جاچکی.ثانیہ نشتر
مزید پڑھیئےایم ایم اے کے رکن سندھ اسمبلی کرونا کا شکار
عبدالرشید کورونا کا شکار ہوگئے ہیں، جس کی انہوں نے خود تصدیق کی۔
مزید پڑھیئے