تاجروں کووفاق اور صوبوں کی سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھانے دیں گے۔کاشف چوہدری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلیے کام کرنے والا کراچی پولیس کا افسر گرفتار
اے ایس آئی شہزاد پرویز شارع فیصل تھانے میں تعینات تھا۔
مزید پڑھیئےآٹا اور چینی اسکینڈل۔نیب نے کمرکس لی
چیئرمین نیب نے آٹا چینی اسکینڈل کی انکوائری ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کو تفویض کردی
مزید پڑھیئےکھربوں روپے خرچ کردیے،مریض صرف 5 ہزار ہیں۔چیف جسٹس
کیا زکوة کے پیسے سے انتظامی اخراجات کرنا جائز ہے۔جسٹس گلزار احمد
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں کارروائی۔5 دہشتگرد ہلاک،اہلکار شہید
میرانشاہ کے مغرب میں ایک چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےملک میں کرونا کے مریض 8418 ہوگئے۔176 افراد جاں بحق
پنجاب میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3721 مریض ہیں۔
مزید پڑھیئے17 ارب سے بننے والے کرتار پور گردوارے کے گنبدوں کوآندھی لے اڑی
" کیا نیب حرکت میں آئے گا؟۔احسن اقبال
مزید پڑھیئےمودی سرکار جان بوجھ کرمسلمانوں کونشانہ بنا رہی ہے۔عمران خان
نسلی بالادستی کےنظریے ہندوتوا سے مودی سرکار کےگہرے تعلق کا یہ ایک اور ثبوت ہے۔
مزید پڑھیئےنیب نیازی گٹھ جوڑ کو شہباز شریف کا غم کھائے جارہا ہے
شہبازشریف کو صرف پاکستان کے عوام کی فکر ہے.ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےالقاعدہ برصغیر کراچی نیٹ ورک کے 4 کارندے گرفتار
ایس آئی یو سی آئی اے پولیس نے گلستان جوہر میں کارروائی میں کی، اسلحہ اور بارود برآمد ۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا ٹائیگرفورس کو امدادی سرگرمیوں میں شامل کرنے سے انکار
ریلیف کے کاموں میں غیرسیاسی، اچھی شہرت کے افراد کو رکھا گیا ہے۔ امتیاز شیخ
مزید پڑھیئےحجراسود کی صفائی اور مرمت کیسے ہوتی ہے۔ویڈیو دیکھیں
حجر اسود کی صفائی کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ فیصل بن محمد بدر
مزید پڑھیئےستاروں پرکمند ڈالنے والا انسان بے بس
انسان اس زمین پر خدا کا مہمان ہے جیسے ہی وہ مالک بننے کی کوشش کرے گا اسے اس کی اوقات یاد دلائی جاتی رہےگی۔
مزید پڑھیئےنیب نے شہباز شریف کو دوبارہ طلب کرلیا
انہیں 22 اپریل کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےکورونا وائرس کا پھیلاؤ۔ ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی
اگر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی ذمے داری چین پر ثابت ہوئی تو اسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےانسداد اسمگلنگ آرڈیننس کا مسودہ تیار۔14 سال تک سزا ہوگی
آرڈیننس کا اطلاق غیرملکی کرنسی، سونے ، چاندی، چینی،گندم، آٹے، چاول، دالوں،آلو، پیاز، خوردنی تیل اورلائیو اسٹاک پر ہوگا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں دکانیں اوربازار کھولنے کے لیے پلان تیار
ماہی گیری کو مچھلیاں پکڑنے کیلیے مشروط اجازت دی دے ۔
مزید پڑھیئےمجاہدین نے6 بھارتی اہلکاروں کو گولیوں سے بھون دیا
سینٹرل ریزرو پولیس فورس اورپولیس کی ایک مشترکہ پارٹی پر فائرنگ کی،4اہلکار ہلاک ،دوشدید زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےنمازاور تراویح گھر پرہی ادا کروں گا۔مولانا فضل الرحمن
کوشش کریں گے کہ رمضان کے دوران مسجد میں جا کر کسی اجتماع کا سبب نہ بنیں۔
مزید پڑھیئےپاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری۔پٹرول کی قیمت میں 22 روپے فی لٹرکمی کا امکان
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 31 روپے تک کمی کی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے ایک لاکھ 62 ہزار سے زائد اموات
متاثرہ افراد کی تعداد 23 لاکھ 50 ہزار تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےدن ہو یارات۔ملک بھرمیں کورونا سے167 اموات
ملک بھرمیں کورونا کے مریضوں کی تعداد 8 ہزار 175 ہوچکی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرمکمل پابندی
خواتین اور بچے بھی موٹرسائیکل پرڈبل سواری نہیں کرسکیں گے۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس بھارتی نیول بیس میں پہنچ گیا
21 اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق کردی گئی۔
مزید پڑھیئےالخدمت رضا کار کو قتل کرنے والا رینجرز اہلکار گرفتار
عدالت نے ملزم کو 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
مزید پڑھیئے6 فٹ کی نہیں،تین فٹ کے فاصلے کی بات ہوئی تھی۔مفتی تقی عثمانی
50 سال سے زائد عمر کے افراد، بچے ، زکام ، کھانسی کے مریضوں کا مساجد میں داخلہ ممنوع ہوگا۔گفتگو
مزید پڑھیئےکورونا کے وار جاری۔پاکستان میں ہلاکتیں 138 ہوگئیں
متاثرہ مریضوں کی تعداد 7291 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےحکومت کو انسانوں سے زیادہ تعمیراتی صنعت کی فکر ہے۔بلاول
حکومت نے عالمی وبا کے دوران اگلے محاذوں پر خدمات سرانجام دینے والے ڈاکٹروں اورنرسز کیلیے کسی پیکج کا اعلان نہیں کیا۔
مزید پڑھیئےانڈس موٹر کمپنی کے سربراہ علی حبیب انتقال کرگئے
علی حبیب تھل لمیٹڈ، شبیر ٹائلز اینڈ سرامکس، حبیب میٹرو پولیٹن بینک، حبیب میٹرو کیش اینڈ کیری کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے رکن کی حیثیت سے بھی کام کررہے تھے۔
مزید پڑھیئےنائیجیریا۔لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر18 افراد کو گولی مار دی گئی
نائیجیریا میں کورونا سے اب تک صرف 13 افرادہلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئے