تازہ ترین

سوئی ناردرن کیخلاف عالمی عدالت نے ناقابل یقین فیصلہ سنا دیا

مقدمہ گیس پاور پلانٹس چلانے والی کمپنی نیشنل پارکس منیجمنٹ نے دائر کیا تھا۔فائل فوٹو

جب یہ معاملہ پاکستانی سپریم کورٹ میں پیش ہوا تو فیصلہ سوئی ناردرن کے حق میں آیا۔ اس کے بعد نیشنل پارکس منیجمنٹ نے لندن میں بین الاقوامی ثالثی عدالت سے رجوع کرلیاجہاں سے فیصلہ سوئی ناردرن کے خلاف آیا۔

مزید پڑھیئے