گول کیپر عبداللہ اور وقارکی مایوس کن کارکردگی پر کیمپ میں گول کیپر مظہر اورامجد کو طلب کیا گیالیکن دونوں کے ویزے تاحال نہ لگ سکے ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین
مقتول کی والدہ اوراہلِ خانہ غم سے نڈھال، بھائی نے پریانتھا کی موت کو بڑا سانحہ قرار دے دیا۔
مزید پڑھیئےلڑکیوں پر تشدد اور برہنہ ویڈیوز بنانے کا ملزم گرفتار
ملزم کے قبضے سے لیپ ٹاپ، متعدد موبائلز اور ڈیوائسزاور نازیبا ویڈیوز برآمد ۔
مزید پڑھیئےلاہور پہلے نمبر آگیا مگر آلودگی میں
بھارتی شہر دہلی کا ائیرکوالٹی انڈیکس 236 کے ساتھ دوسرے، چین کا شہر وہان 204 کے ساتھ تیسرے جب کہ وتینام ہنوئی چوتھے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھیئےعلی زیدی کوبرطانوی پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
علی زیدی نے تلاشی دینے سے انکار کر دیا،انہیں سیکیورٹی نے 10 منٹ تک روکے رکھا۔
مزید پڑھیئےمرتضیٰ وہاب نے عمران خان کا نام اعلان خان رکھ دیا
وفاق نے وعدہ کر کے بھی کراچی میں کوئی کام نہیں کیا ، کراچی کیلیے 1100 ارب کے پیکج اور نوکریاں دینے کا اعلان کیا گیا تھا مگر عملدرآمد نہ ہو سکا ۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب ڈیلی ویجز پر ہیں. شاہد خاقان عباسی
تین ماہ کا کام ساڑھے تین سال بعد مکمل ہونے کے بعد آج گرین لائن بس کا افتتاح ہونےجا رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکراچی میں قتل کی لرزہ خیز واردات
خاتون نے شوہر کو قتل کیا۔ اور وہیں لاش کے ٹکڑوں کے ساتھ سو گئی ۔
مزید پڑھیئےگرین لائن کاکرایہ 15 سے 55 روپے تک ہوگا
افتتاح آج ہو گا، منصوبے کا باقاعدہ آغاز25 دسمبر سے ہو گا،15 دن ٹیسٹ رن جاری رہے گا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف اور حمزہ منی لانڈرنگ مقدمے میں مرکزی ملزم نامزد
شریف فیملی کے سی ایف او محمد عثمان کو بھی ملزم نامزد کیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیئےپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے17ویں ای کچہری کاانعقاد
آن لائن ای کچہری کے دوران تقریباً 102 سوالات اورمسائل موصول ہوئے
مزید پڑھیئےکہیں کوئی "”سیٹنگ”” ہی نہ ہو ۔ مراد علی شاہ
اپوزیشن نے بلدیاتی ترمیمی بل میں کوئی ترمیم پیش نہیں کی، لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل پراپوزیشن سے مشاورت کریں گے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا کی نااہلی کیس رکوانے کی انٹراکورٹ اپیل بھی مسترد
الیکشن کمیشن کو معاملے کو ایک ماہ میں نمٹانے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھیئےسندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
20 دسمبر سے یکم جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔محکمہ تعلیم سندھ
مزید پڑھیئےایرانی ایٹمی تنصیبات تباہ کرنے کیلیے موساد سرگرم
اسرائیلی کارروائیوں میں منحرف ایرانی سائنسدانوں کا تعاون بھی شامل رہا ہے- ڈیڑھ برس کے دوران ایران کے نیوکلیئر پروجیکٹس پر تین بڑے حملے کیے جا چکے ہیں-
مزید پڑھیئےوزیر اعظم سے لا پتہ صحافی کے اہلخانہ کی ملاقات
وزارت داخلہ کے اہلکار بھی لا پتہ صحافی کے اہلخانہ کے ہمراہ تھے، وفاقی وزیر شیریں مزاری بھی موجود تھیں ۔
مزید پڑھیئےاحسن اقبال کو گرین لائن منصوبے کا افتتاح مہنگا پڑ گیا۔ ڈنڈ الگنے سے…
ن لیگی رہنمائوں کی جانب سے منصوبے کے علامتی افتتاح کی تقریب میں بد نظمی پھیل گئی۔
مزید پڑھیئےگرین لائن منصوبہ مکمل ہو گیا. وزیر اعظم آج افتتاح کریں گے
14 دن تک بسیں آزمائشی طور پر چلیں گی،25 دسمبر سے لوگ ٹکٹ لے کر بسوں میں سفر کر سکیں گے ۔ اسد عمر
مزید پڑھیئےشہباز شریف نے آصف زرداری کے بیان کو افسوسناک قرار دیدیا
آپ جانتے ہیں کہ نواز شریف کو کن حالات میں بیرون ملک جانا پڑا ، ہمیں ایسے بیانات سے گریزکرنا چاہیے۔
مزید پڑھیئےہیلی کاپٹر کا رابطہ لینڈ کرنے سے چند منٹ پہلے ہی منقطع ہوا تھا
ہیلی کاپٹر کا رابطہ 12 بج کر آٹھ منٹ پر منقطع ہوا۔ چیف آف ڈیفینس اسٹاف کے ہیلی کاپٹر کو 12 بج کر15 منٹ پر ویلنگٹن پر اترنا تھا۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ
مزید پڑھیئےڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 61 پیسے اضافہ ہو چکا ہے جس کے بعد ڈالر178.5 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
مزید پڑھیئےجنرل بپن راوت کی ہلاکت اختلافات کا شاخسانہ قرار
ایک تقریب میں بھارتی فضائیہ کو کم تر قرار دیا تھا جس پر ائیر چیف مارشل راکیش کمار نے سخت ردعمل ظاہرکیا تھا۔
مزید پڑھیئےسیالکوٹ طرز کے واقعہ پر بنگلہ دیش میں20طلبہ کو سزائے موت
عوامی لیگ کی ذیلی طلباتنظیم نے حکومت مخالف پوسٹ پرطالبعلم کو وحشیانہ تشدد کرکے مار ڈالا تھا۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ اورکینیڈا نے بھی سرمائی اولمپکس کا بائیکاٹ کر دیا
ونٹر اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کی وجہ چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہیں۔
مزید پڑھیئےمودی ہماری امن کی خواہش کو کمزوری سمجھ بیٹھا ہے۔ وزیر اعظم
وہ سمجھتے ہیں کہ جنگ کے بعد مسائل چند لمحوں یا ہفتوں میں حل ہو جائیں گے ، یہی سوچ لے کر امریکہ افغانستان میں آیا مگر پھر دنیا نے دیکھا کہ یہ چند ہفتوں کیلئے شروع کی جانے والی جنگ دو دہائیوں پر پھیل گئی۔خطاب
مزید پڑھیئےکورونا وائرس نے مزید10 افراد کی جان لے لی
24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 350 کیسز سامنے آئے۔
مزید پڑھیئےرات گئےشہرقائد زلزلے سے لرز اٹھا
خوفزدہ شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے ۔
مزید پڑھیئےبھارت۔ ہیلی کاپٹر کا فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ اور کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا
جنرل بپن راوت کی آخری رسومات کل ادا کی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےشوکت ترین سینیٹ کا الیکشن لڑنے کیلیے اہل قرار
کاغذات نامزدگی عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار امیر زادہ کی جانب سے چیلنج کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیزکی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی
مہمان ٹیم پاکستان میں تین ٹی ٹونٹی اور ٹین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos