تازہ ترین

کراچی:لانڈھی میں پولیس اہلکارکوشہید کرنےوالےمرکزی ملزم سمیت2ملزمان گرفتار

ذرائع کے مطابق شہید پولیس اہلکار کے ساتھی نے سی سی ٹی وی فوٹیجز میں ملزمان کو شناخت کیا

لانڈھی پولیس مقابلے میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والے مرکزی ملزم سمیت 2ملزمان کو پولیس نے  گرفتارکرلیا ہے ۔ ملزمان کوموٹر سائیکلوں کے ریکارڈ اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے ۔پولیس حکام کی جانب سے دونوں ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل …

مزید پڑھیئے