حکومت کہیں نہیں جارہی لیکن آصف زرداری جیل جانے والے ہیں۔ وزیر اعظم
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نیب کا شہباز شریف کے گھر پر چھاپہ۔حمزہ کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام
نیب کی ٹیم پر تشدد کیا گیا، ہم نے قانونی تقاضوں کو مدنظررکھتے ہوئے چھاپہ مارا۔نیب حکام
مزید پڑھیئےافغانستان کے صوبے بادغیس میں گھمسان کی لڑائی۔36 فوجی ہلاک
لڑائی میں 30 سے زائد عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ
مزید پڑھیئےسانحہ نیوزی لینڈ۔ملزم کے دماغی معائنے کا حکم
ریمانڈ میں 14 جون تک توسیع،سماعت کے دوران کئی لوگ رو پڑے۔
مزید پڑھیئےبھارت نے دو پاکستانی قیدی واہگہ بارڈر پر حکام کے کر دیے
دونوں قیدیوں کو اپنی سزا کی مدت پوری ہونے پر رہا کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسول نافرمانی کی تحریک چلی تو لوگ بجلی گیس کے بل دینا بند کر…
فواد چوہدری گھٹیا قسم کی باتیں کرتے رہتے ہیں ، لوگ تو23مارچ کواحتجاج کیلیے بضد تھے لیکن نواز شریف نے ان کو روکا۔
مزید پڑھیئےبریگزٹ معاہدے میں تاخیر کی قراردادایک ووٹ سے کامیاب
بریگزٹ معاہدے میں تاخیر کے حق میں 313 اور مخالفت میں 312 ووٹ ڈالے گئے۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات نے مودی کو سب سے بڑے اعزاز سے نواز دیا
بھارت کے ساتھ ہمارے تاریخی تعلقات ہیں۔ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان
مزید پڑھیئےکرپشن اور نشے کے عادیوں کا علاج ہو تو وہ مزاحمت کرتے ہیں۔فواد چوہدری
تقاریر،چیخ وپکار اوردھمکیاں ان کو احتساب سے نہیں بچا سکتیں۔
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہری زخمی
پونچھ سیکٹر کے عباسپور کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےداعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے سر کی قیمت پھر مقرر
امریکا نے 3 ارب 54 کروڑ 15 لاکھ روپے انعام مقرر کردیا۔عراق میں پمفلٹ تقسیم
مزید پڑھیئےرواں ماہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کا فیصلہ
منصوبے سے متعلق تمام مسودہ قانون سازی کے لیے کابینہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپُلواما میں بھارتی فضائیہ کے 2 افسر ہلاک۔2زخمی
مرنے والوں میں ایک اسکواڈرن لیڈر بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ون آن ون اہم ملاقات
ملاقات کے دوران اہم سیکیورٹی معاملات زیر بحث آئے ۔
مزید پڑھیئےاٹھارہویں ترمیم ختم کرنے کی کوشش کی تو لات مار کر حکومت گرا دیں…
معیشت چندے، حکومت چابی اور ملک جادو سے نہیں چلتا۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےٹرینیں لیٹ ہونے پر شیخ رشید نے قوم سے معافی مانگ لی
مخالفین سن لیں ہم 16 ٹرینیں اور چلائیں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےحکومت کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا۔آصف علی زرداری
جلد تحریک کی کال دیں گے ،ہم اسلام آباد کی طرف جائیں گے۔گڑھ خدابخش میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن ارکان کی تقرری۔اپوزیشن نے وزیراعظم کا خط بھی مسترد کردیا
الیکشن کمیشن ارکان کے تقرر میں ڈیڈ لاک مزید طویل ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےاشتہاری ملزم پرویز مشرف دفاع کا حق کھو چکے۔سپریم کورٹ
سنگین غداری کے جرم سے بڑا جرم کوئی نہیں ہو سکتا۔ عدالت عظمیٰ کے ریمارکس
مزید پڑھیئےایم کیو ایم اور پی ٹی آئی اگلا الیکشن مل کر لڑیں گے۔عمران خان
ڈر تھا ایم کیو ایم کے وزیر کہیں اختلاف پر بندوق ہی نہ نکال لیں۔
مزید پڑھیئےمحمد فیاض کو اس کا بنایا ہوا جہاز واپس مل گیا
محمد فیاض کو31 مارچ کواپنا بنایا ہواجہاز اڑانے کی کوشش کرنے پر پولیس نے گرفتار کر لیا تھا۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نا اہل ہے، یہ کام نہیں کر سکتی۔مراد علی شاہ
وفاق سندھ کے ہسپتال زبر دستی لینا چاہتا ہے، سندھ کا حق چھینا جارہاہے۔
مزید پڑھیئےجعلی اکاؤنٹس کیس کا پہلا نیب ریفرنس سماعت کیلیے مقرر
یونس قدوائی اور سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسین سید سمیت تمام ملزمان 19 اپریل کو طلب
مزید پڑھیئےحکومت نے پٹرول کے بعد بجلی بم بھی گرا دیا
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا
وزرات داخلہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھیئےاسلامی نظریاتی کونسل نے نیب کا ملزمان کو ہتھکڑی لگاناغیر شرعی قرار دیدیا
نیب کا کونسا قانون شریعت کے منافی ہے ۔جائزہ لینے کیلیے ایک کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ قبلہ ایاز صادق
مزید پڑھیئےامریکی ڈرون حملے میں داعش کااہم رہنما مولوی سلیمان جاں بحق
ننگر ہار میں کیے گئےحملےمیں مولوی سلیمان کے 4ساتھی بھی مارے گئے۔
مزید پڑھیئےمفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں زخمی مفتی عامر شہاب دم توڑ گئے
مفتی شہاب عامر کی شہادت کے بعد شہدا کی تعداد تین ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نےنئی گاڑیاں خریدنے کی سمری مسترد کر دی
حالات بہتر ہوں گے تو نئی گاڑیاں دیں گے۔ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیئے’’ تبدیلی آئی نہیں،تبدیلی آگئی‘‘لاہور کے ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹوں کی سہولت ختم
جن ٹیسٹوں کی پہلے سے فیس مقرر تھی ان کی فیسوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے