9 پاکستانیوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے، پاکستانی ہائی کمیشن نے تلاش شروع کردی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران نیازی ہونگے۔ شہباز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے جو مراعات منظور کی گئی ہیں وہ سمجھ سے باہر ہیں، عدالت کے باہر گفتگو
مزید پڑھیئےآصف زرداری اور فریال تالپور نے منی لانڈرنگ کیس کی منتقلی چیلنج کردی
مقدمہ منتقلی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا، حفاظتی ضمانت کیلئے بھی درخواست دائر
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی سیاہ لباس اور دوپٹہ میں مسلمان کمیونٹی سے ملاقات
وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے دہشت گرد حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لیے اسپتال کا دورہ بھی کیا
مزید پڑھیئےطبیعت خراب ہونے کے باوجود والد سے ملنے نہیں دیا گیا، مریم نواز
حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وہ بے بس ہیں کیونکہ نواز شریف سے ملاقاتوں کی اجازت براہِ راست حکومت دیتی ہے۔
مزید پڑھیئےبیوی اور 3 بچوں کو قتل کرکے غریب شخص نے خودکشی کرلی
انتہائی غریب فیملی تھی جس کی وجہ سے میاں بیوی میں اکثر لڑائی رہتی تھی۔ اہل محلہ
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ دہشت گردی کا ایک اور زخمی چل بسا، شہدا کی تعداد 50…
آسٹریلین دہشت گرد کی فائرنگ سے زخمی افراد اسپتالوں میں زیرعلاج جبکہ پانچ سالہ بچے کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں دہشت گردانہ حملے میں بچنے والی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم وطن…
نیوزی لینڈ سے بنگلہ دیش واپس جانے والوں میں 15 کرکٹرز اور کوچنگ اسٹاف کے 4 افراد شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےمختلف واقعات میں 2 شادی شدہ خواتین تشدد کے بعد قتل
پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال بھجوا کر تفتیش شروع کر دی۔
مزید پڑھیئےعدالت پیشی پر سفید فام دہشت گرد نشان بناتا رہا
برینٹن کو عدالت میں قتل کرنے کی کوشش کا دعویٰ- تین ملزمان میں سے صرف ایک جانی نقصان کا ذمہ دار قرار
مزید پڑھیئےدہشتگرد کو روکنے والا پاکستانی بیٹے سمیت شہید- دوسری مسجد میں رضاکار نے جانیں…
بندوق چھن جانے پر لنوڈ مسجد سے سفید فام دہشت گرد بھاگ گیا
مزید پڑھیئےمسلمانوں کے قتل عام پر بھارتی ہندوتوا پیروکاروں کا جشن
سابق فوجی افسران سمیت ہزاروں گورے کی دہشت گردی کے حامی- انتقام کہہ کر دفاع کرتے رہے-
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ فائرنگ۔زخمیوں میں کراچی کا نوجوان بھی شامل
اریب فیڈرل بی ایریا کا رہائشی اور والدین کا اکلوتا بیٹا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی پائلٹ کو پکڑنے والوں کو 10۔10ہزار روپے انعام
ایل او سی پر رہنے والے کشمیریوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم آزاد کشمیر
مزید پڑھیئےٹوئٹ کرنا سیکھ لی تو بلاول کے کپڑے پھٹ جائیں گے۔شیخ رشید
نوازشریف اور زرداری نے ملک کو بری طرح نوچا ہے۔
مزید پڑھیئےمیری منگنی کیلئے جو لوگ جمع تھے۔ سب مارے گئے- عینی شاہد یاسمین
مجھے نہیں معلوم کہ اب میں اسکارف سے اپنا سر ڈھانپ کر سفر کرتے ہوئے خود کو محفوظ تصور کر سکوں گی یا نہیں۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا اجلاس 19 مارچ کو طلب
"انٹرٹینمنٹ اور گفٹ" کے لیے بجٹ ختم کرنے کی منظوری دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےلوٹ مار کا حساب مانگا تو بلاول زرداری کو عوام یاد آگئی۔شاہ محمود قریشی
مسلم لیگ (ن) بھی نوازشریف کی صحت پر سیاست کررہی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی ارکان اسمبلی کی ترقیاتی اسکیموں کیلیے فنڈز جاری کرنے کی منظوری
ارکان قومی اسمبلی کے حلقوں میں ترقیاتی کاموں کا آغاز آئندہ ماہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں دہشت گردی۔حملہ آور کی پلاننگ۔صلیبی جنگوں کے حوالے
مغربی ذرائع ابلاغ واقعے کو دہشت گردی کے بجائے shootings کا نام دے ر ہے ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار مراعات سے محروم ہو گئے
اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ بدستور برقرار رکھا گیا ہے.
مزید پڑھیئےانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع
ٹیکس ریٹرن فائل کرنےکی آخری تاریخ 31 مارچ مقرر کی گئی ہے۔ایف بی آر
مزید پڑھیئےبھارت نے پاکستان سے بات چیت شروع کرنےکیلیے شرط عائد کردی
پاکستان اپنی سرزمین پر دہشت گرد گرہوں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔سشما سوراج
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کو نیب کا کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔ترجمان
ٹی وی چینلز پر چیئرمن بلاول بھٹو کے نیب نوٹسز کے حوالے سے چلنے والی خبریں غلط ہیں۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں دہشتگردی۔حملہ آور کے عزائم کیا ہیں؟
برینٹن ٹیرنٹ نے اینڈرز بریوک سے متاثر ہو کر دہشت گردی کی ہولناک واردات سرانجام دی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد یونائیٹڈ کا سفر تمام۔پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی
پشاور زلمی اب اتوار کوکوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹائٹل کی جنگ لڑے گی۔
مزید پڑھیئےبجلی ایک روپے 23 پیسے مہنگی کرنے کی تجویز
نیپرا کے مطابق درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ دہشتگردی۔حملہ آور کے 2018 میں پاکستان آنے کا انکشاف
گزشتہ برس فیس بک پر بھیجے گئے پیغام میں برینٹن ٹیرنٹ نے پاکستان کی تعریف کی تھی۔
مزید پڑھیئےمک مکا کی پارٹنر شپ توڑ دی۔جمہوریت نہیں،بڑے ڈاکوؤں کو خطرہ ہے۔وزیر اعظم
ملک کاپیسہ لوٹنے والوں سے مفاہمت نہیں ہوسکتی۔باجوڑ میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےجعلی بنک اکاونٹس کیس۔نیب نے آصف زرداری اور بلاول کو 20مارچ کو طلب کرلیا
نیب نے 100سوالات پر مشتمل سوالنامہ تیار کر لیاہے۔
مزید پڑھیئے