عوامی مسائل پر مسلم لیگ (ن) سمیت تمام جماعتوں کے ساتھ اتحاد ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت میں الیکشن تک اتارچڑھائو رہےگا۔ شاہ محمود قریشی
جارحیت کی تو ہم دفاع کا حق رکھتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمسلم نوجوان نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو اسلام قبول کرنے دعوت دیدی
آپ بے مثال شخصیت کی مالک خاتون ہیں۔ امید ہے کہ آپ ایک دن مسلمان ہوجائیں گی۔
مزید پڑھیئےنارتھ کراچی میں سی این جی اسٹیشن پر دھماکہ۔2افرادجاں بحق
سی این جی اسٹیشن میں آگ لگ گئی،زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید چابی والا کھلونا ہے۔سعید غنی
کرپشن کے نام پر ملک میں انتقام کا کھیل کھیلا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےہندو لڑکیوں کے اغوا پر فواد چوہدری کا بھارتی وزیرخارجہ کو منہ توڑ جواب
یہ مودی کا بھارت نہیں جہاں اقلیتوں سے ناروا سلوک کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےبھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کو بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ثاقب نثار
وزیراعظم عمران خان کی دیانت داری پر کوئی شک نہیں ۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےمالی میں دو قبائل کے درمیان لڑائی میں 130 سے زائد افراد ہلاک
شکاری قبیلے نے مقامی گاؤں پر حملہ کیا۔ تمام گھروں کو آگ لگا دی
مزید پڑھیئےبلاول اپنے والد کیلیے سیاسی چتا جلا کر زیرو ہو گئے۔شیخ رشید
30 جون سے پہلے جھاڑو پھرے گی، چور رہیں گے یا پھر چوکیدار رہیں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کےاغوا کا نوٹس لے لیا۔ایک شخص گرفتار
سندھ حکومت ایسے واقعات کے تدارک کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ماہ رمضان میں ہیٹ ویو کا خدشہ
آئندہ چند روز میں گرمی میں مزید اضافہ ہو گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
شاہین پہلی ہار کا بدلہ چکانے کو بے قرار ہیں۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر کیخلاف مکمل ہڑتال۔تجارتی مراکز بند
وادی میں کاروباری اور تجارتی مراکز بند ہیں۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں بیٹے کی تدفین کیلیے آنے والی ماں انتقال کرگئی
اردن کے شہری کی ماں بیٹے کی جدائی کا غم برداشت نہ کرسکیں۔
مزید پڑھیئےامریکی اور افغان افواج آپس میں لڑنے لگیں
قندوز میں تازہ جھڑپ کے بعد امریکی فضائی حملے میں 6 افغان اہلکار مارے گئے۔ عورتوں بچوں سمیت 13 شہری شہید
مزید پڑھیئے”سوہنی دھرتی اللہ رکھے “معروف گلوکارہ شہناز بیگم انتقال کرگئیں
ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ڈھاکہ میں ادا کی جائے گی
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ۔باپ جاں بحق، 4 بچے زخمی
دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔فائل فوٹو
مزید پڑھیئےڈیفنس کراچی میں گھر کے مالک نے ملازم کو گولی مار دی
ڈرائیور پر ساتھی ملازمہ کی بیٹی سے زیادتی کا مقدمہ بھی درج
مزید پڑھیئےعیسائی دہشت گرد کے تحفظ کیلئے صرف سفید فام محافظ مقرر
نیوزی لینڈہیرالڈ نے بھی سوالات اٹھا دیے۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ:شہیداریب احمدکاجسد خاکی پیرکوپاکستان لایاجائےگا
اریب کا جسد خاکی صبح ساڑھے10بجے پرواز ای کے600سے کراچی لایا جائے گا،
مزید پڑھیئےایم کیو ایم لندن گروپ کا پروپیگنڈہ بےنقاب
رینجرز کی جعلی پریس ریلیز عمران فاروق قتل کیس میں ملوث خالد شمیم کی اہلیہ بینا خالد نے بنائی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ کے پی کےکاپشاور بی آر ٹی منصوبےمیں تاخیرپرانکوائری کا حکم
اگر اس بار بھی اس کی کوئی اور تاریخ دی گئی تو پھر وہ اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،وزیراعلیٰ
مزید پڑھیئےمیجر جنرل آصف غفورسمیت 172 شخصیات کواعلیٰ سول اعزازات سے نوازاگیا
وسیم اکرم اور وقار یونس،عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی اور فلم اسٹار ریما خان سمیت سینکڑوں شخصیات کو اعلیٰ سول ایوارڈ سے نوازا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی لیب رپورٹ پر لوٹ مار کا جملہ کس نے لکھا؟
لاہور کی چغتائی لیب کے خلاف لیگی کارکن مشتعل- بائیکاٹ مہم شروع- حقیقت سامنے آگئی۔
مزید پڑھیئےکالعدم تنظیموں کےحوالےسےسخت اقدامات کررہےہیں،شاہ محمود
پچھلی حکومتوں نےکالعدم تنظیموں کے خلاف ٹھوس اقدامات اٹھائے ہوتے تو آج پاکستان یہاں نہ کھڑا ہوتا،وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو 26مارچ کو کراچی سے ٹرین مارچ کا آغاز کریں گے،خورشیدشاہ
ابھی بھی جیالے ملک کی حفاظت کے لیے نکلیں گے،رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےگورنرسندھ کی مفتی تقی عثمانی سے ملاقات:خیریت دریافت کی
واقعہ میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔گورنر سندھ کی یقین دہانی
مزید پڑھیئےمحبوبہ مفتی کی بھارتی وزیراعظم مودی پرتنقید
مودی سرکار کی اس دہری اور بے اصولی پر مبنی حکمت عملی کا مقصد صرف مقامی سیاست اور انتخابات میں کامیابی حاصل کرنا ہے،
مزید پڑھیئےایس ڈی ایف کا شام میں داعش کو شکست کا اعلان
جنگجوؤں نے شدت پسند تنظیم کے آخری گڑھ باگوز میں عمارتوں پر اپنی فتح کے جھنڈے لہرا دیئے ہیں
مزید پڑھیئےیوم پاکستان پرنیوی کےآفیسرزاورسیلرزکیلئےملٹری اعزازات کی منظوری
رئیر ایڈمرل عمران احمد، رئیر ایڈمرل محمد شعیب اور رئیر ایڈمرل ذکا الرحمان کو ہلال امتیاز ملٹری تفویض کرنے کی منظوری دی گئی،ترجمان
مزید پڑھیئے