پاکستان اور افغانستان پولیو کے عالمی پھیلاؤ کیلیے بدستور خطرہ ہیں۔ڈبلیو ایچ او
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کے الیکٹرک کا قومی مفاد سے کیا تعلق ؟،صرف پیسہ بنا رہے ہیں۔چیف جسٹس
پورے شہر میں لوڈ شیڈنگ ہے ، لوگوں کو دو تین گھنٹے ہی بجلی ملتی ہے کیا سروس دے رہے ہیں آپ لوگوں کو ؟۔ریمارکس
مزید پڑھیئےملک بھر میں پیٹرول کی کوئی قلت نہیں۔ ترجمان پیٹرولیم ڈویژن
ڈیلرز مارجن میں باقاعدگی سے اضافہ کیا جاتا رہا ہے،ڈیلرز ایسوسی ایشن عوام کی مشکلات کا احساس کرے اور ملک کے وسیع تر مفاد میں ذمہ داری کا ثبوت دیں۔
مزید پڑھیئےاین اے 133 کے ضمنی انتخاب۔ تحریک انصاف نے میدان خالی چھوڑ دیا
ر جمشید اقبال چیمہ کا سپریم کورٹ سے رجوع نہ کرنے کا فیصلہ۔
مزید پڑھیئےکچھ لوگ نیب کی بنیاد پر سیاست میں زندہ رہنا چاہتے ہیں۔چیئرمین نیب
اگران کے پاس ثبوت ہیں تو مجھے دیں میں 48 گھنٹے میں کارروائی کروں گا۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےنایاب سفید شیر بھوک اوربیماری کے باعث مر گیا
کراچی چڑیا گھر میں موجود سفید شیر 2012 میں افریقہ سے ایک کروڑ روپے میں درآمد کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےسندھ کے ہسپتال تو اصطبل بنے ہوئے ہیں۔ چیف جسٹس
لاڑکانہ ، سکھر کسی بھی شہر میں چلے جائیں سرکاری ہسپتالوں کا یہی حال ہے ۔ سیکریٹری صحت سندھ کی سرزنش
مزید پڑھیئےمن پسند صحافتی اداروں کو نوازنے کا الزام۔ تحقیقاتی کمیٹی قائم
تحقیقاتی کمیٹی مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں میڈیا کو اشتہارات ، من پسند صحافیوں کو نوازنے سے متعلق رپورٹ مرتب کرے گی۔
مزید پڑھیئےمعمرقذافی کا بیٹا سیف الاسلام سیف صدارتی الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار
سیف الاسلام سیف کو 2015 میں جنگی جرائم کے الزامات میں ایک عدالت نے سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔
مزید پڑھیئےمسجد ، اسکولز سب پلاٹس بیچ ڈالے،نیب کو کچھ پتہ نہیں۔سپریم کورٹ
چیئرمین نیب کو تفتیشی افسرکے خلاف انکوائری اور رپورٹ پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےلاپتہ صحافی سے متعلق کیس۔ عدالت نے وزیر اعظم کی ذمےداری لگا دی
ملک میں جبری گمشدگی کا رجحان موجود ہے ، ریاست ناکام دکھائی دیتی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےبھارتی فورسزنے مزید3کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا
سرینگراوردیگرعلاقوں میں موبائل اورانٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی ہے۔کشمیرمیڈیا سروس
مزید پڑھیئےپٹرولیم ڈیلرزکے ناجائز مطالبات نہیں مانیں گے۔حماد اظہر
پٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس 9 روپے کا اضافہ کروانا چاہتے ہیں۔وفاقی وزیر توانائی
مزید پڑھیئےشیل اور پی ایس او کا ہڑتال سے لا تعلقی کا اعلان
کراچی سمیت ملک میں کہاں کہاں پیٹرول پمپ کھلے ہیں اوران پر پیٹرول دستیاب ہے، اس حوالے سے پیٹرولیم کمپنیوں نے فہرست جاری کر دی۔
مزید پڑھیئےمہنگائی کا جن کہہ رہا ہے،وزیر اعظم چور ہے۔ شہباز شریف
راشن کارڈ، قطاریں، مہنگائی، یوٹرن، جھوٹ نئے پاکستان کی شناختی علامات ہیں ۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں پٹرول پمپس بند ۔ گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں
پیٹرول پمپ مالکان نے آج صبح 6 بجے سے ملک بھر میں پیٹرول پمپ بند کردیے۔
مزید پڑھیئے’’ٹیلی نار‘‘نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا
گروپ سی ای او نے تصدیق کردی۔کسی دوسری ٹیلی کام کمپنی کے ساتھ انضمام کا امکان
مزید پڑھیئےچٹاگانگ ٹیسٹ:پاکستان نے12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
امام الحق ، نعمان علی ، ساجد خان، شاہین شاہ آفریدی ،بابراعظم، محمد رضوان ، عبداللہ شفیق ،عابد علی، اظہر علی، فہیم اشرف ، فواد عالم ،حسن علی شامل ہیں ۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے۔ وزیر اعظم
آج کل ہر طرف ججوں کی ٹیپس چل رہی ہیں،یہ ٹیپیں سب ڈارامہ ہیں۔خطاب
مزید پڑھیئےانٹربینک میں ڈالرایک مرتبہ پھر مہنگا ہو گیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالرایک روپے اضافے سے 176 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔
مزید پڑھیئےسڑکیں ہوں تو کترینہ کے گالوں جیسی ۔بھارتی وزیر کی خواہش
بھارتی وزیر کے اس جملے نے وہاں موجود لوگوں کو خوب محظوظ کیا۔ویڈیو وائرل
مزید پڑھیئےویڈیو لیک کے بعداب سینما اسکوپ فلم آئے گی۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر
ابھی یہ فلمیں آئیں گی کوئی سوئمنگ پول میں گرا ہے تو کوئی واش روم میں۔
مزید پڑھیئےعالمی توجہ سے افغانستان میں انسانی بحران کو روکا جاسکتا ہے۔ آرمی چیف
افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےجنید صفدرکا ولیمہ17دسمبرکو ہو گا
جنید صفدر اورعائشہ سیف کا نکاح 22 اگست کو لندن میں ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن نیب ترمیمی آرڈیننس اگلے ہفتے چیلنج کرے گی
درخواست کا مسودہ تیارکرلیا گیا ہے۔ سلمان اکرم راجہ کیس کی پیروی کریں گے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ۔ 2 جوان شہید
یہ چیک پوسٹ دہشتگردوں کی نقل و حرکت روکنے کیلیے قائم کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےجونئیرہاکی ورلڈ کپ۔ پاکستان کو جرمنی کے ہاتھوں شکست
جرمنی نے پاکستان جونئیرز کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا۔
مزید پڑھیئےثاقب نثارکی آڈیوٹیپ گناہوں کا اعتراف ہے۔ مریم نواز
قدرت کا نظام حرکت میں آچکاہے۔،ثاقب نثارنے انصاف کا قتل کیا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےگاڑی پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے4 افرادجاں بحق
قتل ہونے والوں میں میاں،بیوی اور 2 بچیاں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےنادرا کو ووٹر لسٹ میں ووٹر کی تصویر رکھنے کی ہدایت
اپوزیشن کی ٹرین چھوٹ چکی ہے،اپوزیشن میڈیا میڈیا اور ویڈیو ویڈیو کھیل رہی ہے۔شیخ رشید
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos