شہید سپاہی واجد علی کا تعلق ضلع دادو سے ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جھوٹی خبریں پھیلانے سے گریزکیاجائے۔الیکس ہیلز
ان کا کرونا کا کوئی ٹیسٹ مثبت نہیں آیا وہ بلکل خیریت سے ہیں۔
مزید پڑھیئےبغیراسکریننگ ملزمان کو جیل بھیجنے پر پابندی عائد
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر سختی سے عمل کیا جائے ۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےکروناوائرس۔ شادی کی تقریب پر پولیس کا چھاپہ۔3افراد گرفتار
ڈیفنس سے جعلی ڈاکٹرکو گرفتار ۔کرونا وائرس سے بچاﺅ کا کہہ کر ویکسین فروخت کررہا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں تمام بچت بازاروں کو بند کرنے کا حکم
بچت بازار اور میلوں کے حوالے سے جاری تمام اجازت نامے عارضی طور پرمعطل کردیے گئے ہیں۔میئر کراچی
مزید پڑھیئےعدالتیں 3 ہفتوں کیلیے سول نوعیت کے مقدمات نہ سنیں۔وفاقی حکومت
نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے حالیہ فیصلوں سے آگاہ کرنے کیلیے وزارت قانون کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے
کرونا وائرس سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے اور حکومتی اقدامات سے متعلق آگاہ بھی کریں گے۔
مزید پڑھیئےپاک فوج کرونا وائرس سے نمٹنے کیلیے تیار
پاک فوج کے تمام ہسپتالوں میں کرونا ٹیسٹ کی سہولیات فراہم کردی گئیں۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج گرگئی۔سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے
میڈیا پر کرونا وائرس سے ایک شخص کی اطلاعات سامنے آتے ہی مارکیٹ میں شدید مندی ہوگئی۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں کرونا کے مریضوں کی تعداد6 ہوگئی
ڈی جی خان میں 376 افراد قرنطینہ میں ہیں جب کہ 42 کے ٹیسٹ کیے ہیں جن میں سے5مثبت آئے۔ ڈاکٹریاسمین راشد
مزید پڑھیئےدفتر خارجہ نے قونصلر سروسز معطل کردیں
قونصلر خدمات کل سے 3 اپریل تک معطل رہیں گی ۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےپی سی بی نے غیر ملکی کھلاڑی میں کرونا کی تصدیق کر دی
علامات ظاہر ہونے والا غیر ملکی کھلاڑی وطن واپس جا چکا ہے۔ سی ای او وسیم خان
مزید پڑھیئےپی ایس ایل کے سیمی فائنل اورفائنل ملتوی کردیے گئے
بقیہ میچز کو نئی تاریخوں میں کرایا جائے گا جس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےکرونا کاآسیب پنجے گاڑنے لگا۔پاکستان میں تعداد212ہوگئی
سندھ میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد172 ہے۔ترجمان حکومت سندھ
مزید پڑھیئےپیراگون ہاﺅسنگ کیس۔خواجہ برادران کی درخواست ضمانت منظور
سپریم کورٹ نے30،30لاکھ روپے کے 2مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت
مشتبہ مریض ایران ، مسقط سے آیا تھا اوراس میں کچھ علامات بھی تھیں۔ سی ای اومیو ہسپتال
مزید پڑھیئےمظاہرعلی اکبر نقوی نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا
حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں ججز، سینئر وکلا اور دیگر اہم افراد نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےنیب نے آغا سراج درانی کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
ہائی کورٹ کا فیصلہ قانون کے مطابق نہیں اورعبوری حکم میں آئین و قانون کو مد نظر نہیں رکھا گیا۔
مزید پڑھیئےپہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم سے 15 جون تک ہوں گے
نہم و دہم کے امتحانات 15 جون سے شروع ہوں گے۔صوبائی وزیر تعلیم سندھ
مزید پڑھیئےلاہور قلندرز کے 3غیر ملکی کھلاڑی داغ مفارقت دے گئے
کرس لین، ڈیوڈ ویزے اور سیکوگے پرسنا اپنے اپنے وطن روانہ ہوگئے۔
مزید پڑھیئےایئر پورٹس پر وزیٹرزاورڈرائیورزکے داخلے پر پابندی
مسافروں کوچھوڑنے کیلیے آنے والے ڈرائیورزپارکنگ میں موجودرہیں گے۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کی ویکسین کی پہلی بارآزمائش
امریکہ کے شہرسیاٹل میں کرونا کے مریض کو ویکیسن دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےجمعے کا خطبہ و نماز مختصراور سنتیں گھروں میں پڑھی جائیں
مذہبی قیادت اجتماعات کچھ عرصے کے لیے ملتوی کردے۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور
مزید پڑھیئےق لیگ اور پی ٹی آئی ارکان سے رابطے میں ہیں۔ن لیگ کا دعویٰ
ایم کیو ایم بھی حکومت کیخلاف سڑکوں پر آنے والی ہے۔ رانا تنویر حسین
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 94 ہوگئی
سندھ میں مجموعی تعداد 76 ہوگئی جن میں سے 25 کا تعلق کراچی، ایک حیدرآباد سے،50 کیسزتفتان بارڈرسے آنے والے افراد میں رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےلاہورقلندرزکی ٹیم پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچ گئی
سیمی فائنل میں لاہورقلندرزکا مقابلہ کراچی کنگزسے17اپریل کوقذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہو گا
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان کی عدالتوں میں 5اپریل تک تعطیلات کااعلان
کرونا وائرس کے پیش نظر عدالتوں میں تعطیلات کی گئی ہیں۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت
مزید پڑھیئےعراق میں فوجی اڈے پر راکٹ حملے۔5اہلکار زخمی
التاجی فوجی اڈے پر نامعلوم مقام سے 12 راکٹ داغے گئے۔ 2فوجیوں کی حالت نازک
مزید پڑھیئےپنجاب میں بھی قیدیوں کی سزاؤں میں دو ماہ کی معافی کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کیلیے خوشخبری
سعودی سول ایوی ایشن نے18 مارچ تک پاکستانیوں کولے جانے کی اجازت دیدی۔
مزید پڑھیئے