تازہ ترین

جب ہوش آیا توگندگی کے ڈھیر پر پڑی تھی۔افغان سفیرکی بیٹی کا بیان

والدکے آفس کولیگ کوبلایااوروہ مجھے گھرلے گیا۔فائل فوٹو

میں گھرسے کچھ فاصلے پرکھڑی ٹیکسی میں سوارہوکرشاپنگ کرنے گئی تھی،واپسی پرایک اورٹیکسی میں سوارہوئی جوکچھ دیربعدرک گئی اوراچانک ایک نامعلوم شخص آکرگاڑی میں بیٹھ گیا۔ نامعلوم شخص نے مجھ پر تشددشروع کردیاجس سے میں بےہوش ہوگئی۔

مزید پڑھیئے