مفت بجلی بنانے والی بائیسکل کے صرف ایک گھنٹے کے استعمال سے ایک گھر کی 24گھنٹے کی ضرورت پوری کی جاسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کروڑوں روپے مالیت کی منشیات ضبط ، تین اسمگلرز گرفتار
105کلو منشیات اور 3کلو حشیش ضبط کی گئ جس کی مالیت تین کروڑ سے زائد ہے۔
مزید پڑھیئےدنیامیں انسانی حقوق کاسب سے بڑا دشمن بھارت ہے،مشعال ملک
بھارتی غاصبین نے مقبوضہ کشمیر میں حریت کی تمام قیادت کو نظر بند کر دیا ہے۔
مزید پڑھیئےتحریک لبیک کے سیاسی مستقبل پر فیصلہ آنے کے قریب
سپریم کورٹ نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو بھی بلا لیا۔ کریک ڈائون تیز ہوگیا۔
مزید پڑھیئےکراچی کے طلبہ کو ہیروئن و چرس بیچنے والے 2ملزمان گرفتار،منشیات برآمد
ملزمان شیرخان اور فخر شاہد کو خفیہ اطلاع پر یثرب کالونی اور بقائی یونیورسٹی کے قریب سے گرفتار کیا۔
مزید پڑھیئےپشاور یونیورسٹی کے پروفیسر نے پشتو کو جنات کی زبان قرار دیدیا
تحقیقات سے یہ ثابت ہوا ہے کہ موجودہ پشتو زبان ہی درحقیقت جنوں کی زبان تھی جو حضرت سلمانؑ نے اپنے بیٹے کو سکھائی تھی۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید نے پی ٹی آئی حکومت کو بے بس قرار دیدیا
میں 7 فروری کو عمران خان سے ملوں گا اور 8 تاریخ کو اہم اعلان کروں گا۔وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں انسانیت کا خون بہہ رہا ہے،شاہ محمود قریشی
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کےلیے کمیشن بنایا جائے۔
مزید پڑھیئےفلسطینی امام مسجدکا بیٹا امریکی ملک کا صدر بن گیا
نجیب ابو کیلے نے 54فیصد ووٹ حاصل کیے۔ملک سے کرپشن کے خاتمے کا عزم
مزید پڑھیئےیمن کے بچوں کی آہیں خدا تک پہنچ رہی ہیں۔پوپ فرانسس
لیبیا، عراق، یمن اور شام میں امن ہونا چاہیے۔بین المذاہب کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےفردوس عاشق اعوان نےپارٹی کارکن کو تھپڑ رسید کر دیا
سابق وزیر نے کنوینشن کے دوران بدنظمی پرتحریک انصاف کے کارکن کو تھپڑ رسید کیا
مزید پڑھیئےانگلش پریمئر لیگ کے اسٹرائیکر ایمیلیانو سالا کی لاش مل گئی
ایمیلیانو سالا گزشتہ ماہ انگلش چینل عبورکرتے ہوئے جہاز کے حادثے میں پائلٹ سمیت ہلاک ہو گئے تھے۔
مزید پڑھیئےحج پر سبسڈ ی جائزہے،مولانافضل الرحمان
استطاعت کا مطلب 1400سال پہلے کا نہیں ہوگا، انتظامی معاملات پرسبسڈی دی جاسکتی ہے،مولانافضل الرحمان
مزید پڑھیئےن لیگ قائدین کو این آراو ملنےکی خبریں درست ہیں،چوہدری منظور
وزیراعظم عمران خان کو کہا گیا ہے کہ روک سکو تو روک لو، این آر او آیا رے۔
مزید پڑھیئےیمنی فوج کے جنرل حوثی باغیوں کے حملے میں ہلاک ہو گئے
جوائنٹ چیفس آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل صالح زندانی گزشتہ ماہ ڈرون حملے میں زخمی ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےنبیل گبول نے پی ٹی آئی حکومت کو انڈر20حکومت قراردیدیا
حکومتی کارکرردگی کی وجہ سے عوام کے ساتھ پارٹی کے اندر بھی لوگ پریشان ہیں: نبیل گبول
مزید پڑھیئےرمشا قتل کے خلاف سندھ اسمبلی میں شور شرابا
قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ دینے پر اپوزیشن ارکان نے حکومت کے خلاف نعرے بازی شروع کردی
مزید پڑھیئےحکومت نےصحت کار ڈ کا آغاز کرکےوعدے کی تکمیل کردی،فواد
20فروری سے پنجاب کے ایک کروڑ لوگوں کو صحت کارڈ ملنا شروع ہوجائیں گے۔وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےمراکش میں سوائن فلو کے باعث 11 افراد ہلاک ہوگئے
سوائن فلو سےزیادہ تربچے،عمررسیدہ افراد، حاملہ خواتین جاں بحق ہوئیں۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کوبیرون ملک علاج کیلئےبھیجنےکاکوئی فیصلہ نہیں ہوا،سربراہ میڈیکل بورڈ
نوازشریف کے دل کے معاملے پر ماہر امراض قلب کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں،میڈیکل بورڈ کے سربراہ کابیان
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش کا سعودی عرب کے ساتھ الگ نوعیت کا فوجی معاہدہ
بنگلہ دیشی فوج کے ترجمان نے معاہدے کا اعلان کردیا۔ حسینہ واجد حکومت سعودی عرب سے تعلقات بڑھانے لگی
مزید پڑھیئےکراچی میں سب سے بڑی بینک ڈکیتی کا ملزم گرفتار
ملزم نے دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔پولیس کا دعویٰ
مزید پڑھیئےحکومت لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے۔پنجاب حکومت
سانحہ ساہیوال کے متاثرین سے جے ٓآ ٹی کے سربراہ کی ملاقات کرادی ہے۔شہباز گل
مزید پڑھیئےڈاکٹرزوالد کی صحت کے حوالے سے پریشان لگ رہے ہیں،مریم نواز
اللہ تعالیٰ نواز شریف کو اچھی صحت اور لمبی عمر عطافرمائے،مریم نواز کا ٹوئٹ
مزید پڑھیئےحکومت نے حج سبسڈی دوبارہ دینے پرغور شروع کردیا
وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے وزیراعظم کو سبسڈی پر آمادہ کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں
مزید پڑھیئےموغادیشو کے شاپنگ مال میں دھماکا،11افرادہلاک
دھماکہ موغا دیشو کے ہماروین ڈسٹرکٹ میں ہوا،جہاں ہر وقت لوگوں کا رش لگا رہتا ہے
مزید پڑھیئےپاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مالیاتی پیکج کیلئےجلدمعاہدےکاامکان
آئی ایم ایف سے پیکج ملنے پر ادائیگیوں کے نظام میں بہتری آئےگی اورپاکستانی زرمبادلہ کے ذخائربہترہوں گے
مزید پڑھیئےنیپرا نے عوام پر پھر بجلی گرا دی
قیمت میں 56 پیسے اضافہ کر دیا۔صارفین پر 4 ارب 20 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید نہ سعد رفیق۔اسپیکر نے فیصلہ کر لیا
اسپیکر پبلک اکائونٹس کمیٹی میں بد نظمی نہیں چاہتے۔ذرائع
مزید پڑھیئےپاکستان کےخلاف سازشیں ناکام بنائیں گے،آرمی چیف
آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس۔ داخلی سیکیورٹی اور علاقائی امن سمیت اہم معاملات زیر غور آئے۔
مزید پڑھیئے