صورتحال بہتر ہوتے ہی گیس فراہمی بحال کردی جائے گی۔ترجمان سوئی ناردرن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے راحیل شریف کی ملاقات
ملاقات میں علاقائی امن واستحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےصدر سے وفد کی ملاقات۔ایم کیو ایم کی رنجشیں دور
دونوں جماعتوں میں سندھ میں مل کر اپوزیشن کا کردار کرنے پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھیئےسازشی عناصر کی پرواہ نہیں،عوام کی خدمت کرتا رہوں گا۔آصف زرداری
پیپلزپارٹی کے پاس عوام کی طاقت ہےاورہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں کانگو وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا
اورنگی ٹاؤن کی رہائشی خاتون کو تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیزکے خلاف سیریز1-2 سے جیت لی
تیسرے ون ڈے میں پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کو مات دیدی
مزید پڑھیئےنیب کے نشانے پر سب سے زیادہ ارکان ن لیگ کے ہیں
پیپلز پارٹی دوسرے اور پی ٹی آئی تیسرے نمبر پر ہے،راجہ پرویز اشرف کو سب سے زیادہ 12 مقدمات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےمقتول ’ماتوڑ کے‘ کے بھائی نے منظور پشتین، محسن داوڑ پر ذمے داری ڈال…
کچھ عرصہ پہلے حیات خان کے غلط بیان پر مبنی ویڈیو سامنے آئی۔ بھائی پرخے جان کا بیان
مزید پڑھیئےقتل کا مجرم آخری لمحہ گردن زدنی کی سزا سے بچ گیا
قاتل کا چہرہ سزا کے خوف سے زرد پڑا ہوا تھا لیکن آخری لمحے ورثا نے خون معاف کر دیا۔
مزید پڑھیئےارشاد رانجھانی قتل کا مقدمہ درج کرانے خود تھانے جائوں گا،مراد علی شاہ
عمران خان ہمارے ساتھ چارٹر آف ڈیمو کریسی سائن کریں ہم تیار ہیں۔سندھ اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےموڈیز نے پاکستانی بینکنگ سسٹم کی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی کردیا
رواں سال معاشی ترقی کی رفتار سست ہو کر 4.3 فیصد ہوگئی، موڈیز
مزید پڑھیئے42افراد کا ٹارگٹ کلر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
عدالت نے ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر ساجد عرف بونا کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
مزید پڑھیئےچڑیا گھر سے بن مانس بھاگ نکلا
شاخ سیڑھی بنائی۔ دوسرے ساتھی دیوار پر ہی کھڑے رہے۔
مزید پڑھیئےگاڑی کی ونڈ اسکرین پر اب پتنگے کیون نہیں ٹکراتے
پرانے وقتوں میں سفر کرتے وقت گاڑی کی ونڈ اسکرین پتنگوں سے بھر جاتی تھی، آج ایسا نہ ہونے کے پیچھے کیا حقیقت ہے۔
مزید پڑھیئےپولیس کی ملزم سے سانپ کے ذریعے ڈرا کر تفتیش
ہم نے ملزم سے سچ اگلوانے کے لئے اپنے طریقے سے تفتیش کی, پولیس
مزید پڑھیئےافغان صدر کے جلسے کے دوران مشتعل افراد کا احتجاج اور نعرے بازی
مظاہرین نے افغانستان اور غیر ملکی افواج کے حملوں میں شہریوں کے قتل عام کے خلاف نعرے لگائے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں تجاوزات آپریشن سے متاثرہ کانداروں کیلئےخوشخبری
کےایم سی نے انسدادتجاوزات آپریشن سے متاثرہ کانداروں کو متبادل دکانیں دینے کا فیصلہ کرلیا ہے
مزید پڑھیئے’آئی ایم ایف پیکج سے عوام کیلئے مہنگائی کا نیا سونامی آنے والا ہے‘
نااہل حکومت نے اپنی نااہلی کا سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا ہے، ترجمان (ن) لیگ
مزید پڑھیئےپوپ پر بچے کو تھپڑ مارنے کا الزام
کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا کے دورہ امارات کے بعد ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے قریب آ گئے ہیں۔ اسد عمر
آئی ایم ایف نے اپنی پوزیشن بدلی ہے لہٰذا معاہدہ اچھا ہوگا اور اس کے قریب آگئے ہیں۔ وزیر خزانہ
مزید پڑھیئےارشاد رانجھانی قتل کیس میں یوسی چیئرمین گرفتار
یوسی چیئرمین رحیم شاہ پر فائرنگ سے زخمی ارشاد رانجھانی کو اسپتال نہ پہنچانے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےنئی ٹی20 رینکنگ جار ی۔ قومی ٹیم پہلی پوزیشن پر براجمان
پاکستان ٹیم 3 پوائنٹس کی تنزلی کے باوجود پہلی پوزیشن پر براجمان ہے .
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز نے لندن قیام میں توسیع کی درخواست منظور
عدالت نے حمزہ شہباز کو لندن میں رہنے کیلئے مزید 14 روز کی توسیع دیدی۔
مزید پڑھیئےبابر اعوان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ 20فروری کو سنایا جائےگا
احتساب عدالت نے نندی پور ریفرنس میں بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
مزید پڑھیئےشہباز کی ضمانت کی درخواستوں پربینچ تبدیلی کی نیب اپیل مسترد
موجودہ بینچ شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت نہیں کرسکتا، معاملہ جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل بینچ کو بھجوایا جائے، نیب
مزید پڑھیئےزرداری کےگرد گھیرامزید تنگ،غیر قانونی اثاثہ جات کیس ری اوپن
آصف زرداری کے خلاف مزید شواہد مل چکے ہیں لہذا بریت ختم کرکے ملزم کو نااہل قرار دیا جائے، نیب
مزید پڑھیئےپی ایس ایل کے پاکستان میں ہونے والے میچزکی ٹکٹ کی قیمت کیا ہوگی؟
کراچی کے میچز کے ٹکٹ 500 سے 12 ہزار جبکہ لاہور کے میچز کے ٹکٹ ایک ہزار سے 12 ہزار تک فروخت کرنے کا فیصلہ۔
مزید پڑھیئےاصغرخان کیس،فوج کو ملوث افسران کیخلاف 4 ہفتے میں تحقیقات مکمل کرنے کا حکم
انکوائری مکمل ہونے کے بعد معاملہ آگے چلے گا، فراڈ ہو یا قومی خزانے کو نقصان پہنچے تو کسی بھی وقت کورٹ مارشل ہوسکتا ہے، اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےنجی اسکولوں کو سرکاری تحویل میں لینے کا عدلاتی انتباہ
سپریم کورٹ نے دو نجی اسکولوں سے توہین آمیز زبان استعمال کرنے پرتحریری جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےاسلامی فوجی اتحاد کا وفدراحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا
وفد دو روزہ قیام میں وزیر اعظم، آرمی چیف سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔
مزید پڑھیئے