میجر جنرل آصف غفور اہم قومی معاملات اور موجودہ صورتحال پراظہار خیال کریں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت فاؤ نڈیشن پرپابندی عائد
کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی کو تیز کیا جائے گا۔ترجمان وزارت داخلہ
مزید پڑھیئےتھر میں مزید پانچ بچے انتقال کر گئے
رواں سال میں انتقال ہونے والے بچوں کی تعداد 110 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے۔مریم…
تین مرتبہ کے منتخب وزیراعظم کی وطن سے محبت پر شک کرنے والے خود محب وطن نہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت آبی دہشتگردی پراتر آیا۔پاکستان کے 3دریائوں کاپانی روکنے کا فیصلہ
بھارت پاکستان کا پانی بند نہیں کر سکتا،یہ سراسر گیدڑبھبکی ہے۔شیراز میمن
مزید پڑھیئےحکومت سندھ کا دہشت گردی کا الزام افسوسناک ہے۔نیب
میڈیامن گھڑت خبروں کی اشاعت سےقبل تصدیق کرلیاکرے۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد کا 850 بھارتی قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم
بھارتی جج زائرین کا کوٹہ بڑھا کر تعداد 2 لاکھ کردی۔
مزید پڑھیئےاہل کراچی کیلیے خوشخبری۔حب ڈیم پانی سے بھر گیا
کراچی کے ضلع غربی کو چھ ماہ تک پانی فراہم کیا جا سکے گا۔
مزید پڑھیئےطوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی۔ہلاکتیں24ہوگئیں
مکران اور ضلع لسبیلہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی اور پاک فوج کو طلب کر لیا گیا
مزید پڑھیئےنیب اہلکاروں نے انسانیت سے گری ہوئی حرکت کی۔مراد علی شاہ
افسوس ہے کہ سراج درانی اور ان کے اہل خانہ کو نیب کی دہشت گردی سے نہ بچاسکا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےثاقب نثار نےڈیم کے نام پر قوم کو بے وقوف بنایا۔مسلم لیگ ن
سابق چیف جسٹس قوم کے سامنے پیش ہوں،سرکاری ملازمین کے پیسے واپس کریں۔احسن اقبال
مزید پڑھیئےپاکستان ایٹمی طاقت ہے،حملہ کیا تو بہت مارے گا۔سابق بھارتی چیف جسٹس
پاکستانی فوج تیار ہے، ایل او سی پار کیا تو سختمار پڑے گی‘۔مرکنڈے کاٹجو
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے پاک فوج کو بھارتی جارحیت کا جواب دینے کا اختیار دیدیا
قومی سلامتی کمیٹی نے پلوامہ واقعے سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کردیے۔
مزید پڑھیئےسابق کرکٹرز کا ورلڈ کپ میں انڈیا سے میچ نہ کھیلنے کا مطالبہ
بھارت ہم سے کھیلنے سے انکار کرتے ہیں تو ہمیں بھی ان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کا کوئی شوق نہیں ہے۔ محمد آصف
مزید پڑھیئےگھریلو جھگڑے پر شوہرنے بیوی اور کمسن بیٹی کو قتل کر دیا
ملزم قتل کے بعد جائے وقوع سے باآسانی فرار ہو گیا۔
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ میں خلیل اور اہل خانہ بے گناہ…
جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ میں ذیشان کے دہشتگردوں سے رابطوں کی تصدیق.
مزید پڑھیئےسابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلیے منظور
سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی کی اپیل پر رجسٹرار کے اعتراضات ختم کردیے
مزید پڑھیئےلاپتہ بچوں کے کیس کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنانے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ کا بچوں کی بازیابی کیلئےجدیدآلات کااستعمال اور عوامی مقامات پر بچوں کی تصاویر آویزاں کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات
ملاقات کے دوران ملکی سلامتی، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا.
مزید پڑھیئےحکومت نے ہفتہ وار چھٹی میں تبدیلی کی خبروں کو مسترد کر دیا
ہفتہ وار چھٹی میں کوئی تبدیلی زیر غور نہیں، اس حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ فواد چوہدری
مزید پڑھیئےنواز شریف کا بیان پاکستان کیخلاف عالمی عدالت میں بطور دلیل پیش
بھارتی وکیل نےنواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان کو پاکستان کے خلاف ثبوت کے طور پر پیش کر دیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے ملک ریاض کی معافی قبول کر لی
ملک ریاض کی نیت پر شہبے کی کوئی وجہ نہیں، عدالت معافی نامے سے مطمئن ہے۔ سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےآغا سراج درانی یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
اسپیکر سندھ اسمبلی کو نیب نے گزشتہ روز آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھیئےبھارت نے 200 فیصد ڈیوٹی لگائی اس کا نقصان خود بھارت کو ہوگا،وزیر خزانہ
لکھ لیں اس صدی کے خاتمے تک پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی معیشت ہوگا،اسد عمر
مزید پڑھیئےشاہد آفریدی کا ریکارڈ کرس گیل نےتوڑ ڈالا
کرس گیل نے شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ 476 چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں آغا سراج درانی کی گرفتاری پر اپوزیشن کاشدید احتجاج
قومی اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے بازئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ لیں .
مزید پڑھیئےملک بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے 13افراد کی جان لے لی
سڑکیں بند ہونے سے کاروبار زندگی معطل، ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔
مزید پڑھیئےنیب پی ٹی آئی کے ایجنڈے پر کام کررہی ہے،سعید غنی
انکوائری اسٹیج پر کوئی گرفتار ہوسکتا ہے تو وزیراعظم کو بھی گرفتارکریں۔ پی پی رہنما
مزید پڑھیئے’ عالمی برادری کشمیرمیں جاری بھارتی مظالم سے نظریں نہیں چرا سکتی‘
بھارت کے غیرذمہ دارانہ بیانات معاملات کو الجھا رہے ہیں. ملیحہ لودھی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس
اجلاس میں پلوامہ واقعےاور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال اور کلبھوشن یادیوکیس پر غور کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئے