تھر پارکر،عمر کوٹ، سانگھڑ سمیت دیگر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حکومت کو دفن کرنے کے لیے لاکھوں لوگ اسلام آباد جائیں گے۔شہباز شریف
وفاقی حکومت نے آج تک کراچی کو رقم نہیں دی، جھوٹے وعدوں پر ٹرخایا جارہا ہے۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےمیاں محمود الرشید کے زیراستعمال جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی پکڑی گئی
گاڑی پر ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ کی سرکاری گاڑی کا نمبرلگا ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےطالبان نے دو ہزار جرائم پیشہ افراد کو گرفتارکرلیا
گرفتار افراد میں سے اکثر ایسے ہیں جو ڈکیتیوں اور لوٹ مار میں ملوث رہے ہیں۔بیان
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا سے 22 مریضوں کا انتقال۔ 1165 نئے کیسز رپورٹ
اموات کی مجموعی تعداد 6834 ہوچکی ہے، آج مزید 255 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔:وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےوجہ معلوم ہے۔ فردوس عاشق اعوان کو کیوں فارغ کیا گیا۔ پرویزالٰہی
فردوس عاشق اعوان کہہ رہی تھیں کہ صوبائی اسمبلی میں جو قوانین بن رہے ہیں وہ ٹھیک نہیں۔
مزید پڑھیئےاستعفیٰ دیا اور نہ ہی پارٹی چھوڑنے کا کبھی سوچا۔مفتاح اسماعیل
مفتاح اسماعیل کی ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی جس میں مفتاح اسماعیل نے انہیں اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےالاؤنسز نہ ملنے پر میٹرو بس کے ملازمین نے پہیہ جام کر دیا
سروس بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔
مزید پڑھیئےکراچی کے ضلع شرقی میں 60 کروڑ روپے کی غیر قانونی تعمیرات
سندھ بلڈنگ کنٹرول نے چار ماہ کے دوران کرائیں- سابق ڈی جی یونس میمن کی باقیات اب بھی بلڈر مافیا سے بھتہ وصولی میں مصروف -
مزید پڑھیئےسرحد پار سے باجوڑ میں فوجی چوکی پرحملہ۔2 جوان شہید۔3 دہشتگرد ہلاک
شہید سپاہی جمال کا تعلق مردان اور شہیدسپاہی ایاز کا تعلق چترال سے ہے۔
مزید پڑھیئےہمیں دیوار سے نہ لگایا جائے۔ بلاول بھٹو
حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں سے عوام کو تکلیف پہنچائی۔جلسہ عام سے خطاب
مزید پڑھیئےامریکا نےکابل ایئر پورٹ کے قریب حملے کی ذمے داری قبول کرلی
شدت پسند تنظیم داعش کے خود کش بمبارکو نشانہ بنایا گیا جو کابل ایئرپورٹ پر حملہ کرناچاہتا تھا۔ترجمان طالبان
مزید پڑھیئےافغانستان۔ایک لوک گلوکارکو قتل کر دیا گیا
لوک گلوکار فواد اندرابی کو طالبان نے جمعے کو مارا۔بیٹے کا الزام
مزید پڑھیئےکابل ایئرپورٹ کے قریب میزائل حملہ۔ دو افراد ہلاک
سوشل میڈیا پر موجود کچھ تصاویر میں عمارتوں کے اوپر سیاہ دھواں اٹھتا دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےحوثی ملیشیا کا یمنی فوجی اڈے پرحملہ۔40 فوجی ہلاک
تربیتی مشقوں کے دوران فوجیوں کو بیلسٹک میزائلوں اور بمبارڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی اورحیدرآبادمیں اسمارٹ لاک ڈائون 15ستمبرتک بڑھادیاگیا
دونوں شہروں میں کاروباری سرگرمیاں 8 بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت ہوگی، دیگراضلاع میں پابندی کااطلاق رات 10بجے تک ہوگا۔
مزید پڑھیئےمیت سے زیورات چوری کرنے والی خاتون گرفتار
پولیس نے اسی گھرکے ایک شخص کے بٹوے کی چوری کا الزام بھی اسی خاتون پرعائد کیا۔
مزید پڑھیئےکابل میں سی آئی اے کا آخری ٹھکانہ بھی تباہ کر دیا گیا
دستاویزات جلانے، ہارڈ ڈرائیوز کو کچلنے اور حساس آلات کو ناکارہ بنانا اس لیے ضروری تھا کہ یہ چیزیں طالبان کے ہاتھ نہ لگ جائیں۔ نیویارک ٹائمز
مزید پڑھیئےسانحہ مہران ٹائون۔شعلوں میں گھِرے بیٹے نے والدین کے سامنے دم توڑا
کاشف جلتی فیکٹری کی کھڑکی سے ماں باپ کو مدد کیلیے پکارتا رہا- بیٹے کی لاش دیکھ کر والد کو دل کا دورہ پڑا تھا- چینلز نے وفات کی خبریں نشر کردیں-
مزید پڑھیئے4 ٹانگوں والی قدیم وہیل کا سراغ لگالیا گیا
دریائی گھوڑے کی طرح 4 ٹانگیں تھیں- 20 فٹ تک لمبی مچھلی کے آثار مصر کے صحرائی علاقے سے دریافت-
مزید پڑھیئےٹرائینگولر فٹ بال سیریز۔آج شاہ فیصل فٹ بال کلب کا مقابلہ خلیق میموریل سے…
ابتدائی میچ شاہ فیصل فٹ بال کلب ناظم آباد اور شاہ فیصل یوتھ کے مابین کھیلا گیا جو سنسنی خیز مقابلے کے بعد1-1 گول سے برابر رہا۔
مزید پڑھیئے26 شہروں میں کرونا ایس او پیزکے تحت نئی پابندیاں نافذ
کورونا ایس او پیز کے تحت تمام تجارتی سرگرمیاں رات آٹھ بجے بند کر دی جائیں گی جبکہ ہفتے میں دو دن تمام مارکیٹس بند رہیں گی۔این سی او سی
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کے پیٹھ میں چھرا گھونپا۔مولانا فضل الرحمن
پیپلزپارٹی کا معاملہ قصہ پارینہ بن چکا ہے اس کا ذکر نہ کریں۔
مزید پڑھیئےسانحہ مہران ٹاؤن۔ ورثا کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان
سندھ حکومت دکھ کی اس گھڑی میں ورثا کے ساتھ ہے۔ مرتضی وہاب
مزید پڑھیئےسانحہ مہران ٹاؤن۔ مقدمہ درج۔ مالکان کو گرفتار نہ کیا جاسکا
مقدمہ بلڈنگ مالک، فیکٹری مالک، منیجر، 2 سپروائزرز اورچوکی دارکے خلاف درج کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکابل ائیرپورٹ پر24 سے 36 گھنٹوں میں ایک اور حملے کاانتباہ
کابل ائیرپورٹ پر موجود فورسز کو حکم دیا ہے کہ امریکی شہریوں کی جان بچانے کے لیے جو ہوسکتا ہے کریں۔امریکی صدر
مزید پڑھیئےدوران پرواز ایک اورافغان خاتون نے بیٹی کو جنم دیدیا
دبئی سے برطانیہ جانے والی پرواز میں سمن نوری نامی حاملہ خاتون کی اچانک طبیعت بگڑی۔
مزید پڑھیئےکراچی نے وفاق کو 9 ہزار ارب روپے دیے،اس کا حساب دیں۔مراد علی شاہ
بے نظیر بھٹو نے جن لوگوں کو نوکریاں دلائیں انہیں نکالا جا رہا ہے ۔کھلی کچہری سے خطاب
مزید پڑھیئےاورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکار کو ٹارگٹ کر کے قتل کردیا گیا
اہلکارکی شناخت اے ایس آئی اکرم کے نام سے ہوئی ۔
مزید پڑھیئےکرونا سے مزید 69افراد زندگی کی بازی ہار گئے
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران تین ہزار 909نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos