ہم ایسا وزیر اعظم نہیں چاہتے جو مودی کو اپنی شادیوں میں دعوت دے۔ انتخابی جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
قربانی کے احکام و مسائل
خارش والے جانور کی قربانی درست ہے، لیکن اگر خارش کی وجہ سے بالکل کمزور ہوگیا ہو یا خارش کھال سے گزر کر گوشت تک پہنچ گئی ہو تو اس کی قربانی درست نہیں۔
مزید پڑھیئےمفتی تقی عثمانی پر حملے پر تشویش ہے۔شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مفتی تقی عثمانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا،ان کی خیریت کی۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا کی پولیس کرپٹ ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی
گولیوں کے21 خول ملے مگر ریکارڈ میں صرف 2 گولیاں لکھی گئیں، باقی گولیاں پتا نہیں آسمان پرچلی گئیں یا زمین میں دب گئیں۔ریمارکس
مزید پڑھیئےحکومت نے ڈیوٹی لگا کر موبائل فونز مہنگے کردیے
200 تا 350 ڈالرکے موبائل فون پر11000 روپے، 350 تا 500 ڈالر کے فی سیٹ موبائل فون پر15000 روپے ڈیوٹی لگائی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےعوام کا کا پیسہ عوام پر خرچ کریں گے۔وزیراعظم
ہم پروٹوکول پر خرچ رقم بچا رہے ہیں، تین سال میں 108 کروڑ روپے وزیراعظم ہاؤس کا خرچہ کم کیا ہےتقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےمحکمۂ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیشگوئی کردی
کراچی میں 15جولائی سے مون سون بارشوں کے پہلے اسپیل کا آغاز ہوگا۔ سردار سرفراز
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر نیشنل بینک کو عہدے پر بحال کر دیا
چیئرمین زیبر سومرو کو بھی عہدے پر بحال کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےاللہ کا شکر ہے میں بالکل محفوظ ہوں ۔مفتی تقی عثمانی کا آڈیو بیان…
ایک شخص نے علیحدگی میں ملاقات کا کہا، میں ملاقات کیلیے کھڑا ہوا تو اس نے چاقو نکال لیا۔
مزید پڑھیئےبلاول دل کا جانی ہے۔شیخ رشید
بلو رانی کیخلاف کوئی بات نہیں سن سکتا، سیاسی سرگرمیاں ہونا اچھی بات ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےافغانستان میں خونریزی کے ذمےدار طالبان ہیں۔اشرف غنی
وہ کسی بھی صورت طالبان کے آگے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔کابینہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان کا تمام غیرملکیوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ
کابینہ اگر تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دیتی ہے تو وہ کالعدم قرار ہو گی ورنہ نہیں ہوگی ۔ شیخ رشید
مزید پڑھیئےمفتی تقی عثمان پر چاقو سے حملہ۔ملزم گرفتار
حملہ آور نے نماز فجر کے بعد مفتی تقی عثمانی سے علیحدگی میں بات کرنے کا کہا جس پر مفتی تقی عثمان اس کے ساتھ ایک طرف ہو گئے جہاں حملہ آور نے چاقو نکال کر حملہ کر دیا۔
مزید پڑھیئےبرہان وانی کی پانچویں برسی۔ مزید 4 کشمیری نوجوان شہید
ضلع پلوامہ میں 2 اورکلگام میں 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کیاگیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اورانگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
حارث سہیل ہیمسٹرنگ انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کو گری ہوئی باتیں نہیں کرنی چاہئیں۔شاہد خاقان عباسی
نواز شریف نے کم زور ڈومیسائل کے ساتھ زیادہ پیشیاں بھگتی ہیں، آصف زرداری کا ڈومیسائل تو مضبوط ہے،گفتگو
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے شاہ زین بگٹی کو خصوصی عہدہ دیدیا
بلوچستان کے ناراض بلوچ رہنمائوں سے مذاکرات کے لیے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی مقررکردیاگیا۔
مزید پڑھیئےملک میں کرونا سے مزید24افراد جاں بحق ہو گئے
گزشتہ 24گھنٹوں میں ایک ہزار683نئے کیسز سامنے آگئے۔
مزید پڑھیئےبھارت۔ مودی کابینہ کے 12 وزرا نے استعفیٰ دییدیا
بھارتی کابینہ میں مزید 43 وزرا اور وزرائے مملکت شامل کیے گیے ہیں، جنھوں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔
مزید پڑھیئےامان اللہ یاسین زئی کااستعفیٰ منظور۔ ظہورآغا کے بلوچستان کے نیے گورنر مقرر
وزیراعظم نے بلوچستان کے گورنر جسٹس (ر) امان اللہ خان یاسین زئی کو استعفیٰ دینے کی ہدایت کی تھی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں پوتے پوتیوں نے 70سالہ دادا کو دلہا بنا دیا
پروفیسر گلزار کے بچوں نے ان کیلیے رشتہ ڈھونڈنا شروع کیا تو انہیں دلہن مل گئی۔
مزید پڑھیئےИграйтесь в игровые автоматы Casino игорный клуб Лев онлайн Volcano Platinum с целью развлечения…
Иногда люди мыслят обо онлайн-слотах, они как обычно представляют себе страшную забаву, которая включает длинноватые, оглушительные и раздражающие голосовые результаты. самые настоящая положение с игровыми автоматами Casino Volcano Platinum.
مزید پڑھیئےدلیپ کمار کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا
فورسز اہلکار انھیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے بھارتی پرچم میں لپیٹ رہے ہیں۔ ویڈیو جاری
مزید پڑھیئےدُلہن کی ہیلی کاپٹر میں سسرال آمد ۔ گائوں والے دنگ رہ گئے
بھارتی میڈیا کے مطابق سنیتا نے اومیندرا سنگھ سے شادی الیکشن جیتنے کے لیے کی ہے۔
مزید پڑھیئےطالبان کی پیش قدمی جاری۔صوبہ بادغیس کے شہر قلع نوا میں داخل
قلعہ نواب کی جیل میں داخل، 100 سے زائد جنگجوؤں سمیت 400 کے قریب قیدیوں کو رہا کرا لیا۔
مزید پڑھیئےغلطی کا اعتراف۔ عمر اکمل نے معافی مانگ لی
انہوں نے کرکٹر سے درخواست کی، آپ ملک اور کھیل کے سفیر ہیں ،لہذا ایسی کسی بھی مشکوک سرگرمی سے دور رہیں ۔
مزید پڑھیئےہیٹی کے صدر کوگھر میں قتل کردیا گیا
صدر پررات گئے 1بجے ان کے گھرمیں حملہ کیا گیا ، حملے کے دوران اہلیہ بھی گھر میں موجود تھیں۔
مزید پڑھیئےآریا پار کرنےوالے پاﺅں پکڑنے پر آگئے۔بلاول بھٹو
آپ نے عمران خان کو نہیں گرانا تو نہ گرائیں،ہم کسی کے پاﺅں پکڑے بغیرعمران خان کو گر ا کر دکھائیں گے۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےون ڈے رینکنگ جاری ۔بابراعظم نے ویرات کوہلی کو پچھاڑ دیا
کپتان بابراعظم 865پوائنٹس کے ساتھ پہلی، بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی 857پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر براجمان۔
مزید پڑھیئےگاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق دو روز میں ہو جائے گا۔ حکومت
660سی سی گاڑیوں کی قیمت میں ایک لاکھ 5ہزار روپے تک کمی ہو گی۔فواد چوہدری اور خسرو بختیار کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos