غیر قانونی لینڈ ایکوازیشن کی تحقیقات بلا امتیاز، میرٹ اور شفاف کرنے کے احکامات جاری کیے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شہر قائد شدید گرمی ۔ پارہ 44 ڈگری تک جا پہنچا
کراچی میں خشک اور گرم ریگستانی ہواؤں کا راج ،سورج آگ برسانے لگا
مزید پڑھیئےمریم نوازکا رویہ بھارتیوں جیسا ہے۔ فواد چوہدری
اگر ہندوستان میں لوگ سڑکوں پر بے آسرا پڑے ہیں تو اس لیے کہ ہسپتالوں میں جگہ نہیں۔
مزید پڑھیئےسمندری طوفان تاوَتےسے بھارت میں بڑے پیمانے پرتباہی کا خطرہ
سمندری طوفان ممبئی سے120کلومیٹردوری پر ہے۔ ساحلی شہر ممبئی میں خطرے کی ریڈوارننگ جاری
مزید پڑھیئےچیئرمین ارسا نے سندھ کو کم پانی دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا
سندھ اور پنجاب سمیت تمام صوبوں کوان کے حصے کے مطابق پانی دیا جاتا ہے۔ راؤ ارشاد علی خان
مزید پڑھیئےبھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہرشوٹنگ کے دوران زخمی
نک جونس کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔
مزید پڑھیئےسیلفی لینے کی کوشش کے دوران کشتی الٹ گئی۔7 افراد ڈوب کر ہلاک
انڈونیشیا کے جاوا جزیرے میں 20 سیاح کشتی کی ایک جانب جمع ہو کر سیلفی لے رہے تھے جس کی وجہ سے کشتی توازن برقرار نہ رکھ سکی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کا باہر جانے کا معاملہ۔ وفاق نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر…
وفاق نے اپیل وزارت داخلہ کے ذریعے دائرکی ،اپیل میں 12 قانونی نکات اٹھائے گئے ۔
مزید پڑھیئےپیسے لے کر ویکسین لگانے والے 18ملازمین معطل
ملازمین لوگوں سے پیسے لے کر انہیں قطاروں سے بچاتے تھے ۔
مزید پڑھیئےلاڑکانہ میں بھائی نے بہن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کوگرفتارکرلیا۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق آٹھواں الرٹ جاری کردیا
سندھ کے متعدد اضلاع میں 17سے 19مئی تک 40سے 60 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔ تیز آندھی و شدید بارش کا امکان
مزید پڑھیئےاسرائیلی طیاروں کی غزہ کی پٹی پرپھر شدید بمباری
اسرائیلی حملوں میں شہید افراد کی تعداد 209 ہوگئی،1200 سے زائد افراد زخمی
مزید پڑھیئےپاکستان میں افغانستان کے سفیر دفتر خارجہ طلب
پاکستان نے افغان مشیر قومی سلامتی کے پشتونوں سے متعلق لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
ڈی جی ایف آئی اے، سیکریٹری داخلہ، اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان سیاسی انتقام میں اندھے ہو چکے ہیں ۔ مریم اورنگزیب
شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اعلان توہین عدالت کا جرم کرنے کا باضابطہ اعتراف ہے ۔
مزید پڑھیئےملک بھرکے سیاحتی مقامات تاحکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ
ملک بھر کے بازار آج سے رات 8 بجے تک کھلے رکھے جاسکیں گے۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف باہر چلے گئے تو واپس لانا مشکل ہوگا۔ شیخ رشید
کابینہ منظوری کے بعد شہباز شریف کانام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا ہے۔ پریس بریفنگ
مزید پڑھیئےکراچی میں آج پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے
ہوا میں نمی کا تناسب 25 فیصد ہے اور شمال مشرق سے گرم اور خشک ہوائیں چل رہی ہیں۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے مزید74افراد جاں بحق
ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعدادآٹھ لاکھ 80ہزار362ہو گئی ۔
مزید پڑھیئےCazinouri mobile jocuri de noroc 77777
Cazinouri mobile jocuri de noroc 77777 Joacă cele mai bune sloturi de cazino online și sloturi de penny. Noi, specialiștii, am compilat cele mai recente cazinouri, este posibil să vă bucurați de propriul dvs. telefon, toate sunt compatibile cu dispozitivele celulare și vă oferă exact aceleași caracteristici, bonusuri, promoții de …
مزید پڑھیئےJob coyote moon slots Opportunities Chips Casino
Job coyote moon slots Opportunities Chips Casino Ubicado en el corazón del noroeste de Indiana, el casino en línea Glowing blue Chip y el hotel Glowing blue Chip ofrecen un atractivo telón de fondo para una escapada o unas vacaciones ideales. Constantemente estamos agregando diferentes títulos de juegos de tragamonedas …
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا21 مئی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
امیر جماعت سراج الحق اس روز اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے کی قیادت کریں گے۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کل ہوگا
نئی قیمتوں کے اعلان تک پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔
مزید پڑھیئےپولیس کا ڈانس پارٹی میں چھاپہ۔ 26 افراد گرفتار
گرفتار افراد میں7 خواتین بھی شامل ۔فارم ہاؤس سے شیشہ، حقہ، تمباکو اور دیگر سامان تحویل میں لے لیا گیا۔
مزید پڑھیئےBook Of Ra https://mobilecasino-canada.com/free-spins-no-deposit-bonuses/ Casino Slots
The P/E ratio can help dealers establish the industry valuation of a stock than the business’s pay. In summary, the P/E ratio demonstrates just what the marketplace is happy to spend these days for a stock dependent on their last or upcoming revenue. A top P/E could result in a …
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات نے اسرائیل جانے والی پروازیں منسوخ کردیں
امریکی اور یورپی فضائی کمپنیوں نے بھی تل ابیب کے لیے اپنی پروازوں کو منسوخ کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےاو آئی سی اسرائیلی جارحیت رکوانے میں کردار ادا کرے ۔ شاہ محمود قریشی
اسرائیلی قابض فورسزکے طاقت کے وحشیانہ استعمال پر حیرت زدہ ہیں۔ او آئی سی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےمیرا حلف اٹھانے کا کوئی ارادہ نہیں۔چوہدری نثار
اس حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ حلقے کی خدمت کیلیے حلف اٹھانا ضروری نہیں۔
مزید پڑھیئےمریم نواز آج جاوید لطیف کے اہلخانہ سے ملاقات کریں گی
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازآج شیخوپورہ پہنچیں گی۔
مزید پڑھیئے30 برس عمر کے افراد کی ویکسی نیشن رجسٹریشن شروع
کورونا وائرس کی ویکسین کے لیے ورلڈ بینک پاکستان کو 15 کروڑ 30 لاکھ ڈالر دے گا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos