Content Make A Bucket Record For The Subsequent 10 Years Shop Native Markets In Kansas Metropolis It S Bonfire Night Time Bonfire Night Bonfire Night Activities Guy Fawkes Night Time Enjoyable, Distinctive, And Affordable Winter Date Concepts There isn’t any standard rulebook when it comes to nurturing relationships. What works …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
Chinese Spouse
No matter what it is you like about Chinese girls, we’re right here to assist and guide you the courting minefield. China indo household https://mynewchinesewife.com/where-to-meet-chinese-girls-in-hong-kong/ Video viral Get pleasure from my holidays in China with family #ChineseNewYear #holidays #China #India #household. Before we let you go so you can begin to …
مزید پڑھیئےسی پیک سے پاکستان میں 75,000 ملازمتیں فراہم کی گئیں، چین
سی پیک نے انفراسٹرکچر، توانائی، بندرگاہوں اور صنعتی پارکس کی تعمیر میں نمایاں پیش رفت کی ہے، چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےخطے میں امریکی اڈوں کا قیام تاریخی غلطی ہوگی، طالبان
ہم کئی بار اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کراچکے ہیں
مزید پڑھیئےسندھ حکومت ڈکیتوں کی سرپرست، گورنر راج لگ سکتا ہے، خرم شیرزمان
بلاول زرداری اور آصفہ کی حفاظت پر مامور اسپیشل سیکورٹی یونٹ کو ڈاکوؤں کا مقابلہ کرنے کے لیے کشمور اور شکار پور بھیجا جائے، صدر پی ٹی آئی کراچی و رکن اسمبلی
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ‘ سب سے زیادہ شیئرزکی خرید و فروخت کا نیا ریکارڈ قائم
بدھ کو تاریخ میں پہلی بار 84 فیصد شئیرز کی ٹریڈنگ ریکارڈ کی گئی، کاروباری حجم 131 فیصد زائد رہا
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم 2850 روپے کا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 23 ڈالر کے اضافے سے 1907 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی
مزید پڑھیئےشکارپور آپریشن میں شہید پولیس اہلکارو فوٹو گرافرکے لواحقین کو ملازمت کی پیشکش
شکارپور اور کشمور میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کلین اپ شروع کیا جارہا ہے، مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےنادرا میں کرپشن اور لوٹ مار کا بازار گرم ہے، وفاقی وزیر داخلہ
رنگ روڈ معاملے کی تحقیقات ہورہی ہے، عمران خان دورمیں اتنا بڑا ریکوڈک کیس جیتا گیا، شیخ رشید
مزید پڑھیئےسندھ میں گورنر راج نہیں لگا رہے، شیخ رشید
ایسا تاثر دیا جارہا ہے جیسے سندھ جل رہا ہے، کسی مشن پر نہیں آیا، امن و امان صوبے کا معاملہ ہے، کراچی سے منشیات ختم کرنا میری ذمہ داری ہے، کراچی میں صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ‘جسٹس فائز کیخلاف نئی درخواستیں اعتراض کیساتھ واپس
ایک کیس میں دو مرتبہ نظرثانی نہیں ہوسکتی، رجسٹرار آفس سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےسکھر حیدر آباد موٹر وے کی منظوری دیدی گئی
منصوبہ وزیراعظم عمران خان کے سندھ پیکج کا حصہ ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کراچی پہنچ گئے
شیخ رشید پولیس اور رینجرز کے اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کریں گے، صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیں گے
مزید پڑھیئےمراد علی شاہ کا وزیر داخلہ کی کراچی آمد سے لاعلمی کا اظہار
شیخ رشید کچے کے علاقے میں بھی آئیں، وزیراعلیٰ سندھ کی تجویز
مزید پڑھیئےکراچی امن و امان کا جائزہ لینےجارہا ہوں۔ شیخ رشید
وزیرداخلہ امن وامان کی صورتحال پر کراچی میں آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئے”کیا چوہدری نثاراگلے وزیراعلیٰ ہوں گے“
فی الحال کسی سیاسی جماعت میں شمولیت نہیں اختیار کر رہا ۔ چوہدری نثار
مزید پڑھیئےجسٹس امیر بھٹی کو چیف جسٹس بنانے کا فیصلہ
چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 10 جون کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے ڈی جی خان میں رینجرز کو آپریشن کا حکم دیدیا
گزشتہ روز ڈیرہ غازی خان میں ڈاکؤوں کے لادی گینگ کی جانب سے شہری کے ہاتھ، بازو، کان، ناک کاٹنے کا لرزہ خیز واقعی پیش آیا تھا۔
مزید پڑھیئےچوہدری نثارنےرکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھا لیا
2 روز قبل بھی چوہدری نثار پنجاب اسمبلی پہنچے تھے لیکن وہ اس موقع پر حلف نہیں اٹھا سکے تھے۔
مزید پڑھیئے19 سال سے زائد عمرکے شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ
کل سے کورونا ویکسین کییئے پوری قوم کی رجسٹریشن شروع ہوجائے گی۔ اسد عمر
مزید پڑھیئےنواز شریف یا مریم نوازکو جواب دہ نہیں۔بلاول بھٹو
شوکاز پھاڑا ہے مگر اپنا موقف تبدیل نہیں کیا۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس.صدر نے دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
درخواستوں کی سماعت دوبارہ کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں نئی درخواست دائرکردی۔
مزید پڑھیئےدبئی کی پرواز میں بھارتی شہری کا اکیلے سفر
طیارے کے پائلٹ نے پرواز سے قبل اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس طیارے میں واحد مسافر ہیں اور یہ طیارہ صرف آپ کے لیے اڑان بھر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےبالغ نوجوانوں کی شادی نہ کرانے پر والدین پر جرمانہ ہو گا۔ قانون لانے…
ایم ایم اے کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے مسودہ قانون اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادیا۔
مزید پڑھیئےملک میں کرونا سے مزید 65افراد جان کی بازی ہار گئے
گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح4.61 فیصد رہی۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف میں ٹوٹ پھوٹ جاری۔ ایک اورگروپ سامنے آ گیا
گزشتہ رات ہم خیال گروپ کے 15 سے زائد اراکین کو عشائیہ دیا گیا۔ اسیکمیں شامل نہ کرنے پر شکوے و شکایات کے انبار لگادیے۔
مزید پڑھیئےاسسٹنٹ کمشنر کو تھپڑ مارنے والا لیگی رکن اسمبلی گرفتار
عدالت نے شواہد کی روشنی میں نوید علی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےچوہدری نثار کی جماعت میں جگہ نہیں بنتی۔ شاہد خاقان عباسی
میر ا خیال سے جماعت چوہدری نثار کی واپسی قبول نہیں کرے گی ۔گفتگو
مزید پڑھیئےپاکستان نے 38 ممالک کے مسافروں کے داخلے پر پابندی لگادی
بھارت، جنوبی افریقہ، ایران، بنگلہ دیش، برزایل، زمبابوے سمیت براعظم ایشیا، یورپ اور لاطینی امریکہ کے ممالک شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےعلی ظفرنے جہانگیر ترین کو کلین چیٹ دیدی۔ راجہ ریاض کا دعویٰ
رپورٹ کے بعد سازشی عناصر کو طمانچہ لگا ہے ، انہیں استعفا دینا چاہیے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos