لوگ پیسے کمانے سے نہیں بلکہ بڑی ذمہ داری نبھانے سے بڑے آدمی بنتے ہیں،وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حکومت کاڈاکٹر رضا باقرکوگورنر اسٹیٹ بینک بنانےکا فیصلہ
ڈاکٹر احمدمجتبیٰ میمن کو چیئرمین ایف بی آر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کےملک سےباہراربوں روپےکےاکاﺅنٹس پکڑے گئے ہیں،مشاہداللہ
بنی گالا کو ریگولرائز ڈ کیا گیا ، ملک سے باہر عمران خان کے اربوں روپے کے اکاﺅنٹس پکڑے گئے ہیں
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا
سعودی عرب کے علاوہ خلیجی ممالک میں بھی 6 مئی کو پہلا روزہ ہونے کا قوی امکان ہے
مزید پڑھیئےپی ایچ ایف کےسیکرٹری شہبازسینئر نے اپنےعہدےسے استعفی دے دیا
شہباز شریف کی جگہ آصف باجوہ کو پی ایچ ایف کا سیکریٹری نامزد کردیاگیا
مزید پڑھیئےپاک فوج تمام خطرات کوشکست دینےکی صلاحیت رکھتی ہے،آرمی چیف
جنرل قمر جاوید باجوہ کا لائن آف کنٹرول پر این ایل آئی بٹالین کا دورہ
مزید پڑھیئےعمران خان کےماضی کےدعوےاوروعدےانکاپیچھا نہیں چھوڑیں گے،مریم اورنگزیب
عمران صاحب مُڑ کے دیکھنے میں آپ کے لیے صرف شرمندگی و رسوائی ہی ہے۔سیکریٹری اطلاعات مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےاین آراومانگنےاوردینے والےدونوں پرلعنت،شاہد خاقان عباسی
عمران خان ہی بتائیں گے کہ کون این آر او مانگ رہا ہے۔سابق وزیراعظم
مزید پڑھیئےچندافراد رااوردیگرایجنسیوں سےفنڈلیکرعوام کوگمراہ کررہےہیں،وزیرخارجہ
بھارت پاک چین دوستی سے متعلق پروپیگنڈا کر رہا ہے، دشمن کے اس ایجنڈے کو اپنے ذہن پرسوار نہ کیا جائے،وزیراعظم
مزید پڑھیئےکرپشن اورترقی کا سفر ساتھ نہیں چل سکتا،وزیراعظم
ہمیں پانچ سال میں 50 لاکھ گھربنانےہیں، ریاست غریبوں کو چھت فراہم کرنےکی ذمےداری لے گی،
مزید پڑھیئےحکومت کاڈاکٹر رضا باقرکوگورنر اسٹیٹ بینک بنانےپرغور
گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری کا نوٹی فیکیشن جلد جاری کردیا جائے گا۔مشیر خزانہ
مزید پڑھیئےگورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر عہدوں سے برطرف
وفاقی حکومت نے یہ فیصلہ موجودہ اقتصادی صورتحال کومد نظر رکھتے ہوئے معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلیے کیاہے۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی رینکنگ۔پاکستان کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار
جنوبی افریقہ دوسری، انگلینڈتیسری،آسٹریلیا چوتھی اور بھارت پانچویں پوزیشن پر براجمان۔
مزید پڑھیئےافغان صدر کا 175طالبان کی رہائی کا اعلان
اگر طالبان مثبت ردعمل کی یقین دہانی کرائیں تو افغان حکومت جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔اشرف غنی
مزید پڑھیئےعدالت نے طلحہ ہارون کو امریکا کے حوالے کرنے سے روک دیا
ایک ڈاک رپورٹ سے کسی فرد کو دوسرے ملک کے حوالے نہیں کیاجاسکتا۔اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےن لیگ کے تنظیمی ڈھانچے میں بڑی تبدیلیاں،مریم نواز کو اہم عہدہ مل گیا
شاہد خاقان عباسی سینیئر نائب صدر ،احسن اقبال سیکریٹری جنرل، مریم اورنگزیب سیکریٹری اطلاعات و ترجمان مقرر
مزید پڑھیئےایک لٹر پٹرول پر26 روپے 50 پیسے ٹیکس وصولی کا انکشاف
ڈسٹری بیوشن اینڈ ٹرانسپورٹیشن کاسٹ کی مد میں 9 روپے 84 پیسے فی لٹر وصول کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےسانحہ کرائسٹ چرچ کا ایک اور زخمی خالق حقیقی سے جا ملا
کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والی دہشت گردی کے شہدا کی تعداد 51 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں میڈیا پر سینسر شپ عائد ہے۔بلاول بھٹو
میڈیا کو ایک یونیفارم باڈی میں لانے کی کوشش کی جارہی ہے،این جی اوز بھی خطرے میں ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دیکر چین اسمگل کرنے والے گروہ گرفتار
فیصل آباد کے نجی ہوٹل میں شادی کی تقریب پر چھاپامار کر گروہ کو پکڑا گیا۔
مزید پڑھیئےحکومت کارانا تنویرکو چیئرمین پی اے سی قبول کرنے سے انکار
(ن) لیگ کے کل کے فیصلے نے بے شمار سوالوں کو جنم دیا ہے۔شاہ ممحمود قریشی
مزید پڑھیئےمہنگائی سے حکومت پریشان ہے۔عبدالحفیظ شیخ
آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات جلد طے ہو جائیں گے، جس کے بعد صورتحال بہتر ہوجائے گی۔
مزید پڑھیئےای سی سی نے پیٹرول کی قیمت میں9روپے اضافہ کی منظوری دیدی
پیٹرول کی قیمت بڑھا کر 108 فی لیٹر مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھیئےنوازشریف عوام کا سر جھکنے نہیں دے گا
قربانیاں جتنی سخت ہیں انکا پھل بھی اتنا ہی میٹھا ہوگا ۔مریم نواز
مزید پڑھیئےبھارت میں سمندری طوفان سے 6افراد ہلاک،20 لاکھ بے گھر
طوفانی ہواؤں نے اپنے سامنے آنی والی ہر چیزکو تہس نہس کر کے رکھ دیا،مکانات کی چھتیں زمین بوس ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےملتان میں مسافر جہاز سے گرکر جاں بحق ہو گیا
مسافروں کے جہاز میں سوار ہونے کا سلسلہ جاری تھا اچانک مسافر بریج نیچے گر گیا ایک بزرگ نیچے جا گرے۔
مزید پڑھیئےسحر و افطار میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
سحر کے اوقات میں 3 گھنٹے جبکہ افطار کے اوقات میں 4 گھنٹے لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیئےایک بچی کی ماں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا شادی کرنے کا فیصلہ
جیسنڈرا آرڈن نے اپنے 41 سالہ دوست کلارک گیفورڈ سے طویل رفاقت کے بعد منگنی کرلی۔
مزید پڑھیئےچین پاکستان میں فوجی اڈہ قائم کرسکتا ہے۔پینٹاگون
چین اپنے عالمی منصوبے ون بیلٹ ون روڈ کے تحفظ کے لیے پاکستان میں فوجی اڈہ قائم کرے گا۔
مزید پڑھیئےحکومت کا بجلی بلز میں نیلم جہلم سرچارج ختم کرنے کا فیصلہ
30 جون سے نیلم جہلم سرچارج ختم ہوجائے گا ۔وزیر پارلیمانی اموراعظم سواتی
مزید پڑھیئے