ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ و ایمونیشن برآمد ہوا، یہ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں سمیت دہشت گردی کی متعدد کاروائیوں میں ملوث تھے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جمعیت علماء اسلام (ف) آج پشاور میں پاور شو کرے گی
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے، آج ہونے والے اجتماع میں صوبے بھر سے ورکرز شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےلاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات سے نوازنے کی تقریبات کا انعقاد
کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا ستارہ امتیاز ملٹری نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی
مزید پڑھیئےپاکستان میں حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے 2 پروازیں سعودیہ روانہ
آج سے شروع ہونے والا حج آپریشن 9 جون تک جاری رہے گا، 259 حج پروازوں کے ذریعے 68 ہزار عازمین حجاز مقدس پہنچیں گے
مزید پڑھیئےگوادر،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ،کوارٹر میں سوئے7 افراد قتل
واقعہ رات تین بجے کے قریب پیش آیا ، تمام جاں بحق و زخمی افراد ایک رہائشی کوارٹر میں رہائش پذیر تھے اور سربندر میں حجام کی د کان پر کام کرتے تھے
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری
نیا پیکا بل کابینہ کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، اتھارٹی ڈیجیٹل حقوق سے متعلق معاملات پر حکومت کو مشورے دے گی۔
مزید پڑھیئےلاہور ایئرپورٹ پر اچانک آتشزدگی، امیگریشن سسٹم تباہ
امیگریشن سسٹم میں خرابی کی وجہ سے لاہور سے مدینہ جانے والی پہلی حج پرواز پی کے 717 تاخیر کا شکار ہوئی
مزید پڑھیئےکابل،طالبان ملٹری کی گاڑی دھماکے میں تباہ؛ 6 اہلکارہلاک،8 زخمی
دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر ہر طرف انسانی اعضا بکھر گئے،کسی شدت پسند گروپ نے حملے کی ذمے داری قبول نہیں کی۔
مزید پڑھیئےبجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ
بجلی کی قیمتوں میں یہ اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس کا اطلاق ماہ مارچ پر ہوگا۔
مزید پڑھیئےفالج کے علاج میں نیا انجکشن امید کی کرن بن گیا
کامیابی کا تناسب 30 فیصد- ایک لاکھ روپے مالیت کا انجکشن کارڈیو اسپتال کراچی میں مفت لگایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےگولڈ لیبارٹریوں کی آڑ میں کالے دھندے کا انکشاف
ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کے لیے طلائی زیورات پگھلا کر گولڈ بسکٹ بنائے جانے لگے- ذرائع
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
قائدا عظم نے فرمایا تھا قوم کے لیے تعلیم زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، پاکستان چیلنجز پر قابو پا کر ایٹمی قوت بنا۔خطاب
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ ریفرنس ، مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح…
عدالت نے سابق وزیر اعظم کے میڈیکل چیک اپ کی درخواست بھی منظور کرلی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں خوراک کے نظام میں تبدیلی اور نقائص کی دوری کیلیے ورکشاپ کا…
تکنیکی سیشنز کی معاونت کے فرائض گین (Gain)نرشنگ فوڈ پاتھ ویزپروگرام کے ریسرچ ایڈوائزر ڈاکٹر الزبتھ گراہم اور دیگر ماہرین نے انجام دیے۔
مزید پڑھیئےاتنی بڑی سیاسی جماعت کو ٹولہ کہنا غلط ہے، علی محمد خان
عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی۔آپ تیز آزمائیں ہم اپنا جگر آزمائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے9 مئی کے واقعات پر معافی تو مجھ سےمانگنی چاہیے، عمران خان
2014کے دھرنے کی انکوائری کیلئے تیار ہوں، خوشی ہو گی کہ مجھے انکوائری کمیٹی میں پیش کیا جائے،جیل میں گفتگو
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
بشریٰ بی بی کو 190ملین پاﺅنڈ ریفرنس سماعت کے بعد اڈیالہ جیل میں ہی روک دیا گیا۔
مزید پڑھیئےوکلا پولیس تصادم پر مریم نواز نے اہم بیان جاری کردیا
لاہور کے شہریوں کے تحفظ کیلیے محاذ آرائی سے گریز کیا جائے۔وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیئےاذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ,پاکستان نے کینیڈا کو بھی پچھاڑ دیا
پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 سے شکست دی، فائنل کھیلنے کے امکانات روشن
مزید پڑھیئےیوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب، 2 کرنل گرفتار
دونوں افسران فروری 2022ء میں شروع ہونے والی روس جنگ سے پہلے بھرتی ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےوکلا سے تصادم پر ترجمان پنجاب پولیس کا بیان آ گیا
پولیس لا اینڈ آرڈر کو یقینی بنا رہی ہے،کسی کوقانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، trjman
مزید پڑھیئےلاہور، وکلاکا مطالبات کے حق میں احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج، شیلنگ، متعدد زخمی
ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ سمیت 7 پولیس اہلکار زخمی ہوئے،پولیس نے 50سے زائد وکلا کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی مردہ گھوڑا بن چکی ہے، شیر افضل مروت
اپنے لوگ ہماری ٹانگیں کھینچ رہے ہیں،،شبلی فراز اور عمر ایوب نے میری عمران خان سے ملاقات نہیں ہونے دی، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند پر پہنچ گیا
آئی کیوب قمر سے چاند کی پہلی تصویر 15 یا 16 مئی تک موصول ہو نے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے گزشتہ ہفتے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےعارف علوی کی سانحہ 9 مئی کے ملزموں سے ملاقات
چاہتا ہوں کمیشن بنے، 9 مئی کی تحقیقات کی جائیں اور سزا دی جائے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےامریکا کی کال آنے سے پہلے قیدی نمبر 804 کو رہا کر دیں، مشاہد…
پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے لوگوں کے پاس جعلی مینڈیٹ ہے،اس وقت کسی سیاسی پارٹی کی نہیں پاکستان اور جمہوریت کی بقا کی اہمیت ہے، انٹر ویو
مزید پڑھیئےمیرا ایجنڈا آج ختم ہو گیا،شیر افضل مروت کا بڑا اعلان
ہرمعاملے پر عمران خان کو گمراہ کیا گیاہے،یہ اپنا بیان دیں پھر میں ان کا کچھا چٹھا کھولوں گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چاند کے مدار میں پہنچے گا
پاکستانی خلائی سائنسدان ڈاکٹر خرم خورشید اور ڈاکٹر قمر الاسلام چین میں موجود ہیں، آئی کیوب قمر کی ڈپلائمنٹ سے پہلے تمام ذیلی سسٹمز کا جائزہ لیا جائے
مزید پڑھیئےلاہور؛ ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کے مذاکرات کامیاب، ہڑتال موخر
روٹی اور نان زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ کو مطالبات کی منظوری کے لیے وقت دے دیا ہے۔
مزید پڑھیئے