حمزہ شہباز مریم نوازکی نسبت معتدل ہیں ،پی ڈی ایم کی سربراہی کمیٹی میں حمزہ شہباز کو شامل کرنے کی تجویزدینے پرغور
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خیر پور.تیز رفتار گاڑی بچوں پر چڑھ دوڑی،5جاں بحق
گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل بالکل تباہ ہوگئی جبکہ وین کا بھی نقصان ہوا۔
مزید پڑھیئےخانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں اجتماعی افطار اور اعتکاف پر پابندی کا اعلان
مسجد الحرام میں مطاف عمرہ کا اجازت نامہ رکھنے والے متعمرین کے لیے کھلا رہے گا تاہم مطاف میں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیئےشب برات آج عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی
کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے ہرقسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔
مزید پڑھیئےفیصل آباد ۔5 سالہ بچی کا قاتل سوتیلا باپ نکلا
ملزم شہزاد مسیح دوران تفتیش بار بار بیان بدل رہا تھا،دوران تفتیش بچی سے زیادتی اور قتل کا اعتراف بھی کر لیا۔
مزید پڑھیئےشوگرملز کیخلاف ایف آئی اے متحرک۔مریم نواز31 مارچ، جہانگیرترین 2 اپریل کو طلب
یکم نومبر2020 سے ایف بی آر میں ڈکلیئرڈشوگر فروخت کا ریکارڈ،کارپوریٹ بینک اکاﺅنٹس اور بے نامی اکاﺅنٹس کی فہرست لانے کا حکم دیاگیا۔
مزید پڑھیئےبغیر ماسک 96 اورایس او پیزکی خلاف ورزی پر 120 مقدمات درج
سٹی ڈویژن میں بغیر ماسک 31 اور ایس او پیزکی خلاف ورزی پر 66 مقدمات درج کئے گئے۔
مزید پڑھیئےQuick Programs Of Literary Analysis Thesis Statement Examples – What’s Needed
Writing commentary is undoubtedly essentially the most tough a part of writing any essay. Even after this detailed guide, the literary analysis assignment could go away you confused. How do you write a literary analysis essay when you do not have time for it or you don’t understand the e-book? …
مزید پڑھیئےQuick Programs Of Literary Analysis Thesis Statement Examples – What’s Needed
Writing commentary is undoubtedly essentially the most tough a part of writing any essay. Even after this detailed guide, the literary analysis assignment could go away you confused. How do you write a literary analysis essay when you do not have time for it or you don’t understand the e-book? …
مزید پڑھیئےQuick Programs Of Literary Analysis Thesis Statement Examples – What’s Needed
Writing commentary is undoubtedly essentially the most tough a part of writing any essay. Even after this detailed guide, the literary analysis assignment could go away you confused. How do you write a literary analysis essay when you do not have time for it or you don’t understand the e-book? …
مزید پڑھیئےکورونا کا پھیلائو۔ مسافر ٹرینیں ایک بار پھر بند کیے جانے کا امکان
اگلے دو روز میں ٹرینوں کی بکنگ 50 فیصد کردی جائے گی۔
مزید پڑھیئےمودی کی بنگلہ دیش آمد پر مظاہرے جاری۔مزید 5 افراد ہلاک
گولیاں لگنے سے زخمی 17 افراد کو اسپتال لایا گیا جن میں سے 3 مردہ حالت میں لائے گئے تھے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد کے قبرستانوں میں عوامی اجتماع پر پابندی
ایچ ایٹ اور ایچ الیون کے قبرستانوں میں اسسٹنٹ کمشنرز شب برات کے دن اور رات کو عوامی اجتماع کو روکنے کی پابندی کروائیں گے۔
مزید پڑھیئےلاہور کو مکمل لاک ڈاﺅن نہ کیا تو حالات قابو سے باہر ہو جائیں…
کاروباری مقامات، مارکیٹس کو مکمل بند کرنے کی تجویز دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےکورونا کی تیسری لہر۔ ملک بھر میں ہر قسم کی تقریبات پر مکمل پابندی…
پانچ اپریل سے ان ڈور اورآﺅٹ ڈور شادی تقریبات پر مکمل پابندی ہو گی ۔سیاسی کلچرل اور کھیلوں کی تقریبات پر بھی پابندی ہوگی۔
مزید پڑھیئےمسجد کے روحانی ماحول نے برطانوی خاتون کی کایا پلٹ دی
روزیلی نے ترکی کی نیلی مسجد میں چند لمحے گزارے تھے - نمازیوں کو دیکھ کر متاثر ہوئی- واپس جا کر اسلام کا مطالعہ شروع کیا- چند ماہ میں ہی دین حنیف کی گرویدہ ہوگئی-
مزید پڑھیئےہولناک آگ نے نہیں جلایا
اکتوبر 1999ء میں ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سوئی گیس کی پائپ لائن پھٹنے کا قیامت خیز سانحہ پیش آیا۔ پائپ لائن مرمت کے دوران ایک زبردست دھماکہ سے پھٹ گئی۔ اردگرد کا پورا علاقہ آگ کی لپیٹ میں آگیا۔ اس وقت محکمہ سوئی گیس کے سات ملازم پائپ لائن کی …
مزید پڑھیئےنیپالی فوج کے افسرکا قبول اسلام
اسی دوران دسہرہ کا تہوار آگیا اور میرے گھر والے مجھ پر زور ڈالنے لگے کہ میں بھی ان کے تہوار میں شرکت کروں، میں نے صاف صاف کہہ دیا کہ میں کسی صورت میں ان کا ساتھ نہیں دے سکتا، اِدھر بیوی رو رہی تھی تو ادھر بچے رو …
مزید پڑھیئےسینیٹ اپوزیشن لیڈر چھوٹا عہدہ ہے تو اتنی ہٹ دھرمی کیوں دکھائی۔شیری رحمان
پہلے کہاتھاکہ ہم استعفوں کی سیاست پریقین نہیں رکھتے،یہ نہیں ہوسکتاکہ آپ کسی کودیوار سے لگائیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےرینجرزاورپولیس کی گڈاپ میں مشترکہ کارروائی۔2 دہشتگردگرفتار
ملزمان کے قبضے سےاسلحہ،ایمونیشن اوربارودی موادبرآمد کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےقومی کرکٹرزآج سے سنچورین میں ٹریننگ شروع کریں گے
فزیکل فٹنس، بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں اِن ایکشن ہوں گے۔
مزید پڑھیئےگستاخانہ خاکے برطانوی تعلیمی نصاب میں شامل
اسکولوں میں دو برس سے دکھائے جا رہے ہیں- مسلم طلبہ توہین آمیز سرگرمیوں پر مشتمل کلاسوں سے غیر حاضر رہنے لگے-
مزید پڑھیئےمولانا تنویر الحق تھانوی پی ٹی آئی میں شامل
مولاناتنویر الحق تھانوی کے مشکور ہیں انہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکی۔خرم شیر زمان
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کی طبیعت ناساز
سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کو دو روز سے بخار ہے اور وہ اپنی ڈیرہ اسماعیل خان والی رہائشگاہ پر قیام پذیر ہیں۔
مزید پڑھیئےایف آئی اے کی چینی سٹہ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری۔ مزید4 گرفتار
گرفتار ملزمان شوگر بروکرز ہیں ، تعدادسات ہو گئی۔
مزید پڑھیئےمصر۔ ٹرینوں کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد32 ہو گئی
185 مسافر زخمی، حادثے کی تفتیش کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔
مزید پڑھیئےملتان۔ عمران خان کی تصاویر اتارکر نوازشریف کی لگا دی گئیں
کچھ افراد عمران خان ، چوہدری سرور اور شاہ محمود قریشی کی دفتر میں لگی تصاویر اتار کر نوازشریف کی تصویر مانگی جارہی ہیں۔
مزید پڑھیئےانڈونیشیا۔گرجا گھر کے باہر2 خودکش حملے۔ 2 افراد ہلاک،14زخمی
ماکاسر میں گرجا گھر میں ایسٹر کے موقع پر دعائیہ تقریب کا سلسلہ جاری تھا کہ گرجا گھر کے باہر زور دار دھماکا ہوا۔
مزید پڑھیئےکورونا کی تیسری لہرتیز۔ مزید 57 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
کورونا سے متاثر 3 ہزار 43 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکی طبیعت ناساز۔سیاسی سرگرمیاں منسوخ
تیز بخاراور گلے میں شدید درد ہے، کورونا ٹیسٹ بھی کروا لیاگیا، رپورٹ منفی آئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos