یہ یادداشتیں خوراک کے تحفظ، صنعتی ترقی، برآمدات میں اضافے اور آفات سے نمٹنے کی قومی صلاحیت کو بہتر بنائیں گی ، آصف زرداری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پولیس کا کچے میں آپریشن، موٹر وے سے اغوا ہونے والے 11 مغوی بازیاب
ڈاکوؤں نے چند روز قبل مغویوں کو یرغمال بنا کر ساتھی کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔
مزید پڑھیئے9 مئی کے دو مقدمات میں خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے ٹرائل کیلیے پیش نہ ہونے پر خدیجہ شاہ کے جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
مزید پڑھیئےربیع الثانی کا چاند 23ستمبر کو نظر آنے کا قوی امکان
23ستمبر کو غروب آفتاب تک نئے چاند کی عمر 41گھنٹے 54منٹ ہوگی۔ماہرین فلکیات
مزید پڑھیئےامریکی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر واشنگٹن میں گر کر تباہ
ہیلی کاپٹرمیں سوار 4 اسپیشل آپریشنز کے فوجیوں کی حالت تاحال ’نامعلوم‘ ہے۔
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کا ویڈیو لنک سماعت کا بائیکاٹ، عدالت…
آئندہ سماعت پر 10گواہ بیان ریکارڈ کروانے کے لیے طلب کر لیے گئے۔
مزید پڑھیئےعالمی میڈیا نے پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدہ خطے کیلیے اہم قرار دے دیا
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی اتحاد ایک نئی دفاعی صف بندی کی عکاسی کرتا ہے،تجزیہ کار
مزید پڑھیئےسپر فور مرحلہ: کون کس کیخلاف کھیلے گا؟
آخری گروپ میچ آج بھارت اور عمان کے درمیان کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےجسٹس طارق جہانگیری سمیت 5ججز نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اقدامات چیلنج…
جج کو کام سے روکنے کی درخواست ہائیکورٹ میں قابل سماعت نہیں، جج کو صرف آرٹیکل 209 کے تحت کام سے روکا جا سکتا ہے ، ۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےبھارتی فوجی افسران اور افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہیں، ڈی جی…
بھارت اپنے اندرونی مسائل کو بیرونی جبکہ بیرونی مسائل کو اندرونی مسئلہ بنا کر پیش کرتا ہے،جرمن جریدے کو خصوصی انٹرویو
مزید پڑھیئےٹرمپ نے انڈیا کو چابہار بندرگاہ سے متعلق دی گئی رعایت واپس لے لی
ہم ایرانی حکومت کو جوابدہ بنانے کے لیے تمام تر ذرائع استعمال کرتے رہیں گے۔امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھیئےمیئر لندن صادق خان کا شمار دنیا کے بدترین میئرز میں ہوتا ہے،ٹرمپ
میرے کہنے پر صادق خان کو شاہی ضیافت میں مدعو نہیں کیا گیا، صادق خان شاید آنا چاہتے تھے، لیکن میں انہیں وہاں نہیں دیکھنا چاہتا تھا۔صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےغزہ جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے پھر ویٹو کردی
عرب میڈیا کے مطابق یو این سلامتی کونسل میں 14 ارکان نے قرارداد کی حمایت میں ووٹ دیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے
وزیر اعظم ہفتے کے روز اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کی تقریب سے خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور سعودی عرب کا معاہدہ اسلامی ممالک کے مشترکہ دفاع کا آغاز ہے،…
دونوں ممالک کو آگے بڑھ کر اپنی صلاحیت کے مطابق اسلامی دنیا کی قیادت کرنی چاہیے، کراچی میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےغزہ میں دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
دھماکا سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ہوا جب وہاں سے فوجی قافلہ گزر رہا تھا۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ،سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنائے، محمد نبی 60 رنز کیساتھ نمایاں رہے
مزید پڑھیئے"مہکاں” ادبی ایوارڈ ۔ 2025 ء کی چوتھی شاندار تقریب
صفدر حسین وامق اور ملک مہر علی نے "مہکاں" کی ادبی خِدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔
مزید پڑھیئےقطر کا اسرائیل کیخلاف عالمی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان
ہیگ میں آئی سی سی کی ڈپٹی پراسیکیوٹر نزہت خان سے 2 ملاقاتیں کیں، اسرائیل کو قانونی طور پر کٹہرے میں لانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےپاکستان اور چین کی دوستی وقت کی آزمائش پر پوری اتری: آصف علی زرداری
صدرآصف علی زرداری سے سیکریٹری کمیونسٹ پارٹی سنکیانگ چن شیاوجیانگ کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں گورنر سنکیانگ ارکن تونیاز بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےسوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ
زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی، مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 184 کلومیٹر تھی۔
مزید پڑھیئےچمن بارڈر کے قریب پارکنگ میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق
دھماکا خیز مواد مسافروں کے سامان میں رکھا ہوا تھا جبکہ اس کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔ڈپٹی کمشنر
مزید پڑھیئےامریکا بگرام ایئر بیس واپس لینے کی کوشش کر رہا ہے، صدر ٹرمپ
ہم اپنا فوجی اڈہ واپس چاہتے ہیں اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ یہ ایک گھنٹے کے فاصلے پر ہے جہاں سے چین اپنے جوہری ہتھیار بناتا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا نے ممنوع دوا کی اسمگلنگ میں ملوث بھارتیوں کے ویزے منسوخ کر دیے
سفارت خانے نے ویزہ منسوخ یا مسترد ہونے والے افراد کے نام ظاہر نہیں کیے۔
مزید پڑھیئےاردن: شاہ حسین پُـل کی سرحدی چوکی پر فائرنگ ، 2 اسرائیلی سکیورٹی اہل…
تین مسلح افراد اردن کی طرف سے پہنچے, انھوں نے سرحدی چوکی پر فائرنگ کیا،سرائیلی ریڈیو
مزید پڑھیئےٹی20 ایشیا کپ: افغانستان کا سری لنکا کو جیت کیلے 170 رنز کا ہدف
محمد نبی نے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے 22 گیندوں پر 6 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے 60 رنز کی اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےامریکا اور برطانیہ کے درمیان ٹیکنالوجی میں شراکت داری معاہدہ طے پا گیا
برطانیہ اور امریکا کے درمیان رشتہ ناقابل شکست ہے برطانیہ کےسب سے مضبوط، قریبی، قابل اعتماد کاروباری شراکت دار رہیں گے۔صدر ٹرمپ
مزید پڑھیئےجیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو نے گولڈ میڈل جیت لیا
انہوں نے فائنل راؤنڈ میں 88.16 میٹر کی تھرو کرکے سونے کا تمغہ جیتا۔
مزید پڑھیئےسندھ: سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا پرانا نظام بحال
یکم نومبر 2024 کو اس سلسلے میں جاری آفس میمورینڈیم واپس لے لیا گیا ہے، اس طرح اب یہ اسکیم ختم کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں خاتون کو ہراساں کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم کے خلاف فحش تصاویر و ویڈیوز ریکارڈ کرنے اور بلیک میلنگ کے ثبوت سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos