آئی سی سی کا وفد کا 26 اپریل کا دورہ بھارت بھی خطرے میں پڑ گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لیگی رہنما حنیف عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری
شوکت خانم کینسرہسپتال کی انتظامیہ نے مسلم لیگی رہنما کے خلاف ہرجانہ کیس کیا تھا۔
مزید پڑھیئےقانونی محاذ پر حکمراں جماعت کو ایک اورشکست
الیکشن کمیشن نے پی کے 63 ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کر دی۔
مزید پڑھیئےطالبان نے نظام حکومت کے نکات جاری کر دیے
رہبر شوریٰ کی منظوری کے بعد جاری کئے گئے- شریعت کے مطابق تمام شہریوں کو آزادی حاصل ہوگی- جان- مال و عزت محفوظ ہونگے- خواتین کو وراثت سمیت تمام حقوق ملیں گے- حجاب کے ساتھ ملازمت کر سکیں گی۔
مزید پڑھیئےمہر مبارک کی نقل بغداد سے ترکی لائی گئی
اصل مہر گم ہونے کے بعد حضرت عثمانؓ نے بنوائی تھی- چاندی کی انگوٹھی میں سرخ عقیق استعمال ہوا ہے- ’’محمد رسول اللہ‘‘ کے الفاظ بھی کندہ ہیں- 16 ویں صدی عیسوی میں بغداد سلطنت عثمانیہ کے تحت آیا تو مہر قسطنطنیہ لائی گئی- توپ کاپی میوزیم میں محفوظ مہر مبارک ایک سینٹی میٹر کی ہے- اس پر تحریر ’’محمد رسول اللہ‘‘ کے الفاظ خط کوفی میں ہیں۔
مزید پڑھیئےروز مرہ سرکاری امور چلانے کے لیے قرضے لینے پڑ رہے ہیں۔ اسد عمر
ہم 3 سال میں معیشت کے بہت مشکل اور کامیاب سفر سے گزر کر آئے ہیں۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےکیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو عدالت میں روزہ کیوں توڑنا پڑگیا?
پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اچانک طبیعت ناساز ہوگئی تھی۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کوئٹہ بم دھماکے کی تفصیل بتا دی
ہوٹل پارکنگ میں خودکش دھماکے کے لیے 60 سے 80 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےاین اے 249 میں ضمنی انتخاب مقررہ وقت پر کرانے کا اعلان
آئندہ دو روز میں بیلٹ پیپرز الیکشن کمیشن کو فراہم کردیئے جائیں گے۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر
مزید پڑھیئےبھارت کا ایک اورپاکستانی جاسوس کبوتر پکڑنے کا دعویٰ
بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز نے کبوتر کو جاسوس قرار دے کر ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کا مقابلہ کرنا ہے تو خدمت میں کرو۔ مریم نواز
شہباز شریف کو جب بھی گرفتار کیا گیا تو ان کا جرم صرف نواز شریف سے وفا نکلا۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ نظرِثانی کیس۔ججز میں تلخ کلامی
جسٹس مقبول باقر ناراض ہوکرکمرہ عدالت سے چلے گئے۔جسٹس مقبول باقراس بینچ کی محبوبہ ہیں۔عمرعطا بندیال
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منطورکرلی
عدالت نے اپوزیشن لیڈر کو 50 ،50 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےوزیرِ اعظم کو جیل میں ڈالیں، پھر دیکھیں انصاف کا تقاضا۔شاہد خاقان
وہ وقت دور نہیں کہ پاکستانیوں کو بیرونِ ملک سفر سے منع ہی کر دیا جائے، این سی او سی کو بند کریں۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشہباز گِل کو انڈہ مارنے والی خاتون کو عدالت سے نکال دیا گیا
امن و امان کی صورتِ حال کے پیشِ نظر خاتون کو عدالت سے باہر نکالا۔سیکیورٹی اسٹاف
مزید پڑھیئےضلع وسطی اور کیماڑی کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ 21 اپریل سے پانچ مئی تک رہے گا۔ضلعی انتظامیہ
مزید پڑھیئےن لیگ کی لیڈر شپ اخلاقی طور پر دیوالیہ ہے ۔فواد چوہدری
ن لیگ کی لیڈر شپ کو بڑے سے بڑا جھوٹ بھی آسانی سے کہنے پرملکہ حاصل ہے۔
مزید پڑھیئےشوگراسکینڈل ۔نیب نے ایک اور صوبائی وزیر کو طلب کرلیا
نیب راولپنڈی نے صوبائی وزیر آبپاشی محسن لغاری کو چار مئی کو طلب کیا۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا کوئٹہ دھماکے کا نوٹس ۔وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب
دھماکے کی ہر پہلوسے تفتیش کریں، وزیر اعظم رات گئے تک معاملات کی نگرانی کرتے رہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا سے مزید 98جان کی بازی ہار گئے
گزشتہ24 گھنٹوں میں پانچ ہزار 857افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
مزید پڑھیئےمیرے خلاف تو ن لیگ نے بھی ایسا کیس نہیں بنایا۔جہانگیر ترین
اسلام آباد سے کچھ لوگوں نے وزیراعظم سے میری ملاقات کی یقین دہانی کرائی ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکوئٹہ دھماکے کی ذمہ داری طالبان پاکستان نے قبول کرلی
چینی سفیر بھی ہوٹل میں ٹہرے ہوئے تھے تاہم دھماکے کے وقت وہ ہوٹل میں موجود نہیں تھے۔ شیخ رشید احمد
مزید پڑھیئےوزیر داخلہ شیخ رشید کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت
دھماکے کی رپورٹ آئی جی پولیس بلوچستان سے طلب، ملوث عناصر کو انجام تک پہنچائیں گے، وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےانڈونیشیا کی آبدوز زیر آب ڈرلنگ کے دوران 53 اہلکاروں سمیت لاپتہ
جرمنی کی آبدوز ’’کے آر آئی نانگگلہ 402‘‘ انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے سمندر میں آبی گولوں کا استعمال کرتے ہوئے ڈرلنگ کر رہی تھی، عالمی میڈیا
مزید پڑھیئےپاکستانی جاسوس کبوترکیخلاف مقدمہ‘ بھارتی ماہرین قانون سرجوڑ کر بیٹھ گئے
گزشتہ ہفتے کے روز ایک کبوتر پاکستانی علاقے سے اڑتا ہوا سرحد پار کرکے بھارتی علاقے میں چلا گیا تھا جسے بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے پکڑکر جاسوس قرار دیا تھا
مزید پڑھیئےفی تولہ سونا 700 روپے مہنگا
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 104000روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےانٹربینک میں ڈالر کی قدرایک بار پھر 153روپے سے تجاوز کر گئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاو کے بعد 25پیسے کے اضافے سے 153.60روپے پر بند ہوٸی
مزید پڑھیئےاسپیکر سے معافی نہیں مانگوں گا، شاہد خاقان عباسی
مجھے اپنے خلاف کسی بھی کارروائی کی کوئی پرواہ نہیں، سابق وزیر اعظم
مزید پڑھیئےکوئٹہ کے سرینا چوک پرہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق
زخمیوں میں سے 2 کی حالت تشویشناک،جاں بحق افراد میں ہوٹل کا سیکیورٹی گارڈ اور ایک پولیس اہلکار شامل، دھماکے میں 2 اسسٹنٹ کمشنرز بھی زخمی ہوئے
مزید پڑھیئےعدالت عظمیٰ کے جج کو تنبیہہ کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں، جسٹس فائز
چیف جسٹس سے خط میں آپ نے میرے استعفے کا مطالبہ کیا، آپ نے مجھ سے وہ کلمات منسوب کیے جو میں نے تقریرکی نہ زبانی ادا کیے، طاہر اشرفی کو خط
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos