مولانا کی پریس کانفرنس بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس کا جواب ہوگی ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سینئرصحافی ضیاشاہد انتقال کرگئے
ضیاشاہد گردوں کے عارضے سمیت دیگر امراض میں مبتلا اور گزشتہ 2 ہفتوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے
مزید پڑھیئےرمضان المبارک‘ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
ملک بھر میں ایک ہی دن روزہ اور ایک ہی دن عید منائیں گے، عبد الخبیر آزاد
مزید پڑھیئےکراچی: حسن اسکوائر پر دھرنا شرکا میں لنگر تقسیم کیلیے دیگیں پہنچادی گئیں
ملک کے مختلف شہروں کی طرح کراچی میں بھی تحریک لبیک کے کارکنان سراپا احتجاج ہیں، دھرنے کے شرکا کے لیے کھانے کا اہتمام بھی کیا جارہا ہے
مزید پڑھیئےتحریک لبیک کے کارکنان اورنگی ٹائون میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں
ٹی ایل پی کے کارکنان میں لنگر کی تقسیم کے لیے دیگیں بھی بھجوادی گئیں، دیکھیے اس وڈیو میں
مزید پڑھیئےتحریک لبیک کے کارکنان کے حسن اسکوائر پر احتجاج اور دھرنے کی ویڈیوز
ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کی گرفتاری کے خلاف کارکنان سراپا احتجاج، ملک کے بیشتر شہروں میں دھرنے
مزید پڑھیئےتحریک لبیک کے مختلف شہروں میں دھرنے، پنڈی اور اسلام آباد کے داخلی راستے…
احتجاج کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کا لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی گئی
مزید پڑھیئےتحریک لبیک پاکستان کےسربراہ گرفتار،ملک بھر میں مظاہرے
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ اور علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کے صاحبزادہ علامہ سعد حسین رضوی کو لاہور میں گرفتار کرلیا گیا ہے، جس کے بعد ملک گیر احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا۔جبکہ ملک گیر احتجاج میں شامل ٹی ایل پی کے کارکنوں کی جانب سے ملک بھر کی …
مزید پڑھیئےحلقہNA-249سے نوازشریف کی کامیابی ووٹ کوعزت دوکے نظرئیےکی کامیابی ہوگی،مفتاح اسماعیل
مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ ڈسکہ کے عوام نے میاں محمدنواز شریف کی شیرنی کو کامیاب کر کے کراچی کے عوام کے لئے پیغام بھیجا ہے
مزید پڑھیئےشہر قائد کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام
ایم اے جناح روڈ پر سیون ڈے سے ٹاور،کھارادراوردیگرعلاقوں میں ٹریفک کا شدید دباؤ ہے۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کا نئی مردم شماری کرانے کا فیصلہ
نئی مردم شماری کا عمل مارچ2023تک مکمل کر لیا جائے گا۔ اسد عمر
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ بورڈ کے دو ملازمین کرونا سے چل بسے
حافظ محمد بلال کا تعلق ڈومیسٹک کرکٹ کے شعبے سے تھا۔فلک شیرپی سی بی کے سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ سے تھے۔
مزید پڑھیئےParier Web Selon Le N° 1 Certains avis casino la riviera en ligne La…
Béat Laquelle Levant La Législation Avérés Salle De Jeu De Tenace Physiques Le 25 Avril De Cette Année Royaume Budget 2022 , Voici Leurs Gouvernements Qui Tireront Leur Degré Épingle En Jeu Les Salle De Jeu Online Sur Son Leiu De Royaume Association En Tenant Nouveautés Dargent À Distance Langue …
مزید پڑھیئےسندھ کے تحفظات مسترد ۔ مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری
وزیراعلی سندھ نے مردم شماری کے نتائج پراختلافی نوٹ لکھا۔
مزید پڑھیئےبدین تھانہ حملہ کیس میں ذوالفقار مرزا سمیت تمام ملزمان بری
ذوالفقار مرزا سمیت دیگر 54 افراد پر چھ سال قبل 2015 میں بدین تھانے پر حملہ، ہنگامہ آرائی جلائو گھیراو کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےامریکا میں پولیس فائرنگ سے ایک اورسیاہ فام نوجوان ہلاک
سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت پر مینیاپولس میں ایک بار پھر مظاہرے شروع ہوگئے۔
مزید پڑھیئےصدقہ فطر وفدیہ صوم کا اعلان
گندم کے حساب سے فطرانہ اور فدیہ صوم 120 روپے فی کس ہوگا۔
مزید پڑھیئےمیں نے اپنی والدہ کے قاتلوں کے وکیل کوووٹ نہیں دیا۔بلاول
آپ نے سوچاکیسے شہید بے نظیر بھٹو کے قاتل کے وکیل کو سینیٹر بنائیں۔
مزید پڑھیئےبلاول نے ن لیگ کی ہوا نکال دی۔شیخ رشید
عمران خان خوش قسمت ہیں جنہیں اتنی نالائق اپوزیشن ملی۔
مزید پڑھیئےایران نے جوہری مرکز پر حملے کی ذمے داری اسرائیل پرعائد کردی
جوہری مرکز پرکیے گئے حملے کا بدلہ لیا جائے گا۔ایرانی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےسعید غنی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان واپس لینے کا امکان
سندھ میں محکمہ تعلیم کی غیرتسلی بخش صورتحال ہے۔
مزید پڑھیئےپٹرول بحران۔ ڈی جی آئل ڈاکٹرشفیع آفریدی عہدے سے برطرف
ڈائریکٹر آئل ڈائریکٹوریٹ ڈاکٹر عمران احمد قائم مقام ڈی جی آئل تعینات کر دیے گئے۔
مزید پڑھیئےبچوں کی ہلاکت۔ شوہر نے اہلیہ کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا
آئندہ 24 گھنٹوں میں کیمیکل اجزا لیبارٹری سے رپورٹس آجائے گی جس کے بعد نامزد ملزمہ کو باقاعدہ گرفتارکرلیا جائے گا۔تفتیشی حکام
مزید پڑھیئےجب نمک کھا رہے تھے،جہانگیر شوگر مافیا نہیں تھے۔مریم نواز
آج اچانک آپ کو یاد آگیا کہ وہ شوگرمافیا ہیں ، ان پر مقدمات بنانا یاد آگیا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو نے نوٹس پھاڑکراچھی حرکت نہیں کی۔ راناثناء اللہ
پیپلز پارٹی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ لینا بے اصولی ہے۔ میڈیا سے بات چیت
مزید پڑھیئےبلاول نے پی ڈی ایم کا بھیجا گیا شوکاز نوٹس پھاڑکر پھینک دیا
شاہد خاقان عباسی کا شوکاز نوٹس پھاڑنے پر شرکا کی جانب سے تالیاں بجائی گئیں۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم سے مستعفی ہونے کا اعلان
پی ڈی ایم کو فعال رکھنا ہے تو پیپلزپارٹی اور اے این پی سے معافی مانگی جائے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتحریک لبیک پاکستان کا 20 اپریل کو ناموس رسالت مارچ کا اعلان
مارچ کا آغاز 20 اپریل کی رات مولانا خادم حسین رضوی کی آخری آرام گاہ پر فاتحہ خوانی سے ہوگا۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکے وارنٹ جاری نہیں کیے،نیب۔ لاہورہائیکورٹ نے درخواست ضمانت نمٹادی
نیب وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے 10 روز پہلے آگاہ کرے۔عدالت
مزید پڑھیئےپی کے 63 نوشہرہ ضمنی الیکشن۔ن لیگ کوجواب جمع کرانے کا آخری موقع
آئندہ جواب جمع نہ کرانے پرفیصلہ سنادیں گے۔ رکن سندھ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos