کوئٹہ گلیڈیٹرز نے آج میچ میں اعظم خان کی جگہ انور علی کو ٹیم میں شامل کیاہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بلین ٹری سونامی مہم کامیابی سے ہم کنارہوچکی ہے،وزیراعظم
اس مہم کی کامیابی سے ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں سے لڑنے کا حوصلہ ملا ہے،عمران خان
مزید پڑھیئےجھوٹی خبر: پاکستان میں پائلٹ گرفتار ہونے کی اسرائیلی تصدیق
یروشلم پوسٹ کی ویب سائیٹ پر پائلٹ سے متعلق اصل خبر کچھ اور ہے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ پنجاب کےترجمان کی نواز شریف سےجیل میں ملاقات
ڈاکٹرز نے نواز شریف کا چیک اپ کیااورادویات میں تبدیلی کی تجویز دی۔
مزید پڑھیئےاجیت دول کی بزدلی راہول گاندھی نے بے نقاب کردی
افغان طالبان سے ڈیل کی تھی۔ کڑوے سچ سے مودی کے حامیوں کو مرچیں لگ گئیں۔
مزید پڑھیئےن لیگ کا ایک دھڑا نوازشریف کی صحت پرسیاست کررہاہے،فواد
عمران خان لوٹی گئی رقم کی بات نہ کرے تویہ لوگ نوبل انعام نہیں بلکہ سارے ایوارڈز دینے کیلئے تیار ہیں،وزیراطلاعات ونشریات
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو اورنواز شریف کی ملاقات کاکوئی سیاسی ایجنڈانہیں،قائرہ
جب دو بڑے لیڈر بیٹھتے ہیں تو سیاسی گفتگو تو ہوگی۔پی پی رہنما
مزید پڑھیئےکوئٹہ گلیڈیٹرزکاکراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ
کراچی کنگز کے بابر اعظم، کولن انگرام، عماد وسیم اور محمد عامر ایکشن میں دکھائی دیں گے۔
مزید پڑھیئےبھارت میں 7مرحلوں میں عام انتخابات کےانعقادکااعلان
الیکشن کاپہلا معرکہ 11 اپریل سےشروع ہوگا
مزید پڑھیئےپی کےایل آئی اسپتال قائم کرناہماری بڑی ترجیح تھی،شہبازشریف
لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ اسپتال میں جگر ٹرانسپلانٹ کے پہلے کامیاب آپریشن پر ڈاکٹر سعید اختر، ڈاکٹر فیصل دار، سابق وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور دیگر متعلقہ محکمہ صحت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے …
مزید پڑھیئےبھارت میں فوجیوں کی تصاویراستعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی
الیکش کمیشن کا انتخابی پوسٹرز، بینرز اور دفاتر سے فوجیوں کی تصاویر ہٹانے کا حکم
مزید پڑھیئےبھارتی وزیراعظم ہمیں کمزور کرنا چاہتا ہے۔شاہ محمود قریشی
امتحان ابھی ختم نہیں ہوا، بھارت سارک کو یرغمال بنا چکا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں پہلا لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن
رحیم یار خان کے 31 سالہ ندیم کا جگر ٹرانسپلانٹ کیا, آپریشن ساڑھے 12 گھنٹے تک جاری رہا۔
مزید پڑھیئےرواں سال ترسیلات کی مد میں 21ارب ڈالر آنے کا امکان
پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ میں خاطر خواہ سرمایہ کاری متوقع ہے۔ترجمان وزارت خزانہ
مزید پڑھیئےروسی ایئرپورٹ پر امریکی سفارتی اہلکار کے سامان سے مارٹر شیل برآمد
روس کی وزارت خارجہ نے سفارتی عملے کے سامان سے مارٹر شیل ملنے کو اشتعال انگیزی قرار دیدیا۔
مزید پڑھیئےایتھوپیا کا مسافر طیارہ گر کر تباہ۔157 افراد ہلاک
طیارہ عدیس ابابا سے کینیا کے دارالحکومت نیروبی جار ہا تھا کہ حاڈثے کا شکار ہو گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش۔درجنوں افراد زخمی
ہلکی اوتر تیز بارش سے شروع ہوتے ہی کئی علاقوں میں بجلی منقطع ہو گئی
مزید پڑھیئےمیانمار کی ریاست راکھائن میں پولیس اہلکاروں پر حملہ۔ 9 ہلاک
حملہ آور جاتے ہوئے پولیس اہلکاروں کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑی کراچی پہنچ گئے
پاکستان آکر بہت خوشی ہوئی ہے۔غیر ملکی کھلاڑی
مزید پڑھیئےنواز شریف کو کچھ ہوا تو اسے قتل تصور کیا جائے گا
لاہور کے سروسز اور جناح اسپتال میں امراض قلب کا شعبہ ہی نہیں۔خورشید شاہ
مزید پڑھیئےپاکستانی شہریت حاصل کرنے والوں میں بھارتی سب سے آگے نکل گئے
دوسرے نمبر پر افغانستان اور تیسرے نمبر پرسری لنکا کے باشندے شامل۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف لندن میں مظاہرہ
کشمیریوں اور سکھ برادری سمیت امن کے سفیروں نے شرکت کی۔مودی سرکار کے خلاف نعرے لگائے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر کے اخبارات کا انوکھا احتجاج۔ پہلا صفحہ خالی چھوڑ دیا
احتجاجاً سرورق خالی چھوڑ نے کا مقصد احتجاج ریکارڈ کرانا ہے۔
مزید پڑھیئےدوحہ میں امریکا طالبان مذاکرات میں کچھ معاملات پر معاہدہ ہو گیا
معاہدوں کی تفصیل ابھی میڈیا سے خفیہ رکھی جا رہی ہے۔افغان میڈیا
مزید پڑھیئےپی ایس ایل۔کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج ٹکرائیں گے
میچ دو بجے کی بجائے شام سات بجے کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےکولمبیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ،خاتون میئر سمیت 12 افراد ہلاک
حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی ۔ لاشیں جل جانے سے شناخت میں مشکلات
مزید پڑھیئےبلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش ۔سردی میں اضافہ
ندی نالوں میں سیلابی صورتحال ہوسکتی ہے۔پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کے اغوا کا دعویٰ جھوٹا ثابت
بھارتی فوجی محمد یاسین محفوظ ہے ۔ترجمان بھارتی دفاع
مزید پڑھیئےملکی سلامتی اور افواج پاکستان سے یکجہتی کیلیے ٹرین مارچ نواب شاہ پہنچ گیا
پی ٹی آئی کا ٹرین مارچ مختلف شہروں سے ہوتا ہوا رحیم یار خان پہنچے گا۔
مزید پڑھیئےبھارت عالمی برادری کو گمراہ کرنا چھوڑ دے۔ پاکستان
پلوامہ حملہ ایل او سی سے دور ہوا جس میں مقامی بارود اور گاڑی استعمال ہوئی
مزید پڑھیئے