ریٹرننگ افسر نے یوسف رضاگیلانی کے کاغذات پرپی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد کر دیے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سینیٹر مشاہداللہ خان اسلام آباد میں انتقال کرگئے
وہ کافی عرصے سے علالت کا شکار تھے. محمد زبیر نے مشاہداللہ خان کے انتقال کی تصدیق کی۔
مزید پڑھیئےسینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کے بیان پر اٹارنی جنرل الیکشن کمیشن میں طلب
بتائیں کہ کون لوگ اسلام آباد میں پیسوں کا بیگ لے کر پھر رہےہیں، الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل سے سوال
مزید پڑھیئےحلیم عادل شیخ کی گرفتاری کیلیے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے، وزیراعظم
عمران خان کا گورنر ہاؤس سندھ میں تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی سے ویڈیو لنک خطاب، سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی گرفتاری کی پُرزور مذمت
مزید پڑھیئےامن معاہدے پر مکمل عمل چاہتے ہیں، ملابرادر کا امریکی عوام کے نام کھلا…
افغان طالبان نے امریکا سے امن معاہدے پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھیئےعلی ظفر کا سدپارہ کو خراج تحسین، اپنا گانا ’پہاڑوں کی قسم‘ کوہ پیما…
علی سدپارہ نے اپنی زندگی ملک کے لیے بے مثال کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے داؤ پر لگادی
مزید پڑھیئےعام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ متعارف کرانا چاہتے ہیں، وزیراطلاعات
قوم شفاف انتخابات میں رکاوٹ بننے والوں کوپہچان چکی،شبلی فراز
مزید پڑھیئےانسداد دہشتگردی عدالت نے عزیر بلوچ مزید 3 مقدمات سے بری کردیا
لیاری گینگسٹرکو مجموعی طور پر 9 مقدمات میں بری کیا جاچکا، رینجرز نے اپریل 2017میں گرفتار کرکے پاک فوج کے حوالے کیا تھا، 3سال بعد پولیس کے سپرد کردیا گیا تھا
مزید پڑھیئےمریم کی لاپتہ افرادکے لواحقین سے ملاقات کے بعد شیخ رشید کو بھی خیال…
وزارت قانون گمشدہ افراد سے متعلق قانونی پہلووں کا جائزہ لے رہی ہے، لاپتہ افراد کی بازیابی کیلیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، وفاقی وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےدی ہنڈریڈ لیگ کے ڈرافٹ جاری، مہنگا ترین پاکستانی کھلاڑی کون؟
250 سے زائد غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست مں 36 پاکستانی بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےایران کوصرف فوجی کارروائی کی دھمکی سے مذاکرات پرلایا جاسکتا ہے، اسرائیل
نئی امریکی انتظامیہ ایران کیساتھ کیے گئے عالمی جوہری معاہدے میں دوبارہ شمولیت اختیار کرلیتی ہے تو ہم اس کی حمایت نہیں کریں گے، امریکا میں اسرائیلی سفیر گیلاد اردان کی گفتگو
مزید پڑھیئےبھارت نے سکھوں کو مذہبی تقریب میں شرکت کیلیے پاکستان آنے سے روک دیا
پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی اور شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی کا بھارتی حکومت کے اقدام پر احتجاج
مزید پڑھیئےسندھ میں کوروناسے متاثرپولیس افسران و اہلکاروں کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز
126 مزید افسران اور اہلکاروں میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، ترجمان سندھ پولیس
مزید پڑھیئےقطب جنوبی کی سرد، برفیلی اور تاریک گہرائی میں اچھوتے جانوروں کی دریافت
قطب جنوبی کے سرد اور تاریک سمندر کی تہہ میں پتھر پر ان جانوروں نے سائنسدانوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے
مزید پڑھیئےمئی تک افغانستان سے اپنے تمام فوجی اہلکار واپس بلالیں گے، نیوزی لینڈ
افغانستان میں 2001 سے نیوزی لینڈ کے 3 ہزار 500 فوجی تعینات تھے
مزید پڑھیئےعام آدمی کے مفادات کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، وزیر اعظم
ہم خاص طبقے کے مفادات کا تحفظ کرنے حکومت میں نہیں آئے، اوپن بیلٹ کی مخالفت کرنے والے الیکشن کے بعد روئیں گے، عمران خان
مزید پڑھیئےآئین میں ترمیم کا حق سپریم کورٹ نہیں پارلیمنٹ کو حاصل ہے، پی ڈی…
چور دروازے سے آئین میں ترمیم نہیں ہونے دینگے، شاہد خاقان عباسی
مزید پڑھیئےحکومت آئی پی پیز کو 403 ارب روپے دینے کو تیار
ذرائع کا کہنا ہے کہ 46 آئی پی پیز کی 403 ارب کی قابل ادا رقم دو اقساط میں ادائیگیاں ہوں گی
مزید پڑھیئےفیٹف کے’’ جائزہ دورے‘‘ کیلیے پاکستان کے رکن ممالک سے رابطے
سیاسی رنگ نہ دیا جائے،وزارت خارجہ میں رکن ممالک کے سفارتکاروں کو بریفنگ
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
فی تولہ سونے کی قیمت900روپے کمی سے 1لاکھ 10ہزار300 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بڑھ گئی
دو روز بعد فاریکس مارکیٹ میں روپے کی تنزلی کا سفر تھم گیا
مزید پڑھیئےپچھلے ایڈیشن والی غلطیوں کو نہیں دہرائیں گے، سرفراز احمد
جیت کیلیے ضروری ہے کہ کھیل کے تمام شعبوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا جائے، کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
مزید پڑھیئےامریکا کا 73 فیصد حصہ شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں آگیا،26 افراد ہلاک
3 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ، ٹیکساس،کینٹکی اور الاباما سمیت 7ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
مزید پڑھیئےہر کوئی کہہ رہا ہے کہ اس نااہل سے ہماری جان چھڑا دیں، مریم…
ملکی تاریخ میں عمران خان اور اس کے ساتھیوں سے بڑا چور کبھی نہیں دیکھا یہ لوگ 15 ہزار ارب روپے کھا گئے، ان کے جانے کا وقت آگیا، نوشہرہ میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےسندھ بھر میں اہم شاہراہوں پر احتجاج پر پابندی لگادی گئی
محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، پابندی 60 روز کے لیے ہوگی
مزید پڑھیئےپنجاب میں دھند کا راج، 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
حالیہ موسم سانس کی بیماریوں کےحوالےسےخطرناک، فصلیں بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے، طبی ماہرین
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے ووٹ کیلئے رابطہ کیا ہے، آزاد رکن اسمبلی میر کلام وزیر
پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، بلوچستان عوامی پارٹی نے بھی رابطہ کیا ہے
مزید پڑھیئےامیر ممالک غریب ملکوں کے قرض میں رعایت اور نرمی کا اعلان کریں، وزیراعظم
یا تو ہم اکٹھے ختم ہوجائیں گے یا پھر مل کر چیلنجز سے کامیاب ہو کر نکلیں گے، عمران خان کا گورننگ کونسل اجلاس اور بین الاقوامی زرعی ترقیاتی فنڈ سے ورچوئل خطاب
مزید پڑھیئےThe Ra Slot play slots online uk Machine Game
Having fun with the Book of Ra online slot video game views the ebook act as the untamed token, and yes it substitutes for additional accurate the reel, working out for you discover the number one prize pot going around. However it is the Explorer that is the most valuable …
مزید پڑھیئےگھریلو ملازمہ کو قتل کرنے والی سعودی خاتون کو سزائے موت
سعودی خاتون عائشہ الجزانی نے مارچ 2019 میں گھریلو ملازمہ ابیرون بیگم کو قتل کردیاتھا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos