تازہ ترین

پی ٹی آئی نے سینیٹ کی نشستوں پراپنے امیدواروں کے نام فائنل کرلیے

نئےڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کاپراسس شروع ہوچکا ہے۔فائل فوٹو

اسلام آباد سے عبدالحفیظ شیخ اور فوزیہ ارشد،،سندھ سے فیصل واوَڈا سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے.خیبر پختونخواسے شبلی فراز، محسن عزیز، دوست محمد، ثانیہ نشتر اور فرزانہ کا نام حتمی فہرست میں شامل ہین۔ وزیر فوادچوہدری

مزید پڑھیئے