ترک صدر رجب طیب اردوان نے دارالحکومت انقرہ میں ترکی کے قومی خلائی پروگرام کی منظوری دے دی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گوجرانوالہ میں دو خواجہ سراؤں کو قتل کردیا گیا
خواجہ سرا ایسوسی ایشن نے احتجاج کا اعلان کردیا
مزید پڑھیئےمحمد علی سدپارہ کوہ پیما کیسے بنے؟
محمدعلی سدپارہ کٹھن پہاڑوں پر دور دراز سے آنے والے کوہ پیمائوں اور سپاہیوں کو سامان پہنچایا کرتے تھے
مزید پڑھیئےنصف صدی پہلے کی محبت،86 سالہ دولہا اور 65 سالہ دلہن بالآ خر ایک…
قصور کے علاقے چونیاں میں ایک جوڑے نے بڑھاپے میں پسند کی شادی کر لی
مزید پڑھیئے12لاکھ ڈالرز کی لاٹری نکلنے والا آسٹریلوی شہری 3ماہ تک بے خبر رہا
گزشتہ برس اکتوبر میں یہ لاٹری ٹکٹ خریدا اور گھر کے ایک دراز میں رکھ کر بھول بھال گیا تھا
مزید پڑھیئےپاکستان: شادی کی تقریب میں ‘ارطغرل غازی تھیم’ پر رقص
سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے حوالے سے صارفین کی جانب سے ملے جلے ردِ عمل بھی سامنے آ رہے ہیں
مزید پڑھیئےسائٹ ایریا میں بینک سے5لاکھ سےزائد رقم نکلوانےوالوں کوپولیس سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ
شہریوں کو سیکیورٹی میں موٹر سائیکل اورپولیس موبائل اسکواڈ فراہم کیا جائے گا
مزید پڑھیئےحکومت دینی مدارس کے نصاب میں کوئی تبدیلی نہیں کررہی، طاہر اشرفی
وفاق المدارس کو ہائیرایجوکیشن کمیشن کے ساتھ منسلک کیا جائےگا، نئے وفاق المدارس بنانے سے مدارس کے نظام میں بہتری آئے گی، نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ
مزید پڑھیئےپرویزخٹک نے ارکان کو ووٹ بیچنے کی ہدایت کی، ایک اور پی ٹی آئی…
ملاقات اسپیکر ہاؤس میں ہوئی، 95 فیصد اراکین صوبائی اسمبلی کو ایک سےدوکروڑ روپے تک دیےگئے، زاہد درانی
مزید پڑھیئےمریم نواز نے سراپا احتجاج سرکاری ملازمین کی حمایت کا اعلان کردیا
حکومت نے عوام بالخصوص سرکاری ملازمین کو مہنگائی کی چکی میں پیس کررکھ دیا ہے، نائب صدر مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےبجلی کی قیمت میں ایک روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافہ
نیپرا نے دسمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا۔
مزید پڑھیئےاوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے۔وزیراعظم
سیکریٹ ووٹنگ پر حکومت کو اپوزیشن سے زیادہ سیٹیں مل سکتی ہیں ۔صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے 5 نئے وفاق المدارس کے قیام کی منظوری دیدی
وزارت تعلیم نے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظوری کے بعد پانچ نئے وفاق المدارس کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےاپنے جسم کو ڈھال بنایا
آپؐ نے ہم سے فرمایا: اپنے ساتھی طلحہؓ کی خبر لو جوکہ زیادہ خون نکلنے کی وجہ سے کمزور ہو چکے تھے۔
مزید پڑھیئےمصری نابینا حافظ قرآن زندہ معجزہ قرار
عمار کو قرآن کریم آیات اور صفحات نمبروں کے ساتھ حفظ ہے- انگریزی اور فرانسیسی ترجمہ بھی ازبر
مزید پڑھیئےروحانی نسخے۔مشکلات کا حل
مفرور کی واپسی اگر کوئی بچہ گھر سے بھاگ گیا ہو اور اس کا کچھ پتہ نہ چلتا ہو کہ وہ کہاں پر ہے یا کسی کا کوئی ملازم کوئی چیز لے کر فرار ہو گیا ہو تو اس کو جلد واپس لانے کے لیے یہ عمل کریں۔ عامل کو …
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی فنڈنگ کیس میں نیا پینڈورا باکس کھل گیا
مرکزی پارٹی سیکریٹریٹ کے کمپیوٹر آپریٹر اور چپڑاسی کے خفیہ اکائونٹس میں بھاری رقوم آتی رہیں-
مزید پڑھیئے’’محمد رضوان کا پرخلوص کردار ساتھیوں کو بھا گیا‘‘
ہر میچ آخری سمجھ کر کھیلتا ہوں- اسٹار وکٹ کیپر بیٹسمین
مزید پڑھیئے’’چاند انسانی نیند اوراعصاب پراثرانداز ہوتا ہے‘‘
بڑھتے چاند کی تاریخوں میں ڈاکٹروں کے پاس زیادہ مریض جاتے ہیں-
مزید پڑھیئےبیٹے کی میت مانگنے پر کشمیری والدین دہشت گرد قرار
بھارتی فوج نے اطہر مشتاق وانی کو دو دوستوں سمیت جعلی مقابلے میں شہید کیا تھا-
مزید پڑھیئےایف ٹی سی پل پر بھایئوں کا قاتل سالا نکلا
ساجد حسین کی بیوی ناراض ہو کر میکے بیٹھی تھی۔تین قبل شاہ نواز نے فائرنگ کرکے اپنے بہنوئی کے بڑے بھائی فہد شاہ کو زخمی کر دیا تھا۔
مزید پڑھیئے’’ڈیڑھ ارب ڈالر کے جوئے نے بٹ کوائن کو آسمان پر پہنچا دیا‘‘
ایک بٹ کوائن سوا 74 لاکھ کا ہوگیا۔سائبر حملے پر بٹ کوائن اور سرمایہ کاری ضائع ہو سکتی ہے- دستاویزات میں ٹیسلا کا غیرمعمولی اعتراف
مزید پڑھیئےملک میں تین لاکھ غیر قانونی سِموں کا انکشاف
موبائل کمپنیوں کے سابق ملازمین نے جرائم پیشہ افراد کو فروخت کی تھیں-
مزید پڑھیئےویڈیو سے میرا کوئی لینا دینا نہیں۔اسپیکراسد قیصر
ویڈیو میں جگہ اسپیکرہاﺅس پشاور نہیں اور نہ میرا کوئی لینا دینا ہے۔
مزید پڑھیئےکورونا کے باعث سابق وفاقی وزیر جاں بحق
عالم زیب خان انتقال کی نمازہ جنازہ آج 3 بجے تھاکوٹ میں اداکی جائے گی۔
مزید پڑھیئےعلی سدپارہ و دو غیر ملکی کو ہ پیماﺅں کی تلاش کیلیے زمینی آپریشن
زمینی ریسکیو ٹیم فضائی مشن کی رہنمائی میں ڈیتھ زون تک پہنچنے کی کوشش کرے گی۔
مزید پڑھیئےمجھے ساڑھے تین گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا گیا۔اطہر من اللہ
ایسا واقعہ دوبارہ تب نہیں ہوگا جب ذمہ داران کو مثال بنایاجائے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےلندن عدالت کا فیصلہ پاکستان کی جیت ہے۔شہباز شریف
ڈیلی میل کے وکیل نے کہا شہبازشریف کیخلاف کوئی کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 62 اموات
گزشتہ24 گھنٹے میں ایک ہزار 72 نئے کیسز سامنے آئے ۔
مزید پڑھیئےبلدیہ میں واقع دھاگے کی فیکٹری میں آتشزدگی۔ 3 افراد جاں بحق
آگ کی شدت کے باعث کئی گھنٹے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos