فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے جن کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پولیس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چوہدری نثار اور ثاقب نثار کے جانے سے چہروں پر خوشی آئی، پرویز رشید
اگر شریف خاندان کو ڈیل یا ڈھیل دی جا رہی ہے تو حکومت دوسرے فریق کا نام بتائے۔ لیگی رہنما
مزید پڑھیئے(ن) لیگ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کافیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
نواز شریف کی ضمانت مسترد ہونے پر شدید مایوسی ہوئی، شاہد خاقان عباسی
مزید پڑھیئےعلیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 مارچ تک توسیع
نیب نے علیم خان کو آف شور کمپنیوں کے اسکینڈل میں 6 فروری کو گرفتار کیا تھا
مزید پڑھیئے’پاکستان میں 67 لاکھ افراد منشیات کا استعمال کررہے ہیں‘
پاکستان میں کوکین کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے، ڈی جی این ایف اے
مزید پڑھیئےشہبازشریف کا ای سی ایل میں نام ڈالنے کیخلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ
جمعے کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا نام وزارت داخلہ نے ای سی ایل میں ڈال دیا تھا۔
مزید پڑھیئےسندھ کے سرکاری ڈاکٹرزکی تنخواہیں پنجاب کے برابر کرنے کی منظوری
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزید ڈاکٹروں کو مقرر کرنے کی بھی ہدایت کردی ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی اور لاہور میں پی ایس ایل فورکے ٹکٹوں کی فروخت شروع
نجی کوریئر سروس کی کراچی اور لاہور میں 55 مختلف برانچز پر ٹکٹ دستیاب ہیں۔
مزید پڑھیئےریحام خان کےپاکستان میں داخلے پرپابندی کی قراردادجمع
قراردادتحریک انصاف کی سیمابیہ طاہرنے جمع کرائی۔
مزید پڑھیئےلاہور میں میٹرو بسیں ٹکرا نے سے خاتون جاں بحق، 16 افراد زخمی
واقعے کے بعد میٹرو بس سروس معطل کردی گئی۔
مزید پڑھیئےوزیرخارجہ شاہ محمو د کی جاپانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو
شاہ محمود قریشی نے جاپانی وزیر خارجہ کو دورہ جاپان موخرکرنے کی وجوہات سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےبابراعوان کی بریت کی درخواست پرفیصلہ ایک بارپھر موخر
گزشتہ سماعت پرعدالت نے فریقین کےدلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی طبی بنیاد پر ضمانت کی درخواست مسترد
سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت عدالت میں دائر کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 3 منزلہ عمارت گر گئی، خاتون سمیت 3افراد جاں بحق، متعدد زخمی
متعدد لوگوں کے ملبے کے نیچے دبنے کی اطلاع ،حادثے کے بعد امدادی کام علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت شروع کردیا ہے
مزید پڑھیئےرواں ہفتہ تین دن سی این جی بند رہے گی ، سوئی سدرن گیس…
25 فروری بروز پیر 27 فروری بروز بدھ اور 1مارچ بروز جمعہ 24 گھنٹے کے لئے گیس سپلائی بند رہے گی۔
مزید پڑھیئےون ویلنگ اور ریس لگانے والے درجنوں گرفتار،50موٹرسائیکلیں ضبط
پولیس کے مطابق شہر بھر میں ون ویلنگ اور بائیک ریسنگ پر پابندی عائد ہے
مزید پڑھیئےقراقرم ایکسپریس کاانجن اور ایک بوگی خان پور میں پٹری سے اتر گئے
ٹرین کی رفتار بہت کم تھی جس کے باعث ٹرین ڈرائیور ٹرین کو بر وقت روکنے میں کامیاب ہوگیا اوربڑے نقصان سے بچ گئے۔
مزید پڑھیئےسولجر بازار سے2 ملزمان گرفتار،اسلحہ ،موٹرسائیکل اور لوٹاسامان برآمد
پولیس نے ملزمان کو تھانے منتقل کرکےان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اورتفتیش بھی شروع کردی ہے۔
مزید پڑھیئےپتوکی میں دربار کا زیر تعمیر گنبدگرنے سے 3 مزدورہلاک، 2زخمی
پولیس نے حادثہ کی رپورٹ درج کرکے گنبد کاکام کرنے والے ٹھیکیدار کی تلاش شروع کردی ہے
مزید پڑھیئےشام میں داعش کی بچھائی گئی بارودی سرنگ پھٹنے سے 39مزدورہلاک
بارودی سرنگ اس وقت زوردار دھماکے سے پھٹ گئی جب مزدوروں سے بھری بس وہاں سے گزر رہی تھی۔
مزید پڑھیئےایک بار پھر ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سےبارش کی پیش گوئی
کراچی میں بھی بادل چھائے رہیں گےلیکن بارش کا امکان کم ہے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں حج درخواستوں کی وصولی آج سے شروع ہوگی
حج درخواست فارم آج سے 14 مختلف بینکوں کی برانچز میں دستیاب ہوں گے
مزید پڑھیئےپی ایس ایل میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی
انگرام نے دھواں دار 127 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہےجبکہ چھکا مار کر ٹیم کو میچ جتوایا۔
مزید پڑھیئےامریکا سے مذاکرات کیلئےملا عبدالغنی برادر دوحا پہنچ گئے
مذاکرات میں گزشتہ 17 برس سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کے فریم ورک پر غور کیا جائے گا
مزید پڑھیئےکراچی کنگز کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاری
کراچی کنگز کو 4 میچز میں سے 3 میں شکست اور ایک میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےمحبوبہ مفتی نے مودی سرکاری کو آئنہ دیکھا دیا
آپ پاکستان کی سفارتی تنہائی کا دعویٰ کرتے ہیں جبکہ امریکا، چین، روس، سعودی عرب سب پاکستان کے ساتھ ہیں۔محبوبہ مفتی کا اینکر کو کرارا جواب
مزید پڑھیئےپی ایس ایل فور: ملتان سلطانز کو پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست
پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر پہلے ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی،
مزید پڑھیئےسیلاب سے کروڑوں روپے کی ٹماٹر کی فصل تباہ
بلوچستان کی تحصیل لاکھڑا میں مکانات بھی گر گئے۔
مزید پڑھیئےبنگلادیش:طیارہ ہائی جیک کرنےکی کوشش ناکام،ملزم ماراگیا
چٹاکانگ ایئرپورٹ پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے بعدہائی جیکر کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھیئےپاکستان کےغیر ملکی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
پاکستان کا واجب الادا غیر ملکی قرضوں کا حجم 99 ارب11 کروڑ ڈالر ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئے