تازہ ترین

کورنگی میں مالک مکان نے کرائے دار کو قتل کر دیا

ملزم پر مقدمہ الزام نمبر 183/21 بجرم دفعہ 302/324 ت پ تھانہ کورنگی عوامی کالونی میں درج کرکے مزیدتفتیش شروع کردی گئی ہے

عوامی کالونی  پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے اپنے کرائے دار کو قتل کرنے والے مالک مکان کورنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ گز شتہ روز تھانہ عوامی کالونی کی حدود کورنگی نمبر6 نزد محمدی مسجد دوپہر تین  بجے  کرائے دارحفیظو رحمن اور مالک مکان  آصف ولد عارف کاآپس میں لڑائی جھگڑا ہوا۔اسی …

مزید پڑھیئے